
Imdad Ali Soomro
@imdad_soomro • 56,711 subscribers
A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...
Shorts
Videos

بلاول بھٹو زرداری کی ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر بھٹو کے ساتھ تعزیت۔۔ ممتاز بھٹو کا انتقال سوا چار سال قبل ہوا تھا۔ دونوں خاندانوں میں بینظیر بھٹو کی حیاتی سے سیاسی اور ذاتی رنجشیں چلتی آ رہی ہیں۔ بلاول کا ڈہیسر ہاؤس جانا ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے ۔۔
Imdad Ali Soomro85,203 次观看 • 1 年前

کراچی شہر کو کوئی ایک جونک نہیں چمٹی ہوئی، جسے جہاں موقعہ ملتا ہے وہ شہر کو اجاڑنے میں لگ جاتا ہے۔ فورس ہونی چاہئے جو فلائی اوورز سے لوہے کے پائپ، سٹریٹ لائٹ پولز ،سریا، سڑک کے ڈیوائڈرز سے بلاکس، کیٹ آئیز، پیور بلاک ، زیر زمین بچھی وائرنگ کو ان نشئیوں اور عادی مجرموں سے بچائے۔
Imdad Ali Soomro49,250 次观看 • 10 个月前

عمران خان ڈیل کیلئے تیار ۔۔۔ علیمہ خان نے ڈیل کیلئے پیش کر دی۔ ہمیں بتائیں آپ کو عمران خان سے کیا چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں، کھل کر بات کریں کیا Given take کرنا چاہتے ہیں ، عمران خان کیا Give کرے، یقین سے کہتے ہیں کہ ایمانداری سے جو بات ہوگی وہ ہم کریں گے، علیمہ خان
Imdad Ali Soomro65,630 次观看 • 1 年前

مولانا راشد محمود سومرو بلاول بھٹو کے مقابلے میں انتخابات لڑتے ہیں، بلاول پر شدید تنقید کرتے ہیں ، مگر بلاول ان کے کمسن بیٹے کے انتقال پر تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچے ، راشد محمود نے گلے مل کر استقبال کیا ، فاتحہ خوانی ہوئی یہ ہے رواداری کی سیاست ۔۔۔ جو کم کم ہی نظر آتی ہے
Imdad Ali Soomro66,031 次观看 • 2 年前

سن سیٹ ایونیو ڈی ڈی اے کراچی کل رات کو دس سوا دس بجے کے مناظر ہیں جب یہ ٹرالر تیز رفتاری میں کٹیں مارتا ، کرتب دکھاتا ہوا جا رہا تھا ۔۔۔ اول تو اس وقت یہ ہیوی ٹرالر شہر کے اندر داخل کیسے ہوا ، دوسرا یہ کہ وہ بہت اوور سپیڈ تھا اور کوئی ٹریفک والا بھی نظر نہیں آیا جو اسے پکڑتا۔
Imdad Ali Soomro27,304 次观看 • 10 个月前

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کے دکھ کی صرف ایک جھلک ۔۔۔ ریسکیو، پولیس سے مدد مانگی، منتیں کیں ، ہاتھ جوڑے کہ ہمارے لوگ ڈوب رہے ہیں بچا لیں مگر کوئی مدد کو نہ آیا، ہمارے چار لوگ پانی میں ڈوب گئے ، ایک کی لاش ملی، ایک زندہ بچ گیا، دو کا اب تک پتا نہیں، متاثر کی آہیں اور سسکیاں
Imdad Ali Soomro25,589 次观看 • 1 年前