
Tanveer Awan
@hTanveerAwan • 184,046 subscribers
Journalist | Political Reporter | Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat
Shorts
Videos

یہ ہے وہ طریقہ جس سے بھارت کی جی ڈی پی اب جاپان سے بھی آگے نکل گئی!
Tanveer Awan275,222 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کے 40 جنگی طیارے انڈیا میں گھسے ۔ جو فدائی تھے ۔ ہدف کو ہر صورت نشانہ بنانا تھا۔ واپسی کا کوئی آپشن نہ تھا۔ پاکستانی حملے میں 195 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایس 400 تباہ ہوگیا۔ ادھم پور ایئر بیس تباہ ہوئی۔ پاکستان نے انڈین براہموس مزائیلوں کا زخیرہ ہی اڑادیا۔ پاکستان نے اس جنگ میں انڈیا کو مکمل آؤٹ کلاس کیا ہے۔
Tanveer Awan190,452 Aufrufe • vor 1 Jahr

اسحق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا اور اپنے گارڈز سے کہا اس کو سبق سکھاؤ جرنلسٹ شاہد قریشی
Tanveer Awan456,501 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اینکر پرسن عمران ریاض خان کے مطابق مرزا آفریدی نے شبلی فراز کو سینیٹ ٹکٹ کیلئے بارہ کروڑ روپے دئے۔ اسی بارہ کروڑ میں سے ایک دو کروڑ لگا کر ہمارے گاؤں کی سڑک ہی تعمیر کرادیں۔ گاؤں باغدرہ یونین کونسل چمہڈ ایبٹ آباد اس وقت پوسٹس جاری رہیں گی جب تک روڈ نہیں بنے گا
Tanveer Awan83,413 Aufrufe • vor 10 Monaten

امریکی سابقہ سنگر جینفر گراوٹ کی تلاوت کلام پاک سماعت کیجئے بیشک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
Tanveer Awan76,514 Aufrufe • vor 1 Jahr

ریلوے اور بسوں میں ایک ہی شناختی کارڈ پر کئی ٹکٹس کا اجراء کیا جاتا ہے جو کہ سیکیورٹی کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہے۔ خاص کر بس والے تو شناختی کارڈ دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے صرف ایک ہی ٹکٹ پر نام لکھتے ہیں اور نشستوں کی تعداد لکھ دیتے ہیں ۔ گوکہ دوران سفر بس میں نام نمبر شناختی کارڈ کا اندراج کیا جاتا ہے لیکن اگر یہی کام پہلے کرلیا جائے تو مفرور ملزمان کو بروقت پکڑنا ممکن ہوسکتا ہے ۔
Tanveer Awan62,077 Aufrufe • vor 1 Jahr