Imdad Ali Soomro's banner
Imdad Ali Soomro's profile picture

Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro56,281 subscribers

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

Shorts

کراچی ایئرپورٹ پر اترا ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور نے خود بھی سیٹ بیلٹ لگائی اور مجھے بھی کہا کہ سیٹ بیلٹ لگائیں ورنہ چالان ہو جائے گا شاہراہ فیصل پر آئے تو نظارا ہی نیا ہر گاڑی قاعدے میں اور 60سے کم کی رفتار سے چل رہی تھی ۔۔ ورنہ یہاں فارمولا ون ریس لگی ہوتی تھی۔ ای چالان کا جادو

131,373 görüntüleme

پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑا آپریشن جاری ۔۔۔ کچا رجوانی میں ڈی پی او عرفان سموں کی نگرانی میں سرجیکل سٹرائیکس ، جدید ترین ڈرونز حملوں میں بدنام زمانہ ڈاکو عرفان عباسی کے مارے جانے کی اطلاع

78,374 görüntüleme

کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر آرامکو پٹرول سٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں ۔۔۔ لوگوں کے اس بھروسے کی وجہ سے ہی۔ کہ آرامکو کے علاؤہ کوئی اور کمپنی خالص تیل نہیں دیتی نہ ہی ان کے پیمانے پورے ہوتے ہیں ۔۔۔

79,138 görüntüleme

ملیر ندی بھی آگئی ۔۔۔ کھیرتھر کے پہاڑوں سے اتر مائی کلاچی کو سلام کر کے سمندر سے جا ملتی ملیر ندی بدمست موجوں کے ساتھ ۔۔۔

32,865 görüntüleme

خیبرپختونخواہ کی پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ ، پولیس کا لاٹھی چارج ، آنسو گیس کی شیلنگ

33,443 görüntüleme

کراچی حیدرآباد ۔۔۔۔ کہنے کو یہ موٹروے ہے ، مگر یہاں عام ہائی وے کے قوانین کا نفاذ بھی نہیں ۔۔۔ کوئی کہیں سے بھی روڈ پر آجاتا ہے ، رائٹ وے ، رانگ وے ، گدھا گاڑی، رکشہ، موٹر سائیکل سب کو اجازت ہےکوئی روکنے والا نہیں ۔۔۔ یہاں قانون نہیں صرف موٹر وے کا ٹول ٹیکس لاگو ہوتا ہے

33,889 görüntüleme

میاں صاحب کی مسکراہٹ ۔۔۔ 👌

میاں صاحب کی مسکراہٹ ۔۔۔ 👌

10,679 görüntüleme

بلاول کہاں گئی جمہوریت ۔۔۔ ؟؟ کہاں گئی رواداری؟ شر پسندی کرنے والوں کو روکنے کے بجائے سندھ رواداری مارچ کے پرامن شرکاء پر سندھ پولیس کے بدمعاش اہلکاروں کا بدترین تشدد ، گلوکار سیف سمیجو پر ڈنڈے برسائے گئے ،وکیل روماسا جامی کو ڈولی ڈنڈا کر کے عورت کی تذلیل کی گئی Bilawal Bhutto Zardari

27,405 görüntüleme

Videos