
Qadir Khawaja
@iamqadirkhawaja • 193,370 subscribers
Sports Journalist of @samaatv , Ex- Sports Reporter / Anchor of @NEONewsUR / @LahoreRang and @dailyNaibaat . Tweets are my personal thoughts. https://t.co/ikmmUWCJwC
Shorts
Videos

اے سی سی صدر محسن نقوی نے بھارت کو ایک مرتبہ دوبارہ اوقات یاد کروادی،، محسن نقوی نے دوبارہ ٹرافی ضبط کرلی ،،، پہلے 2025 میں بھارتی غرور خاک میں ملایا اور اب دوبارہ محسن نقوی صاحب نے انکو بتایا کہ کھیلوں میں سیاست کو لاو گے تو ایسے ہی ہوگا،،،، چلو نکلو بھارتی بچو شاباش ٹرافی کے بغیر نکلو ,, ممبئی سے نقلی ٹرافی لے کر جاو شاباش #MohsinNaqvi Mohsin Naqvi
Qadir Khawaja131,052 просмотров • 1 месяц назад

Look India Look His Name is Shahid Khan Afridi 🔥🔥🔥🔥💪 Shahid afridi said that terrorism continued in #Pahalgam for an hour why didn’t Indian forces arrive on time?Out of 800,000 soldiers no one showed up but when they did they blamed Pakistan. India carries out terrorism itself, kills its own people, and then puts the blame on Pakistan. Shahid Afridi #ShahidAfridi Khawaja Junaid Hockey Academy #PakistanArmy
Qadir Khawaja1,263,385 просмотров • 1 год назад

Important Important Important 🚨 قومی فاسٹ باولر احسان اللہ کی بات پر سابق فاسٹ باولر عثمان شنواری نے تگڑا جواب دے دیا کہتے ہیں ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم نے فاسٹ باولنگ کو سپیڈ کے ساتھ جوڑ دیا ہے،عباس نے پچھلے میچ میں 125 کی اسپیڈ سے آٹھ آؤٹ کیے،اسی پیس کے چکر میں ہم نے محمد عباس کے تین سال ضائع کیے،ضروری ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ جتنا ہم نے اس کو سر درد بنا دیا ہے،احسان اللہ نے گِلا کیا ہے تو اس کو اپنی فٹنس اور ڈسپلن پر کام کرنا چاہیے، Usman khan shinwari Ihsanullah #PakistanCricket
Qadir Khawaja120,911 просмотров • 2 месяцев назад

Breaking News فاختہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف صاحب کی مبینہ آڈیو منظر عام پر لے آئی. کیسے انہوں نے پلاننگ کی.کیسے محمد رضوان کو وائیٹ بال کی کپتانی نہ کرنے دی.بابر اعظم کے خلاف کونسا پلان بی تیار تھا فاختہ سب منظر عام پر لے آئی،،، Talha پر الزام عائد کیا کہ انکے کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے تعلقات ہیں وہ گھروں میں جاتے ہیں... #ZakaAshraf #RemoveZakaAshraf #PCB
Qadir Khawaja964,769 просмотров • 2 лет назад

Hassan Nawaz exclusive interview.... حسن نواز نے پی ایس ایل کے دوران کہا تھا کہ بھارتی باولرز سے انکو نفرت ہے.... یاد آیا.... حسن نواز نے ایشین گیمز کے فائنل میں ثابت کردیا کہ واقعی انکو بھارتی باولرز سے سخت نفرت ہے.... Love for champ Hassan nawaz #PakistanCricket #IndvPak
Qadir Khawaja15,721 просмотров • 13 дней назад

ایشین گیمز کے فائنل میں وکٹ کیپنگ سب نے دیکھ لی ہوگی... اور دوسری طرف ہر جگہ ٹاپ کرنے والے روحیل نذیر اب بھی ٹورنامنٹ میں بہترین وکٹ کیپر ہیں جنہوں نے وکٹ کے پیچھے تین اننگز میں اب تک 12 شکار کرچکے ہیں، ،،5 اننگز میں اب تک 255 رنز بنائے ہیں... 85/81/72/48 امید ہے روحیل نذیر اب پاکستان ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونگے انشاءاللہ #RohailNazir Rohail Nazir
Qadir Khawaja12,837 просмотров • 13 дней назад

عرفان نیازی آپ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں نہ آپ نے سیٹ بیلٹ لگایا نہ ڈرائیور نے لگایا ٹریفک وارڈن: آپکو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر پانچ ہزار کا جرمانہ ہوگا لیکن چلیں آپکو وارننگ دے کر چھوڑ رہے ہیں کیا عام بندے کو بھی ٹریفک وارڈنز وارننگ دیتے ہیں؟ Maryam Nawaz Sharif
Qadir Khawaja103,471 просмотров • 5 месяцев назад

Exclusive Breaking News 🔴Fakhta told me that Fakhar Zaman Going to take retirement soon... Fakhar Zaman has begun consultation with close people regarding retirement, sources claim that Fakhar Zaman is thinking of moving his family abroad soon. #PakistanCricket #FakharZaman
Qadir Khawaja257,455 просмотров • 1 год назад

Very bouncy Track Shaheen was practicing so hard most probably Shaheen will play tomorrow against England #PakvEng
Qadir Khawaja106,282 просмотров • 7 месяцев назад

IHSANULLAH what is this behaviour boy,,,, #PakistanCricket
Qadir Khawaja69,171 просмотров • 4 месяцев назад

صاحبزادہ فرحان بڑے دل والا اور بڑے ظرف والا کھلاڑی اور انسان بھی ہے... میں نے ان سے ڈومیسٹک سے متعلق سوال پوچھا... انہوں نے جواب دیتے ہوئے میرے بارے میں کہا کہ آپ بھی ان میں سے ایک تھے جنہوں نے میرے لئے آواز اٹھائی تھی جب ڈومیسٹک میں تین سال سے میں پرفارمنس دے رہا تھا... ڈومیسٹک لازمی کھیلنی چاہیے مجھے جب موقع ملے گا ڈومیسٹک کھیلوں گا Vc: PCB Media Sahibzada Farhan #PakistanCricket #SahibzadaFarhan #PakistanCricket #PSL
Qadir Khawaja88,291 просмотров • 6 месяцев назад

سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شعیب اختر نے باولرز کیمپ کے فاسٹ بولرز سے ملاقات کی، ایمرجنگ فاسٹ بولر قیوم خان سمیت دیگر فاسٹ بولرز نے شعیب اختر سے گفتگو کی، شعیب اختر ایل سی سی اے گراونڈ میں کافی دیر رننگ بھی کرتے رہے Vc: Sohail Imran Shoaib Akhtar #PakistanCricket
Qadir Khawaja26,144 просмотров • 1 месяц назад

جنکی نیت صاف ہوتی ہے ڈالرز کا لالچ نہیں ہوتا اللہ انکو عزت دیتا ہے #PakistanCricket
Qadir Khawaja18,701 просмотров • 1 месяц назад