
من مستم
@ibnehussain03 • 11,002 subscribers
نوکری پیشہ مزدور👷♂️🛠️ پکا پاکستانی🇵🇰❤️ جمہوریت پسند 🗳️ اسلام زندہ باد🕋 پاکستان پائندہ باد🫡
Shorts
Videos

اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔ سر Shehbaz Sharif آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟ کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
من مستم79,717 views • 8 days ago

بھائی نے یہ جملے "ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئیں گے" سیریس ہی لے لیے اور مسجد نبوی میں اللہ کو پیارا ہوگیا... یار مرنا تو سبھی نے ہے مگر خوش قسمتی اپنی اپنی... جب جنت البقیع سے دس ہزار اصحاب امہات المومنین اہلبیت کو اٹھایا جاے گا ساتھ یہ بھائی بھی ہوگا یہ رُتبہ بلند ملا جسکو مل گیا
من مستم162,440 views • 7 months ago

یہ امیر دعوت اسلامی الیاس صاحب ہیں انکے پاکستان میں فالورز کی تعداد دو کروڑ ہے..اندازہ کریں اس بندے کا جس سے دو الفاظ صحیح سے نہیں پڑھے گئے قرآن پاک کے...سامنے والا دہرا رہا ہے پھر بھی قاصر ہے پڑھنے سے ایسی قابلیت کا بندہ کتنا بڑا فتنہ ہے اور کتنے فتنے پیدا کرے گا معاشرے میں
من مستم124,845 views • 6 months ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیان کرینگے سب ظلم قسم کھا کر ہم خُدا کے سامنے قران اُٹھا لائینگے۔۔۔💔😭
من مستم26,228 views • 2 months ago

بوڑھی ماں کا واحد سہارہ حافظ قران کندھوں پہ سامان رکھ کر بیچتا حلال روزی کماتا۔۔۔پنجاب حکومت کی بنائی گئی پیرا فورس بلکہ جاہل فورس نے اسکو مارا پکڑ کر آپ ویڈیو میں اس بیچارے کا بے بسی والا لہجہ دیکھیں 💔😔 محترمہMaryam Nawaz Sharif صاحبہ کوئی مظلوم رہ نا جائے بددعائیں دینے والا آپکو
من مستم10,972 views • 27 days ago

صحافی:مینگورہ میں لوگ مرگئے ہیں آپ اس پہ کیا کہیں گے وزیر اعلی KPK: دیکھیں جی مرگئے ہیں تو میں نے کونسا انکو تمبو دینا ہوتا ہے لکھ دی لعنت انکے پیدا ہونے پہ۔۔۔لکھ دی لعنت اُن پہ جنہوں نے اس غلیظ شرابی بدبودار کو وزیراعلی بنایا۔۔۔لکھ دی لعنت ان کرداروں پہ #NoMoreSlabLooting
من مستم80,544 views • 11 months ago

چھبیس ہزار بل کراے کا مکان۔۔۔بیچارے سے بولا نہیں جا رہا۔۔۔اتنا ظلم نا کرو کہ پھر بات ہاتھ سے نکل جائے۔۔۔غریب کو ریلیف دینے پہ مجبوریاں سنانے والے بے شرم وزیر مشیر خود سالانہ اربوں کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں۔۔۔ڈُب کے مرجاو لعنتیو ماردیا غریب کو💔😭 #StopElectricityExtortion
من مستم51,308 views • 1 year ago

شیخ ڈاکٹر عزت اللہ صاحب 250 کے قریب یتیم بچوں کی کفالت کرنے والے... کبھی فرقہ پرستی پہ نہیں بولے ،کبھی کسی پہ فتوا نہیں لگایا کبھی تعصب نہیں پھیلایا. ہمیشہ امن پیار محبت اور دین حق کی دعوت دی 15000 فی کس 250 یتیم فیملیوں کو ماہانہ دیتے تھے انکو فقط اس وجہ سے شہید کردیا گیا کہ انہوں نے خارجیوں کے جہاد کو غیر شرعی کہا تھا ایک عالم دین کا خون اتنا سستا ہے کہ ابھی تک FIR تک نہیں کاٹی گئی آپکو یاد ہوگا امجد صابری قوال کو کراچی میں قتل کیا گیا تھا تو چھتیس گھنٹے کے اندر اندر قاتل گرفتار ہوگئے تھے اور امجد صابری کی فیملی کو 2 کروڑ کا چیک بھی ملا تھا جبکہ عالم دین مخلص یتیموں کی پرورش کرنے والا ڈاکٹر بھی فاضل بھی اس کی فیملی کو کسی نے نہیں پوچھا اسکے قتل کی FIR نہیں کٹی یہ ہے ہماری حکومتوں کا معیار.. جناب Shehbaz Sharif یاد رکھیں ایک دن آنا ہے جسکو قیامت کا دن کہتے ہیں ان شا اللہ نبی کے مصلئے کے وارث آپ سے حساب لینگے
من مستم30,547 views • 6 months ago

یوتھیوں آپکی ماں کا یار نمبر 804 اسرائیلی کُتا ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان پہ الزام لگا رہا ہے سن لو... کھوتی کا بچہ کہتا پاکستان میں 50 دہشت گرد تنظیمیں ہیں طوائف شوکت خانم کا غدار بیٹا... یہ ویڈیو ثواب سمجھ کر شئیر کریں اسکو پھائے لگانا ہی لگانا ہے اب #BanIsraeliProxyPTI
من مستم37,476 views • 11 months ago

90 فیصد یوتھئے اُس وقت اپنے ابووں کے گوڈوں میں تھے.. جب نواز شریف نے امریکہ کو للکارا تھا اور کہا تھا ہم اپنا فیصلہ خود کرنا جانتے ہیں..نا پابندیوں کو کچھ سمجھا نا ہی دھمکیوں کو. اسی وجہ سے نواز شریف سے پیار ہے کہ یہ بندہ پاکستان سے مخلص ہے. ویڈیو پوری دیکھنا چس آئے گی
من مستم37,159 views • 1 year ago
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.