
Imdad Ali Soomro
@imdad_soomro • 56,421 subscribers
A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...
Shorts
Videos

بلاول بھٹو زرداری کی ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر بھٹو کے ساتھ تعزیت۔۔ ممتاز بھٹو کا انتقال سوا چار سال قبل ہوا تھا۔ دونوں خاندانوں میں بینظیر بھٹو کی حیاتی سے سیاسی اور ذاتی رنجشیں چلتی آ رہی ہیں۔ بلاول کا ڈہیسر ہاؤس جانا ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے ۔۔
Imdad Ali Soomro85,203 просмотров • 10 месяцев назад

کراچی شہر کو کوئی ایک جونک نہیں چمٹی ہوئی، جسے جہاں موقعہ ملتا ہے وہ شہر کو اجاڑنے میں لگ جاتا ہے۔ فورس ہونی چاہئے جو فلائی اوورز سے لوہے کے پائپ، سٹریٹ لائٹ پولز ،سریا، سڑک کے ڈیوائڈرز سے بلاکس، کیٹ آئیز، پیور بلاک ، زیر زمین بچھی وائرنگ کو ان نشئیوں اور عادی مجرموں سے بچائے۔
Imdad Ali Soomro49,250 просмотров • 9 месяцев назад

عمران خان ڈیل کیلئے تیار ۔۔۔ علیمہ خان نے ڈیل کیلئے پیش کر دی۔ ہمیں بتائیں آپ کو عمران خان سے کیا چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں، کھل کر بات کریں کیا Given take کرنا چاہتے ہیں ، عمران خان کیا Give کرے، یقین سے کہتے ہیں کہ ایمانداری سے جو بات ہوگی وہ ہم کریں گے، علیمہ خان
Imdad Ali Soomro65,630 просмотров • 1 год назад

پیپلز پارٹی دسمبر کے بعد اپوزیشن میں جائے گ، پہلے دو گورنر پھر صدر اور بعد پورے نظام کی چھٹی !! اگلے سال انتخابات اس کے بعد 28 ویں ترمیم ، صوبوں سے وسائل اور اختیارات کی وفاق کو منتقلی اور نئے صوبوں کے قیام کی شق بھی شامل ہوگی، پیغام کس نے بھیجا؟ ولاگ 👇
Imdad Ali Soomro27,724 просмотров • 8 месяцев назад

سن سیٹ ایونیو ڈی ڈی اے کراچی کل رات کو دس سوا دس بجے کے مناظر ہیں جب یہ ٹرالر تیز رفتاری میں کٹیں مارتا ، کرتب دکھاتا ہوا جا رہا تھا ۔۔۔ اول تو اس وقت یہ ہیوی ٹرالر شہر کے اندر داخل کیسے ہوا ، دوسرا یہ کہ وہ بہت اوور سپیڈ تھا اور کوئی ٹریفک والا بھی نظر نہیں آیا جو اسے پکڑتا۔
Imdad Ali Soomro27,269 просмотров • 8 месяцев назад

پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کے حقوق کی آواز سندھی زبان میں ۔۔۔۔ Mumtaz Ali
Imdad Ali Soomro48,849 просмотров • 1 год назад

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کے دکھ کی صرف ایک جھلک ۔۔۔ ریسکیو، پولیس سے مدد مانگی، منتیں کیں ، ہاتھ جوڑے کہ ہمارے لوگ ڈوب رہے ہیں بچا لیں مگر کوئی مدد کو نہ آیا، ہمارے چار لوگ پانی میں ڈوب گئے ، ایک کی لاش ملی، ایک زندہ بچ گیا، دو کا اب تک پتا نہیں، متاثر کی آہیں اور سسکیاں
Imdad Ali Soomro25,589 просмотров • 10 месяцев назад

کراچی حیدرآباد ۔۔۔۔ کہنے کو یہ موٹروے ہے ، مگر یہاں عام ہائی وے کے قوانین کا نفاذ بھی نہیں ۔۔۔ کوئی کہیں سے بھی روڈ پر آجاتا ہے ، رائٹ وے ، رانگ وے ، گدھا گاڑی، رکشہ، موٹر سائیکل سب کو اجازت ہےکوئی روکنے والا نہیں ۔۔۔ یہاں قانون نہیں صرف موٹر وے کا ٹول ٹیکس لاگو ہوتا ہے
Imdad Ali Soomro33,889 просмотров • 1 год назад

بلاول بھٹو بڑا چیلینج لے کر اسلام آباد پہنچ گئے، 17 سال کا حساب کتاب دیا یا پھر کسی بڑی قوت کو چیلینج کیا؟ 16 ارب سے 307 ارب کیسے بنے ؟ بلاول بھٹو نے وفاقی اداروں اور بڑی طاقتوں کو گر بتا دیا، کیا اب وسائل اور اختیارات کا تنازع ختم ہو جائے گا ؟ ولاگ 👇
Imdad Ali Soomro12,803 просмотров • 6 месяцев назад