Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایشاء کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے نے سمجھا تھا کہ بس اب اُس کی زندگی ختم۔۔۔ لیکن اللہ نے ہمیں ایشاء کی زندگی بچانے کا وسیلہ بنا دیا۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا ❤️

143,657 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 13

Фото профиля Sikandar Azam Khan Alizai
Sikandar Azam Khan Alizai15 дней назад

اگر تیزاب پھیکنے والے کو صرف جیل ہی بھیجا گیا تو زیادتی ہوگی اسکے ساتھ وہی کیا جائے ساتھ اس کے گھر میں اگر ماں ہے تو اسکے ساتھ یہ کیا جائے کہ یہ اسکی تربیت کا نتیجہ ہی ہوگا

Фото профиля KupKake
KupKake15 дней назад

Jiss ne ye kiy, iss ki saza be aisi he honi chahiye, kaisay kaisay shaitaan society main ghoom rahe hain. Aisay logo ko jeena ka koi haq nahin. My heart breaks for her 😭

Фото профиля Hamza riaz
Hamza riaz15 дней назад

❤️❤️

Фото профиля Black _ List
Black _ List15 дней назад

ماشاءاللہ خدا کے فضل اور اُس کی رخمت سے اور ساتھ اقرار بھائی کی کوششوں سے اور تمام دوستوں و اخباب کی مدد سے آج پھر ہم دیکھ رہے ہیں - اس لڑکی کی مسکراہٹ واپس لوٹ آئی ہے - جو ہمت ہار گئی تھی اُس کو پھر دوبارہ زندگی مل گئی ہے - شکر الخمداللہ - خدا کرے آپ اور ہم سب ان جیسے لوگوں کا سہارا بن سکے امین -

Фото профиля awaisjabbar
awaisjabbar15 дней назад

Thank you, man. Thank you so very much for doing all of this for her. May Allah give you success in all of your endeavors and bless you with all of the happiness in the world. We are also interested in knowing what has happened to that bastard who caused all of this pain to her.

Фото профиля Rai Ali Hassan
Rai Ali Hassan15 дней назад

Heartwarming. MashaAllah.

Фото профиля Ahmed Malik
Ahmed Malik15 дней назад

💔

Фото профиля Engr Haadi
Engr Haadi15 дней назад

@MaryamNSharif plz take serious notice on.

Фото профиля elite class 🇵🇰
elite class 🇵🇰15 дней назад

People say Pakistan is a hell for women, what do you say?

Фото профиля Chouhan Rajpoot
Chouhan Rajpoot15 дней назад

Bhai qasam se video dekh k mery anso nhi ruky. Allah apko iski jaza dy aur is behan k lea mazeed asanian peda farmaey amin sum amin 🙏

Фото профиля Bashaiyar Bint Tihami
Bashaiyar Bint Tihami15 дней назад

Great job @iqrarulhassan

Фото профиля Bilal Arif
Bilal Arif15 дней назад

جنت کما رہے ہیں اقرار بھائی آپ

Фото профиля Riaz Ahmed President Charsadda
Riaz Ahmed President Charsadda15 дней назад

اللہ پاک ایشاء کو صحت کاملہ، لمبی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں دے۔ آپ لوگوں کی عظمت کو سلام ہے جنہوں نے اس کی زندگی بچائی۔ #اب_عوام_راج_ہوگا

Похожие видео

بچے کا والد سعودیہ میں تھا اب پہنچا ہے اور اس کی گفتگو کا خلاصہ اردو میں لکھ رہا ہوں ، باقی پشتو سمجھنے والے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ ویڈیو کا خلاصہ :- "میرے بیٹے کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ علم دین حاصل کرنا چاہتا تھا۔ ہم نے اُسے اللہ کے راستے پر لگایا، ایک مدرسے میں داخل کرایا، لیکن ہمیں کیا پتا تھا کہ وہ مدرسہ اُس کے لیے قبر بن جائے گا۔ میرے بیٹے پر اتنا تشدد کیا گیا کہ اُس کی جان ہی لے لی گئی۔ وہ کئی دنوں سے ہم سے کہہ رہا تھا کہ وہاں کچھ غلط ہو رہا ہے، اُس کے ساتھ زیادتی کی کوشش ہو رہی ہے، لیکن وہ شرم کی وجہ سے کھل کر سب کچھ نہ بتا سکا۔ اُس نے کہا کہ مجھے مدرسہ نہ بھیجیں، میں بھینسیں سنبھال لوں گا، کوئی بھی کام کر لوں گا، لیکن وہاں نہ بھیجیں۔ ہم نے مدرسے والوں سے کہا بھی تھا کہ بچہ چھٹیاں گزار کر آیا ہے، کوئی مسئلہ ہو تو مار پیٹ نہ کریں، ہم فیس بھی ڈبل دیں گے، لیکن انہوں نے ہمارا بیٹا واپس بھیجنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔ میں ریاست سے، عدالتوں سے، علمائے کرام سے، اور انسانیت سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اگر آج یہ ظلم یونہی چھپ گیا تو کل کسی اور کا بچہ بھی اسی انجام کا شکار ہوگا۔" .......... مدارس میں ہر کلاس میں CCTV کیمرہ نصب ہونا چاہئیے کمیل احمد معاویہ

Komail Ahmad Muaviah

17,069 просмотров • 1 год назад