
Iqrar ul Hassan Syed
@iqrarulhassan • 7,110,069 subscribers
مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #AwaamRaaj
Shorts
Videos

بلوچستان میں عوام راج تحریک کے قائد نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر لک کی سربراہی میں کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداران اور ایگزیکٹو ارکان کا اجلاس۔۔۔ پاکستان کے ہر صوبے اور ہر شہر میں مڈل کلاس نوجوانوں کی یہ تحریک زور پکڑ رہی ہے۔۔۔ فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے گٹھ جوڑ اور نورا کشتی کا دور ختم ہونے کو ہے، عوام کے حقیقی راج کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed59,763 views • 8 days ago

علی زئی اور احمد علی خان پی ٹی آئی کی مضبوط اور توانا آوازیں ہیں۔ دونوں نے سخت ترین سوالات کیے اور میں نے دیانت داری سے جواب دینے کی کوشش کی۔۔۔ یہ کِلپ مکمل دیکھیے اور بتائیے کہ آخر میری پی ٹی آئی یا خان صاحب سے کیا لڑائی ہے؟ صرف نیگیٹو باتیں مت شئیر کیا کریں، اس ویڈیو کو بھی شئیر کیجیے۔
Iqrar ul Hassan Syed189,153 views • 1 month ago

مریم نواز کے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں 🤔مریم صاحبہ نے 2024 کے گوشواروں میں بتایا تھا کہ اُن کے پاس ٹوٹل ایک کروڑ آٹھ لاکھ کیش ہے اور سترہ لاکھ روپے کے زیورات ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ میں نے اپنے بھائی کو دو کروڑ اسی لاکھ کا قرض واپس کرنا ہے۔۔۔ پھر جہاز کے جھوٹے مائیاں کے دو کروڑ اکہتر لاکھ کہاں سے ادا کیے؟
Iqrar ul Hassan Syed100,748 views • 1 month ago

مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
Iqrar ul Hassan Syed544,774 views • 5 months ago

اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed501,931 views • 6 months ago

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
Iqrar ul Hassan Syed382,059 views • 5 months ago

کیا شرجیل میمن لال قلعہ فتح کر کے آئے تھے کہ اُن کی گاڑی کے لیے بھی ریڈ کارپٹ بچھایا گیا؟ شرجیل میمن کا بیٹا راول میمن لندن میں سکیورٹی گارڈز کے ساتھ گھومتا ہے جہاں عرب حکمران بھی بغیر سکیورٹی کے چلتے ہیں اور یہاں شرجیل میمن کی گاڑی کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا ہے جہاں ابھی چند دن پہلے ایک ڈاکٹر اور اُس کی فیملی نے بھوک کی وجہ سے خودکشی کر لی تھی۔۔۔۔ افسوس، صد افسوس۔
Iqrar ul Hassan Syed49,968 views • 20 days ago

حکمران اس ملک کے عوام کو گدھا سمجھتے ہیں تبھی اُنہوں نے عام لوگوں کو گدھوں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ امیرزادے اس ملک کی مڈل کلاس کو انسان سمجھتے تو پاکستانی شہری صومالی قذافوں کے ہاتھوں جانوروں کی طرح مارے نہ جاتے۔۔۔ پاکستانیو !! انسان بن جاؤ انسان
Iqrar ul Hassan Syed39,632 views • 17 days ago

انشاء اللہ بغیر شیروانی، بغیر کسی عہدے اور بغیر کسی منصب کے اس ملک کے لوگوں کی خدمت کروں گا۔ عوام راج تحریک کا مڈل کلاس کے اقتدار کا نظریہ آج نہیں تو کل لوگوں کو ضرور سمجھ میں آئے گا۔ بہت جلد اس ملک میں عام لوگوں کی حکمرانی ہو گی اور عوام کا راج ہو گا۔۔۔ لکھ رکھیے
Iqrar ul Hassan Syed53,398 views • 24 days ago

اگر آج عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو کم سے کم یہ ضرور پوچھتے:
Iqrar ul Hassan Syed956,729 views • 1 year ago