Shah Owais Noorani's banner
Shah Owais Noorani's profile picture

Shah Owais Noorani

@iamowaisnoorani193,419 subscribers

Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزل

Shorts

یہ غالبا سلہٹ کی وڈیو ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے تو ریلوے ٹریکس کے ساتھ سیکڑوں ایکڑ زمین پر یوں درخت تو لگا سکتے ہیں۔ ہر روز ہر ٹرین ایک کنٹینر پانی دینے پر معمور ہو تو پاکستان میں کتنی شجر کاری ہو جائے بس نیت کی بات ہے۔

187,410 次观看

حکومت جب بنتی ہے تب بھی ناچتے ہیں جاتی ہے تب بھی ناچتے ہیں۔

109,628 次观看

ان لونڈے لپاڑوں کا سافٹ ویئر کرپٹ ہو چکا ہے فوری اپڈیٹ کیا جائے۔ Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official

121,625 次观看

POLITICAL SURGEON 🤣🤣🤣🤣👏👏

POLITICAL SURGEON 🤣🤣🤣🤣👏👏

67,249 次观看

اپنے شیروں کو مت مارو ورنہ تم پر کتے راج کریں گے۔ قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کے نیازمند عراق کے شیر صدام حسین شہید رحمہ اللہ کریم

24,419 次观看

ماؤں نے چومنا ہوتے ہیں بریدہ سر بھی ان سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے ۔ میں میرا پورا خاندان اور پورا پاکستان اس باپ کا مقروض ہے !

26,429 次观看

سینہ تان کے چلیں تو زمیں لرز اٹھے عزم جاگ جائے تو کوہ بھی بکھر جائیں پاکستان کی قیادت فوج سے ہزار اختلاف ہو سکتے ہیں لیکن یہ افراد نہیں امن کا نقیب پاکستان چل رہا ہے۔

13,422 次观看

یہ سراجیوو بوسنیا ہے اس کے جسم پر آج بھی سربوں کے دیے ہوئے زخموں کے نشانات ہیں۔ چار سال کا محاصرہ عزتیں لوٹنے سے دو دو ماہ کے بچوں کی لاشوں کے ڈھیر کون سا جنگی جرم ہے جو یہاں نہیں ہوا آج یوگوسلاویہ موجود نہیں لیکن اس کے گناہوں کی نشانیاں ہر جگہ بکھری ہیں۔ امت کے نوجوانوں کو سب یاد رکھنا ہے

21,194 次观看

یہ تم کیا اٹھا لائے ہو !

یہ تم کیا اٹھا لائے ہو !

43,398 次观看

قابل تعریف اور قابل تقلید نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کا دروازہ خود کھولا اور تعظیم سے رخصت کیا۔ ایک نئی خوشگوار روایت قائم کرنے پر وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خراج تحسین کے مستحق ہیں

56,103 次观看

Videos