
Humaira ( مروہ صدیقی )
@humairamarwa • 55,575 subscribers
#محبت_مافیا فلاح انسانیت اور یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت مقصد ہے https://t.co/LaZVnz8LKM
Shorts
Videos

یہ سوڈان کے قاری سید نور ھیں۔ کہا جاتا ھے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ھونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ھوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ھوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ھے۔ .... .... سبحان اللہ❤️
Humaira ( مروہ صدیقی )298,563 views • 2 years ago

کراچی بار کے ممبر ایڈووکیٹ عابدہ غوری حیدر آباد میں نامعلوم کے حملے میں شدید زخمی
Humaira ( مروہ صدیقی )114,295 views • 1 year ago

Siddique Jan پی ٹی آئی انڈر 19 نے نواز شریف اور مریم نواز کی پوری ٹیم کو ہرا دیا
Humaira ( مروہ صدیقی )55,129 views • 2 years ago

پلیز پلیز ایک بار سن لیں پلیز شاید کہ دل میں اتر جائے ان کی باتیں
Humaira ( مروہ صدیقی )29,707 views • 1 year ago

یہ کب کی ویڈیو یہ تو نہیں معلوم لیکن یہ بات حقیقت ہے کرکٹ کی دنیا میں آج بھی عمران خان راج کرتا ہے۔ آئی سی سی کا پول کہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بہترین لیجنڈ کون ہے؟ پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے اس پول پر حصہ لیا اور عمران خان 47 فیصد ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔
Humaira ( مروہ صدیقی )34,765 views • 2 years ago

Imran Riaz Khan نون لیگ کا کیا لینا دینا آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن سے؟
Humaira ( مروہ صدیقی )22,355 views • 1 year ago

انتہائی سبق آموز باتیں, آپ بھی ایک بار ضرور سنیں جزاکم اللہ خیرا
Humaira ( مروہ صدیقی )11,981 views • 1 year ago
No more content to load