Ishtiaq Ali's banner
Ishtiaq Ali's profile picture

Ishtiaq Ali

@IAmIshtiaqAli11,007 subscribers

Member/Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) DM for Collaborations

Shorts

اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-6 میں ایک شیشہ Cafe نما کلب کی لانچ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں مبینہ طور پر ڈانس اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے! ذرائع کے مطابق ایسے ایونٹس کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کی اجازت لینا ضروری ہوتا ہے؟ تاہم اس کیفے لانچ کے حوالے سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا کوئی باضابطہ اجازت نامہ حاصل کیا گیا تھا یا نہیں ؟ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ اس معاملے پر وضاحت جاری کرے تاکہ قواعد و ضوابط اور اجازت ناموں سے متعلق ابہام دور ہو سکے۔ DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad

Sensitive content

445,041 görüntüleme

ڈی آئی جی فیصل کامران سے ایک پوڈکاسٹ میں پوچھا گیا! لاہور میں اس وقت کتنے Don's ہیں؟ فیصل کامران: کوئی Don نہیں آپ بتا دیں اگر کوئی ہے تو میں شام تک پکڑ کر لا دیتا ہوں! لاہور: الہ آباد وارڈ نمبر 6 میں دکاندار پر مبینہ بدمعاش نوجوان کی سیدھی سیدھی فائرنگ ، دکاندار زخمی، پنجاب میں بدمعاشی کلچر ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، ان نقلی بدمعاشوں کو فل فور لگام ڈالی جائے تو بروقت بدمعاشی کلچر جو پرموٹ ہو رہا ہیں اسکو روکا جا سکتا ہے؟؟

65,537 görüntüleme

موٹروے M2 پر چلتی ہوئی نجی Bus میں بس ہوسٹس کی مبینہ Tick Tock ویڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ ’’ہائے ظالماں میری جان جلے‘‘ پر ویڈیو بناتی دکھائی دے رہی ہے۔ چلتی ہوئی بس میں موٹروے پولیس کے پیچھے ایسی وڈیو بنا کر ایسی سرگرمی ڈرائیور کی توجہ متاثر کرنے اور مسافروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا باعث بن سکتی ہیں،نجی بس انتظامیہ کو اگر Warning نہ دی گئی بس کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔ اپکی نظر میں چلتی بس میں ایسی ٹک ٹاک وڈیو بنانا ڈرائیور کی توجہ متاثر کر سکتی ہے؟؟

78,235 görüntüleme

راولپنڈی: اڈیالہ روڈ گرین بس کے ڈرائیور نے ایک ننھی معصوم بچی کو انتہائی بے دردی سے بس کے نیچے کچل دیا، اور موقع سے فرار ہو گیا، بچی اپنے والد کے ساتھ اسکول سے واپس گھر جا رہی تھی، ڈرائیور کی لا پروائی نے ایک معصوم جان لے لی، بس ڈرائیور کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس غفلت کی سزا دی جائے۔ معصوم بچی تو واپس نہیں آ سکتی کیا پنجاب حکومت معصوم بچی کے والدین کی دادرسی کر پائے گی؟؟

23,222 görüntüleme

اسلام آباد معروف فوڈ برانڈ TKR کو مبینہ طور پر سیل کر دیا گیا، جس کے بعد مالک طاہر خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ طاہر خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ TKR3 کی بندش کے باعث 500 سے زائد پاکستانی شہری اپنے روزگار سے محروم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کاروباری افراد کو سہولتیں دینے کے بجائے مشکلات کا سامنا کروایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے برانڈ بنا کر لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور پاکستان کا نام روشن کیا، تاہم اگر سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو سپورٹ نہ دی گئی تو وہ اپنا سرمایہ اور کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ #TKR3 #TahirKhan #Islamabad #BreakingNews #PakistanNews #SupportBusiness

88,161 görüntüleme

شیر سے نہیں ڈرتا، ماما سے ڈرتا ہوں! 😇 ایک ننھے بچے کی معصوم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں بچہ شیر کے سامنے گھبرانے کے بجائے اپنی ماما کی ڈانٹ سے خوفزدہ نظر آتا ہے۔ بچے کے معصوم الفاظ "میری شرٹ چھوڑ دے، میری ماما ڈانٹیں گی، چکنا چور کر دیں گی!" 🤣

