
Rai Saqib Wazir Kharal
@iRaiSaqib • 156,909 subscribers
A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.
Shorts
Videos

مومنہ اقبال صاحبہ کے ہونے والے شوہر جناب حمزہ حبیبی صاحب منظر عام پر آ گئے۔۔
Rai Saqib Wazir Kharal180,736 views • 12 days ago

Khamanei wanted to be killed,and we fell into his Trap. Scott Ritter
Rai Saqib Wazir Kharal1,087,040 views • 3 months ago

ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
Rai Saqib Wazir Kharal531,791 views • 3 months ago

بچپن سے سنتے آئے ہیں: مسجد میں سب برابر ہیں۔۔ اب تو شاید مساجد میں بھی بڑے لوگوں کا عام لوگوں سے فرق ہے۔۔ مسجد بھری پڑی ہے اور گورنر پنجاب کے لیے پہلی پوری صف خالی پاڑی تھی۔۔ صاحب آئے۔۔ سیکیورٹی نے جائے نماز کھینچا۔۔ اور بچھا دیا۔۔ اور وڈیو بنانے والا وڈیو بناتا رہا۔ 👎🏻👎🏻
Rai Saqib Wazir Kharal213,503 views • 3 months ago

This is unbelievable: attendants beating duty doctors and nurses in CHL. Unbelievable 💔
Rai Saqib Wazir Kharal1,132,382 views • 3 years ago

شاہ محمود: سر کہہ کہ کر مخاطب کرتے رہے: اور سر کہلوانے والے دھکے مارتے رہے۔
Rai Saqib Wazir Kharal674,757 views • 2 years ago
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رات گیارہ بج کر پچپن منٹ پر رینجرز اور پولیس کے قابو تحریک انصاف کے ورکرز آئے: درندوں کی طرح مار رہے تھے۔۔ فوٹیج بنانے اور اس کے بعد صرف اتنا کہنے پر کہ بس کر دو مر جائیں گے۔ رینجرز اور پولیس نے مجھے اور عمار اکبر کو جانوروں کی طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔کیمرا چھین لیا: اور بعد میں صاحب لوگ کہتے رہے معاف کر دیں: حالات ایسے تھے۔
Rai Saqib Wazir Kharal730,154 views • 3 years ago