
Imran Riaz Khan
@ImranRiazKhan • 6,391,825 subscribers
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
Shorts
Videos

فیلڈ مارشل اور انکے چہیتوں نے خیر پختونخواہ کے حالات انتہائی خراب کر دیئے ہیں۔ قبائلیوں پر لگاتار گولیاں چلائی اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔ ٹرمپ کی من پسند کمپنیوں کو ریئر ارتھ منرلز دینے کے چکر میں ہر طرف آگ لگائی جا رہی ہے۔ لاکھوں ارب کے اس دھندے میں لوگ گولیوں سے مریں گے یا سسک سسک کر تابکاری سے مریں گے۔ اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔
Imran Riaz Khan134,715 views • 3 days ago

غور سے سنئیے اور توجہ دیجیے تمام پاکستانی یہی مطالبہ کریں۔ بڑی واردات جو چھپائی جا رہی ہے۔
Imran Riaz Khan300,860 views • 20 days ago

کتنے بے شرم اور بیغیرت فوجی ہیں جو اپنے ہی میڈیا کو کنٹرول کرتے ہیں۔ افسوسناک اور قابل مذمت
Imran Riaz Khan210,739 views • 15 days ago

اوہ پیا جے سریا۔۔۔ عوام کے آگے کچھ نہیں رکتا اب بھی سمبھل جائیے وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے۔
Imran Riaz Khan217,984 views • 21 days ago

یہ تیاریاں ہیں حکومت کی لگتا ہے اس میں بھی بھاری کمیشن کھایا گیا ہے۔
Imran Riaz Khan202,384 views • 21 days ago
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا واقعی یہ ایک عورت کی زبان ہو سکتی ہے؟ انتہائی گھٹیا اور بیہودہ۔۔۔ توبہ
Imran Riaz Khan194,255 views • 1 month ago

ویڈیو بنانے والا کھڑا ہے باقی چھپے ہوئے ہیں۔ نالائق ٹک ٹاکر نے سب کو اسی کام پر لگا دیا ہے۔
Imran Riaz Khan327,652 views • 3 months ago