
Humaira ( مروہ صدیقی )
@humairamarwa • 55,575 subscribers
#محبت_مافیا فلاح انسانیت اور یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت مقصد ہے https://t.co/LaZVnz8LKM
Shorts
Videos

یہ سوڈان کے قاری سید نور ھیں۔ کہا جاتا ھے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ھونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ھوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ھوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ھے۔ .... .... سبحان اللہ❤️
Humaira ( مروہ صدیقی )298,563 次观看 • 2 年前

یہ کب کی ویڈیو یہ تو نہیں معلوم لیکن یہ بات حقیقت ہے کرکٹ کی دنیا میں آج بھی عمران خان راج کرتا ہے۔ آئی سی سی کا پول کہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بہترین لیجنڈ کون ہے؟ پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے اس پول پر حصہ لیا اور عمران خان 47 فیصد ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔
Humaira ( مروہ صدیقی )34,765 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载