
Ishtiaq Ali
@IAmIshtiaqAli • 11,007 subscribers
Member/Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) DM for Collaborations
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل ! تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
Ishtiaq Ali2,254,510 просмотров • 21 дней назад

بہاولپور: بگڑے امیر زادے کی تیز رفتار Audi کار نے تباہی مچا دی، 19 سالہ امیر زادے کے راستے میں جو ایا کچل دیا! بہاولپور 19 سالہ نوجوان ماموں کی Audi کار لے کر روڈ پر نکل آیااور تیز رفتاری سے آگے بڑھتا رہا، راستے میں متعدد افراد کار کی زد میں آکر زخمی یا کچلے گئے جبکہ مختلف مقامات پر گاڑیوں کے نقصان کی اطلاعات ہیں، گاڑی بہاولپور سے تقریباً 55 کلومیٹر دور ہیڈ راجکاں سے پولیس نے پکڑ لی اور جہاں پکڑی وہاں بھی گاڑیوں کو ٹکر ماری، ایسے بگڑے امیر زادے کا کیا علاج ہونا چاہیے اپکی نظر میں؟؟
Ishtiaq Ali94,920 просмотров • 5 дней назад

کراچی: چور شہریوں کو لوٹ رہا تھا، شہریوں نےچور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، پولیس کے آنے پر چور خوش ہوا اور ائستہ ائستہ سرگوشیاں بھی کرتا رہا، کچھ ہی سیکنڈ کے بعداتنے میں دوسرا پولیس والا آیا تو چور اور بھی زیادہ خوش ہوا اور پولیس والے سے ہاتھ اٹھا کر سلام کیا، چور اور پولیس والے کی مبینہ ملی بھگت لگتی ہے؟؟ اپکی کیا رائے ہے اس وڈیو کو دیکھ کر بتائے؟
Ishtiaq Ali88,593 просмотров • 7 дней назад

سندھ کے 8 سے 12 سال کے بچوں کی مبینہ🫏 گدھی کے سات زیادتی کی کوشش منظر عام پر آ گئی! 8 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کا بچپن تعلیم کھیل اور اچھی تربیت میں گزرتا ہے، مگر یہاں تعلیم سے دوری بچوں کو کیا کام سیکھا رہی ہے؟ اگر ان بچوں کو بروقت تعلیم و تربیت نہ دی گئی تو یہی بچے گلی محلوں کے بچوں کے ساتھ ریپ کریں گے؟ بروقت تعلیم و تربیت بہت ضروری ہے، کچھ غلطیاں والدین اور کچھ سرکار کی بھی ہے جو بچوں کو تعلیمی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے؟ اپکی نظر میں غلطی کسی کی ؟؟
Ishtiaq Ali155,953 просмотров • 13 дней назад

پولیس سروس(PSP)گریڈ 19 کے دبنگ افسر احمد محی الدین کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دے دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے! احمد محی الدین دبنگ پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے، عوامی شکایات پر موقع پر انصاف فراہم کرنے والے ایک دبنگ آفیسر تھے۔
Ishtiaq Ali694,243 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں! موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
Ishtiaq Ali306,735 просмотров • 1 месяц назад

شیخوپورہ: کالا شاہ کاکو Gloria Jean's برانچ میں ایک صارف کی مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں صارف نے الزام عائد کیا کہ پیش کیے گئے چکن سے انتہائی بری ناخوشگوار Fragrance آ رہی ہے! ذرائع کے مطابق اس معاملے کے دوران گِلوریا جینز برانچ مینیجر مبینہ طور پر صارف کی ویڈیو بناتے اور موبائل فون چھینتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، جس پر برانچ انتظامیہ کے رویے پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اگر صارف کا الزام غلط تھا تو موقع پر موجود کسی دوسرے گاہک سے چکن کی بو چیک کروا کر معاملہ موقع پر ہی واضح کیا جا سکتا تھا، تاہم مبینہ طور پر برانچ مینیجر کے تلخ رویے نے معاملے کو مزید متنازع بنا دیا,جبکہ گِلوریا جینز انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
Ishtiaq Ali281,922 просмотров • 29 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملتان: بابر مرغی کے نام سے مشہور Tick Tocker تھانہ پاک گیٹ کے علاقے میں دشمنوں کی فائرنگ سے جابحق! بابر مرغی مشہور ٹک ٹاک بدمعاشوں کی فہرست میں بھی شامل تھے، دشمنوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے سپتال جا کر دم توڑ دیا، اس سے پہلے بھی انکی ایک وڈیو منظر عام پر ائی جہاں ایک شہری کو مار پیٹ کی اور پاوں پکڑوا کر معافیاں منگوائی گئی۔ برے کام کا برا انجام امید ہے جلد دشمن ساتھی بھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ماریں جائے گے؟
Ishtiaq Ali123,829 просмотров • 18 дней назад

