Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
گجرات کا قصائی ۔۔۔ واہ شاوا بھئی ۔۔۔
106,076 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

یہ بات دنیا کو عمران خان نے بتائیں اب پاکستان کا ہر شہری ہر جگہ اس بات کو دوہرایا کرتا ہے ہے ۔شکریہ عمران خان۔🇵🇰

ملتان کا ڈبہ پیر تین بار بھی دوبارہ جم کے آجائے تو ایسی گفتگو نہیں کر سکتا.

کمال۔کر دیا۔۔ کہاں بلاول ۔۔بھٹو کا جانشین۔۔ کہاں گنگو۔تیلی عمران نیازی

I heard that the press conference was really remarkable the young foreign minister gave his best and gave it a tough time to all journalists but unfortunately the media has no time to highlight this content rather than Khan's bakwas.

@ajayajay296 حاصل جمع کیا 0/0 اور مل کیا رھا ھے با با جی گھنٹا ٹن ٹن

well done Mr chairman

ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ اور بی بی کا لخت جگر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی شمتا رکھتا ہے یہ جو پھولن دیوی بشریٰ کے مریدین ٹراں ٹراں کر رے ہیں ان کو خبر کر دو کے پورا بھارت تلملا اٹھا ہے بلاول کے اس حملے سے ❤️❤️❤️❤️

اس مودی کو قصائی کو ایسا جواب دینا ہی بنتا تھا ا

Superb performance by BBZ. ♥️👌👏 He shud be made Permanent FM of Pakistan just like we have a perm UN rep. He has what it takes 2 b a result oriented Foreign Minister Masha Allah

گریٹ لیڈر...... پاکستان کا خوبصورت چہرہ....... سنہرے مستقبل کا ضامن.......
Ähnliche Videos
Sensitive content
واہ بھئی واہ، لڑکوں کے تو مزے ہیں، سچ سچ بتائیں یہ والا کھیل کس کس نے کھیلا ہے، ساتھی کون تھے اور عمر کیا تھی۔۔ کوئی مزہ بھی آیا یا۔۔
Unknown _Janan
44,512 Aufrufe • vor 11 Monaten