31,833 görüntüleme

کراچی: بااثر’’سالی آدھی گھر والی‘‘ سالی کی سندھ پولیس افسران تک مبینہ رسائی، پڑوسیوں پر ظالمانہ تش دد کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی! ڈیفنس خیابانِ بخاری میں خواتین کے مبینہ جھگڑے کے بعد نئی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں پولیس اہلکار پڑوسیوں کو گھسیٹتے دکھائی دے رہے ہیں، زخ می نورالعین نے بھی مبینہ تش دد کے الزامات عائد کیے ہیں، جبکہ واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود بھی سندھ پولیس انصاف فراہم کرنے پر ناکام دیکھائی دیتی ہے۔ اپکی نظر میں با اثر سالی پولیس کی گرفت میں آئے گی ؟؟

16,450 görüntüleme

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں پیرا فورس کی باپ اور بیٹے کے ساتھ مبینہ بدسلوکی تشدد کے بعد گھسیٹ کر لے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی! شاہ عالم مارکیٹ میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کی مبینہ کارروائی کی ویڈیوز منظرعام پراگئی، جن میں اہلکاروں کو مبینہ طور پر باپ اور اس کے بیٹوں پر تشدد اور بدسلوکی کرتے جبکہ انہیں گھسیٹ کر لے جاتے دیکھا جا سکتا ہیں، واقعے کے بعد تاجروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ پیرا فورس کے خلاف احتجاج بھی سامنے آیا ہے کیا اپکی نظر میں تاجروں کے ساتھ ایسا رویہ مناسب ہے؟؟

18,251 görüntüleme

مشہود ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار؛ قانون کو چیلنج کرنے کا انجام، کالی شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ اور تیز رفتاری پر مقدمہ درج۔ذرائع پولیس کے مطابق اپلائیڈ فار Black شیشے لگژری گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو اگے سے پولیس آفیسرکے ساتھ بدتمیزی شروع کر دی، تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے ون وے پر بھگا دی، ایف آئی آر میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ، کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 279، 186 اور 189 کے تحت درج کیا جبکہ ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ویلڈن پنجاب پولیس #NaniWala #NadeemMubarak #LahorePolice #TrafficPolice #TrafficViolations #BlackWindows #NoNumberPlate #Lahore #PakistanNews #BreakingNews #TikToker #RoadSafety #PunjabPolice

35,795 görüntüleme

اسلام آباد میں معروف فوڈ برانڈ TKR کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی معاملہ بھتہ خوری کا نہیں! طاہر خان نے مؤقف اپنایا کہ ہوٹل بند ہونے سے 500 سے زائد ملازمین کا روزگار متاثر ہوا، جبکہ سوشل میڈیا پر ابتدا میں ایسا تاثر دیا جا رہا تھا جیسے TKR کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوئی ہو۔ تاہم اب سامنے آنے والی معلومات کے مطابق معاملہ %100 کرایہ بڑھانے کا ہیں، عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ TKR پہلے ہی عام ریسٹورنٹ کے مقابلے میں انتہائی مہنگے ریٹس پر کھانے پیش کرتا ہیں جس پر بے شمار لوگوں کی تنقید پہلے بھی سامنے آچکی ہیں، اس لیے صرف مظلومیت کا بیانیہ بنا کر عوامی ہمدردی حاصل کرنا مناسب نہیں۔ بڑے کاروباری افراد کو معاملات جذباتی انداز کے بجائے پیشہ ورانہ طریقے سے حل کرنے چاہئے جب پاکستان اور دیگر ممالک میں اپکی فوڈ Chain چل رہی ہو تو خود کو ایسے خراب نہیں کرنا چاہیے اگر اپکو Over Rent سوٹ نہیں کرتا تو عزت کے ساتھ جگہ خالی کر دینی چاہیے اپکی نظر میں یہ ردعمل طاہر خان کا ٹھیک ہے؟؟ #TKR #Islamabad #TKRRestaurant #ShakarParian #Cda #ExpensiveFood #OverCharging #ViralNews #IslamabadNews #FoodBusiness #Dcislamabad

19,909 görüntüleme

Videos