ملتان: دہلی گیٹ، 2 ڈکیت سرعام گھر کے سامنے کھڑی خواتین کو لوٹنے آتے ہے، انکو سرعام منہ پر تھپھڑ مارے جاتے ہیں، اور کان کی بالیاں جب اتارنے کی باری آتی ہیں تو اہل محلہ کے لوگ پاس سے گزرتے ہے تو ڈکیت خوفزدہ ہو کر بھاگ جاتے ہیں، پنجاب پولیس نے اگر ان ڈکیتوں کو انکے انجام تک نہ پہنچایا تو انکا حوصلہ مزید بلند ہو گا، اور یہ عناصر ایسے ہی معصوم خواتین کو ٹارگٹ کا نشانہ بناتے رہے گے بروقت ایکشن ضروری ہے؟؟
Ishtiaq Ali18,585 просмотров • 3 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مبینہ اغوا کار درندوں نے چھوٹے معصوم بچے کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر منہ پر ٹیپ لگا دی اور بعدازاں اسے ایک بوری کے اندر باندھ کر بند کر دیا، تاکہ بچے کی آواز باہر نہ نکل سکے! منظر سامنے آنے پر دل دہل گئے، سوال یہ ہے کہ ایک معصوم بچے کے ساتھ ایسی درندگی کرنے والے شخص میں آخر کتنی سفاکیت ہوگی؟ ایسے جرائم پیشہ افراد پھانسی کے حقدار ہے۔ والدین سے گزارش ہیکہ بچوں کو اکیلا باہر نہ جانے دیں، کیونکہ باہر انسانوں کی شکل میں چھپے درندے موجود ہیں،قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، تاکہ کسی اور معصوم کو اس اذیت سے نہ گزرنا پڑے۔
Ishtiaq Ali98,672 просмотров • 28 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں نوجوان کو مبینہ اغواءکر کےحبسِ بے جا میں رکھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہریوں کو مبینہ طور پر اٹھانے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، دارالحکومت اسلام آباد کے کسی بھی علاقے سے اگر کوئی شہری اغوا ہو جائے تو وفاقی پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، متاثرہ شہریوں کو اگر بروقت انصاف فراہم نہ کیا گیا تو عوام کا پولیس سے اعتماد اٹھ جائے گا۔ پورا پاکستان اس شہری کی آواز بنیں جب تک یہ درندے گرفتار نہ ہو جائے۔
Ishtiaq Ali58,588 просмотров • 28 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راولپنڈی: اڈیالہ روڈ گرین بس کے ڈرائیور نے ایک ننھی معصوم بچی کو انتہائی بے دردی سے بس کے نیچے کچل دیا، اور موقع سے فرار ہو گیا، بچی اپنے والد کے ساتھ اسکول سے واپس گھر جا رہی تھی، ڈرائیور کی لا پروائی نے ایک معصوم جان لے لی، بس ڈرائیور کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس غفلت کی سزا دی جائے۔ معصوم بچی تو واپس نہیں آ سکتی کیا پنجاب حکومت معصوم بچی کے والدین کی دادرسی کر پائے گی؟؟
Ishtiaq Ali23,222 просмотров • 11 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب ان کنجروں کی وجہ سے شرفاء بھی محفوظ نہیں؟بے حیائی کا وائرس شریفوں کے محلے تک پہچ گیا کون روکے گا اس بےغیرتی کو ؟؟
Ishtiaq Ali39,918 просмотров • 24 дней назад

بینک آف پنجاب کے عملے کا مبینہ غیر زمہ دارانہ رویہ دیکھئیے، کسٹمرز کے ساتھ کیسے تکبرانہ انداز میں Customer کی بےعزتی کی جا رہی ہے، اپکی نظر میں پرائیویٹ بینکس کا عملہ بھی اسی طرح پیش آتا ہے؟؟ SBP Government of Pakistan Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell
Ishtiaq Ali17,307 просмотров • 12 дней назад

چکوال: سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچی کی جان جانے کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے، سی سی ڈی کی تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور انصاف کی فراہمی تک ادارہ ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق واقعے میں نامزد سی سی ڈی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل کر دیا گیا ہے، جبکہ جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا اور 302 کی دفعہ بھی آزاد کی جائے گی،اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایس او پیز مزید سخت اور ٹریننگ زیادہ مؤثر بنائی جائے گی۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو جلد اور شفاف انصاف کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Ishtiaq Ali88,434 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد: نیو Blue Area کی سڑکوں پر موت کا ننگا ناچ! 🏍 ایک موٹرسائیکل سوار کو مبینہ طور پر نیو بلیو ایریا کی سڑکوں پرسرِعام ون ویلنگ کرتب کرتے دیکھا جا سکتا ہیں،جبکہ یہ شخص اپنی اور شہریوں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈال رہا ہیں، آخر Safe City کے کیمرے کہاں ہیں؟ اسلام آباد ٹریفک پولیس کہاں ہے؟ ایسے خطرناک کرتبوں کے خلاف فوری کارروائی کون کرے گا عوام کی ذندگیوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہیں انکو کوئی روکنے والا ہے؟؟ ان کرتب کرتے نوجوانوں کو اگر اسلام اباد پولیس نے بروقت نہ روکا تو کل یہ ہی جوان مبینہ طور پر کسی گینگ کا حصہ بن جاتے ہیکہ انکو کوئی روکنے والا نہیں، نوجوان نسل میں غلطی پر سزا کا ڈر رہنا چاہیے؟؟
Ishtiaq Ali26,865 просмотров • 29 дней назад