
Shah Owais Noorani
@iamowaisnoorani • 193,806 subscribers
Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزل
Shorts
Videos

میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔ کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟
Shah Owais Noorani181,143 Aufrufe • vor 4 Monaten

تمام مکاتب فکر کے علماء کو اسی زبان اور اسی آہنگ میں صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے بارے میں واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے۔ اگر کوئی فرد ہمارے اپنے مکتب فکر کا ہو یا کسی اور گروہ سے صحابہ کرام اور خانوادہ رسالت کے بارے میں ہرزہ سرائی ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
Shah Owais Noorani24,997 Aufrufe • vor 16 Tagen

پٹرولیم بم پر حکومت سے شدید اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ فرد کتنا منحوس ہے اس کا کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا۔
Shah Owais Noorani203,118 Aufrufe • vor 7 Monaten

شاہد آفریدی کا کراچی میں رہنا ہمارا اعزاز تھا لیکن افسوس کرچی کرچی کراچی کو وہ بھی چھوڑ گئے
Shah Owais Noorani62,674 Aufrufe • vor 2 Monaten

کلر کہار اور موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں چار گنا مہنگی اشیا بیچنے کے ساتھ بقایا کم دینے والا یہ فراڈ کئی سالوں سے چل رہا ہے ، 5 ہزار کے نوٹ کے بقایا سے ہزار یا 2 ہزار غائب کر لیتے ہیں ، کاؤنٹر والا مسافر کے سامنے پیسے گنتا ہے مگر کیش پکڑانے والا دوسرا لڑکا اس میں سے ہزار ہا پانچ کا نوٹ غائب کرکے آگے تھماتا ہے ، کوئی نوٹس لے لے تو ,, معذرت ! ایک نوٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔کہہ دیتے ہیں ، ورنہ دن میں 60 ، 70 ہزار کا یہ فراڈ معمول ہے ۔ کل یہی فراڈ ایک خاتون کے ساتھ ہوا اور وہ سارے دکاندار جو خود بھی اس کھیل میں ملوث ہیں معاملہ رفع دفع کرانے پہنچ گئے ۔۔۔ ہر بار یہی ہوتا ہے مگر یہ مسافر لڑکا ڈٹا رہا ۔ اس ویڈیو کو حکام اعلی تک پہنچائیے تاکہ ان کو نکیل ڈالی جا سکے۔ یہ دھندہ کئی سالوں سے چل رہا ہے مگر یہ کبھی ایکسپوز نہیں ہوپائے تھے۔ (منقول)
Shah Owais Noorani106,852 Aufrufe • vor 8 Monaten

مودی اس قوم سے جنگ لڑنے آیا ہے جو چھتوں پر چڑھ کر میزائل الوداع کر رہی ہے
Shah Owais Noorani135,930 Aufrufe • vor 1 Jahr

مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے لیکن کچلتی بہت باریک ہے یوتھیو یہ رات یاد ہے؟
Shah Owais Noorani157,868 Aufrufe • vor 2 Jahren