
من مستم
@ibnehussain03 • 11,553 subscribers
نوکری پیشہ مزدور👷♂️🛠️ پکا پاکستانی🇵🇰❤️ جمہوریت پسند 🗳️ اسلام زندہ باد🕋 پاکستان پائندہ باد🫡
Shorts
Videos

فیلڈ مارشل کی توہین ہو وزیر اعظم کی ہو کسی جج کی ہو بندہ اٹھا لیا جاتا ہے. لیکن پاکستان میں نا امہات المؤمنین کی عزت محفوظ نا اصحاب رسول کی عزت محفوظ.... اور حکومت بھی اتنی بے شرم بزدل اور بے غیرت ہے کہ کوئی ایکشن نہیں. اس کسی کنجری کے بچے کو کوئی لگام ڈالنے والا ہے.؟؟
من مستم14,899 views • 13 days ago

اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔ سر Shehbaz Sharif آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟ کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
من مستم80,625 views • 3 months ago

یہ پوسٹ دیکھتے ہی اسکو ریپوسٹ کریں اور سعودی اتھارٹیز کو مینشن کریں تاکہ یہ مردود سعودیہ میں بیٹھا وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں لگانے والا پکڑا جا سکے. نوٹ : سعودی ادارے ایسے معاملات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اسلئے لازمی مینشن کریں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، نفيدكم بأن هذا الشخص مقيم في المملكة العربية السعودية ويحمل الجنسية الباكستانية، وقد ظهر في مقطع فيديو وهو يوجّه تهديدات بالقتل إلى رئيس وزراء باكستان وإلى المشير، كما عبّر في حديثه عن نيته في تنفيذ ذلك. وعليه، نلتمس من الجهات الحكومية والأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية التكرم بالنظر في هذا الأمر، والتحقق من محتوى المقطع واتخاذ الإجراءات النظامية والقانونية اللازمة بحقه، في حال ثبوت ما نُسب إليه، وتطبيق العقوبات المقررة وفقًا للأنظمة والقوانين المعمول بها في المملكة. إن مثل هذه التهديدات تُعد أمرًا خطيرًا قد يمس الأمن والسلامة العامة، ونأمل من الجهات المختصة التعامل معها بكل جدية، واتخاذ ما يلزم لمنع تكرار مثل هذه التصرفات مستقبلًا. والسلام وزارة الداخلية 🇸🇦 الأمن العام رئاسة أمن الدولة Foreign Ministry 🇸🇦
من مستم31,095 views • 1 month ago

بھائی نے یہ جملے "ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئیں گے" سیریس ہی لے لیے اور مسجد نبوی میں اللہ کو پیارا ہوگیا... یار مرنا تو سبھی نے ہے مگر خوش قسمتی اپنی اپنی... جب جنت البقیع سے دس ہزار اصحاب امہات المومنین اہلبیت کو اٹھایا جاے گا ساتھ یہ بھائی بھی ہوگا یہ رُتبہ بلند ملا جسکو مل گیا
من مستم162,589 views • 10 months ago

یہ امیر دعوت اسلامی الیاس صاحب ہیں انکے پاکستان میں فالورز کی تعداد دو کروڑ ہے..اندازہ کریں اس بندے کا جس سے دو الفاظ صحیح سے نہیں پڑھے گئے قرآن پاک کے...سامنے والا دہرا رہا ہے پھر بھی قاصر ہے پڑھنے سے ایسی قابلیت کا بندہ کتنا بڑا فتنہ ہے اور کتنے فتنے پیدا کرے گا معاشرے میں
من مستم124,933 views • 9 months ago

2006 ورلڈ کپ کا فائنل میچ تھا اٹلی کے ڈیفنڈر مارکو نے فرانس کے کپتان ابو یزید زین الدین (زیڈان) کو دوسرے ہاف میں میچ کے دوران نازیبا الفاظ بولے زیڈان کی والدہ اور بہن کو لیکر. زیڈان نے ٹکر مار کر ادھر ہی گرا دیا اسے. مرد کہاں دیکھتا ہے ورلڈ کپ یا فیم جب بات فیملی پہ آتی😊
من مستم39,973 views • 2 months ago

رضا پہلوی ایران کا حاکم تھا ایران امن اور ترقی پہ تھا، ہمسایہ ملک عراق سے بھی اچھے تعلقات تھے، ہم پاکستان کو بھی سب سے پہلے رضا پہلوی کی حکومت نے تسلیم کیا تھا۔ کوئی شیعہ سُنی لڑائی نہیں تھی۔ پھر فرانس سے مجوسی نازل ہوئے ایران پہ اور ایران تباہ و برباد ہوگیا اور مزید ہوگا۔
من مستم20,554 views • 1 month ago

صحافی:مینگورہ میں لوگ مرگئے ہیں آپ اس پہ کیا کہیں گے وزیر اعلی KPK: دیکھیں جی مرگئے ہیں تو میں نے کونسا انکو تمبو دینا ہوتا ہے لکھ دی لعنت انکے پیدا ہونے پہ۔۔۔لکھ دی لعنت اُن پہ جنہوں نے اس غلیظ شرابی بدبودار کو وزیراعلی بنایا۔۔۔لکھ دی لعنت ان کرداروں پہ #NoMoreSlabLooting
من مستم80,606 views • 1 year ago

بیٹا قتل ہوا عدالت نے قتل کے بدلے قتل کا حکم جاری کیا، مقتول کا باپ خود چل کر قاتل کے گھر گیا اور جا کے کہا میں معاف کرتا ہوں اللہ کی رضا کی خاطر۔ اگلے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں۔۔۔بڑے جگرے کا کام ہے جوان بیٹے کے قاتل کو اللہ کے لئے معاف کرنا وہ بھی بغیر کسی دیت کے 😊😊
من مستم19,756 views • 2 months ago

پختون اتنے گندے ہوتے ہیں آج اندازہ ہوا واحد ن لیگی رکن اسمبلی عورت کو کتے پشتو میں کہہ رہے ہیں کہ تم گشتی ہو کتنے پیسے لوگی بستر پہ آنے کے بولیاں لگا رہے ہیں نا کوئی صحافی بولے گا اب نا کوئی عورت مارچ والیاں اس محترمہ کا قصور ن لیگ ہے بس پلید خنزیر سے بد تر بیغرت پختون
من مستم116,551 views • 2 years ago

یہ میرا بھائی کتنا مجبور اور دکھی ہوگا کہ آنسو گر رہے ہیں۔ مہنگائی اور غربت کی وجہ سے لوگ چیخ رہے ہیں۔۔گھر کا سامان بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں لوگ۔سرShehbaz Sharif ایران کا دُکھ ختم ہوگیا ہو تو ان نوجوانوں کو بھی دیکھ لیں۔ کس منہ سے قبر میں جائیں گے کیا جواب دینگے۔؟
من مستم12,291 views • 1 month ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیان کرینگے سب ظلم قسم کھا کر ہم خُدا کے سامنے قران اُٹھا لائینگے۔۔۔💔😭
من مستم26,228 views • 5 months ago