
Tanveer Awan
@hTanveerAwan • 184,029 subscribers
Journalist | Political Reporter | Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat
Shorts
Videos

پاکستان کے 40 جنگی طیارے انڈیا میں گھسے ۔ جو فدائی تھے ۔ ہدف کو ہر صورت نشانہ بنانا تھا۔ واپسی کا کوئی آپشن نہ تھا۔ پاکستانی حملے میں 195 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایس 400 تباہ ہوگیا۔ ادھم پور ایئر بیس تباہ ہوئی۔ پاکستان نے انڈین براہموس مزائیلوں کا زخیرہ ہی اڑادیا۔ پاکستان نے اس جنگ میں انڈیا کو مکمل آؤٹ کلاس کیا ہے۔
Tanveer Awan190,452 次观看 • 1 年前
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ریلوے اور بسوں میں ایک ہی شناختی کارڈ پر کئی ٹکٹس کا اجراء کیا جاتا ہے جو کہ سیکیورٹی کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہے۔ خاص کر بس والے تو شناختی کارڈ دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے صرف ایک ہی ٹکٹ پر نام لکھتے ہیں اور نشستوں کی تعداد لکھ دیتے ہیں ۔ گوکہ دوران سفر بس میں نام نمبر شناختی کارڈ کا اندراج کیا جاتا ہے لیکن اگر یہی کام پہلے کرلیا جائے تو مفرور ملزمان کو بروقت پکڑنا ممکن ہوسکتا ہے ۔
Tanveer Awan62,077 次观看 • 1 年前