Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

شاباش لگے رہو۔۔۔

221,178 views • 2 days ago •via X (Twitter)

14 Comments

لیلیٰ حاکِم 🇵🇰's profile picture
لیلیٰ حاکِم 🇵🇰2 days ago

پاکی فوج ایشیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے

Numan Aziz's profile picture
Numan Aziz2 days ago

پاکستان کی تباہی کے زمہ دار جرنیل ہیں

pukhtana's profile picture
pukhtana2 days ago

ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ لوگ سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے 🤣😂

ISF PTI's profile picture
ISF PTI2 days ago

عمران خان کے علاؤہ کبھی کسی نے پاکستان کا مفاد نہیں دیکھا۔ باقی سارا پیسے اور اقتدار کا کھیل ھے۔

Khirad Awan's profile picture
Khirad Awan1 day ago

اور اس بے غیرت گنجے نے وہی تاریخ 2024 میں خود بھی دہرا دی اور شیخ مجیب سے ذیادہ بڑا مینڈیٹ لینے والے سے بالکل اسی بے شرمی اور ڈھٹائی سے مینڈیٹ چھین لیا۔۔ انکی بکواس سنو اور کرتوت دیکھو تو بالکل متضاد ہیں۔۔ لعنتی جھوٹے۔۔۔🤬🤬🤬

Arsalan Khan's profile picture
Arsalan Khan1 day ago

اسکی اپنی شکل غدار والی ہے۔

Saira PTI's profile picture
Saira PTI2 days ago

ان بے شرموں، ضمیر فروش اور حرام حوروں کو صرف یہی بات آتی ہے کہ سہیل آفریدی کہاں تھے ۔ کبھی عوام کی حقوقِ کی بات کی ہیں؟ کبھی ان کرپٹ حکمرانوں کے حلاف بات کی ہے ؟ کبھی کسی ظلم اور ناانصافی پر آواز اٹھائی ہے ؟ بےشرم انسان

javed gul . ❤️🇵🇰❤️'s profile picture
javed gul . ❤️🇵🇰❤️1 day ago

Mian dalal shariff sb maryam ap ko bhoolny nhi day gi

имад хан's profile picture
имад хан2 days ago

🫵🏻

Hina Khan's profile picture
Hina Khan2 days ago

نواز شریف نے ایک بار کہا تھا کہ اس کے سینے میں بہت راز ہیں اور یہی دھمکی شہباز شریف نے بھی اسمبلی کے فلور میں دی تھی کہ اس کے راز اس کے ساتھ قبر میں جائیں گے۔ ایسے کون سے راز ہیں جس کے افشاں ہونے کے ڈر سے پاک فوج نے پوری قوم کو اپنے خلاف کر دیا لیکن ان چوروں کو حکومت دے دی۔

Sameer's profile picture
Sameer1 day ago

کون تھا کون نہیں تھا اس کو چھوڑ کر اس پر آو کہ کون ہے ۔ کھوتا نمبر 804 اور اس کی امت پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کے خواب دیکھتی ہے ۔پاکستان کی خوشی پر ان کے چہروں پر لعنت پڑ جاتی ہے اور پاکستان پر غم کی خبر سے ان کے چہرے کھل اٹھتے ہیں ۔ انشاءاللہ کھوتا جیل میں ہی رہے گا

Matloob Bhutta's profile picture
Matloob Bhutta2 days ago

تلوے چاٹ

Abid Anjum's profile picture
Abid Anjum2 days ago

Hahaha 👍

Gujar's profile picture
Gujar2 days ago

شیخ مجیب الرحمان پاکستان کا سخت حامی تھا (نواز شریف فلاں فلاں) شیخ مجیب الرحمان پاکستان کا غدا---ر تھا (ڈی جی آئی ایس پی آر فلاں فلاں) فلاں فلاں سے فلاں فلاں تک کا سفر، صرف فلاں فلاں نے طے کیا ہے۔ قوم کو فلاں فلاں سمجھانے پر آپ کا فلاں فلاں شکریہ۔

Related Videos