Iqrar ul Hassan Syed's banner
Iqrar ul Hassan Syed's profile picture

Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan7,117,778 subscribers

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #AwaamRaaj

Shorts

راولپنڈی میں عوام راج تحریک کے کشمیر کنونشن سے پہلے پولیس کا کریک ڈاؤن۔ ساؤنڈ سسٹم، لائٹ اور کرسیاں لگانے سے روکنے اور خواتین سمیت دیگر شرکاء کو ڈرانے دھمکانے اور ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیوں کے باوجود ہم پہنچے ہیں اور کشمیری بہنوں بھائیوں کے ہم آواز ہیں۔

49,430 次观看

Shuff Shuff rocked… Iqrar ul Hassan Shocked. Lakin koi baat nahi Awaam har shuff shuff ka ilaaj ker lay gi, inshaAllah.

1,019,908 次观看

“لاہوریوں نے بسنت مسترد کر دی” 🙈 تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں بسنت کی بحالی مریم نواز صاحبہ کا دلیرانہ اور شاندار فیصلہ تھا۔۔۔ لاہور کے ہر گھر میں اور ہر چھت پر رونق، خوشیاں اور زندگی کی رمق دکھائی دی۔ اللہ میرے شہروں کو ایسے ہی آباد رکھے۔

162,144 次观看

معصوم بچوں کا قاتل حق خطیب عُرف شُف شُف اگر علماء و مشائخ کانفرنس کی پہلی صف میں کھڑا دانت نکال رہا ہے، تو اِس کانفرنس، شُف شُف کو بُلانے والی حکومت اور شُف شُف کی سرپرستی کرنے والی ریاست کی اوقات کا اندازہ خود لگا لیجئے۔۔۔ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں شُف شُف “اُن” کا آدمی ہے

502,300 次观看

ایتھے رکھ !! #Powerful

ایتھے رکھ !! #Powerful

587,801 次观看

عمران ریاض بھائی قادر پٹیل کی معذرت پر نالاں ہیں لیکن خود انہوں نے قوم کو آج تک نہیں بتایا کہ انہوں نے صابر مٹھو کا نام لینے پر معافی کیوں مانگی ؟؟ عمران ریاض کی معافی کی ویڈیو اور قادر پٹیل کی معافی پر اُن کی تنقیدی ویڈیو دیکھ کر سمجھیں کہ قول و فعل کا تضاد کسے کہتے ہیں۔

690,071 次观看

پی ٹی آئی والے اس ویڈیو کو یہ ثابت کرنے کے لیے وائرل کر رہے ہیں کہ عمران خان صاحب کی تصویر والا فون لے کر ایک نوجوان “عوام راج” کی پریس کانفرنس میں تھا۔۔۔ یہی تو ہماری کامیابی ہے کہ ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے نوجوان بھی ہماری بات سُن رہے ہیں 💚

128,771 次观看

عرض کیا تھا ناں کہ خدا ان سے ان کا ہر تھوکا ہوا چٹوائے گا۔۔ پرویز الہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا۔ شیخ رشید کو چپڑاسی کہا۔ مولانا کو ڈیزل کہا۔۔۔ لمبی لسٹ ہے۔ لیکن جس جس کی تذلیل کی اسی کے پاؤں پڑے۔ آگے آگے دیکھئے جلد یہ دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں چاٹیں گے۔

Sensitive content

180,876 次观看

قبلہ ! عمران خان نہیں سنبھلے گا آپ سے۔

قبلہ ! عمران خان نہیں سنبھلے گا آپ سے۔

359,781 次观看

Respect… 💚 #AliMuhammadKhan

Respect… 💚 #AliMuhammadKhan

365,360 次观看

کل 8 فروری بروز جمعرات آپ نے 2 کام کرنے ہیں۔۔۔ دونوں کام نوٹ فرما لیں 🙏

272,958 次观看

نواز شریف نے ہی کہا تھا کہ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکہ پڑتا ہے۔ پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر غریب عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے ڈاکوؤں نے۔ یا رکھیں ! کسی بھی مشکل وقت میں اشرافیہ کبھی اشرافیہ کے اللے تللے کم نہیں کرے گی، کفائیت شعاری کے نام پر صرف ڈرامے بازی ہو گی۔ ذلیل صرف غریب ہو گا۔

60,153 次观看

کہیں وہ ٹھگ یہ تو نہ نہیں تھا ؟ اخے 90 دن میں کرپشن ختم کر دیں گے۔ بلکہ بڑی کرپشن 9 دن میں ختم کریں گے۔ گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دیں گے۔ ایوان وزیراعظم اور ایوان صدر کی سپورٹس گراؤنڈ میں تبدیل کر دیں گے۔۔۔ اللہ کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں پر۔

60,081 次观看

ایک بادشاہ نے شہر میں داخل ہونے والے ہر شخص کو دس دس جوتے مارنے کا حکم دیا تو لوگ احتجاج کرنے بادشاہ کے پاس پہنچے کہ عالی جاہ! جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائیے ہمیں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کینٹ سے گزرتے ہوئے چار چار کلومیٹر لمبی لائن میں گھنٹوں ضائع ہوتے ہیں۔ ہر ڈرائیور کے شناختی کارڈ پر محض سرسری نظر ڈالنے سے سکیورٹی رسک ختم ہوتا ہے تو ضرور کیجئے، بس چیک کرنے والوں کی تعداد بڑھا کر دو یا تین لیئرز بنا دیجئے۔ ہمیں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

276,838 次观看

جو شخص کرسی کے لالچ میں اندھا ہو کر ایک عورت کے بہکاوے میں آ کر قبر پر سجدہ کر سکتا ہے وہ کُرسی کے لیے کس کس کے آگے نہیں جھکا ہو گا؟ (باجوہ کے آگے تو لیٹ گیا تھا)۔ اخے عمران خان خدا کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا۔

61,575 次观看

عوام راج تحریک کا حیدرآباد ورکرز کنونشن

عوام راج تحریک کا حیدرآباد ورکرز کنونشن

23,067 次观看

یہ کلپ کبھی پُرانے کیوں نہیں ہوتے؟

یہ کلپ کبھی پُرانے کیوں نہیں ہوتے؟

108,632 次观看

💔میرے فون سے ریکارڈ کی گئی عمر شاہ کی ایک خوبصورت ویڈیو۔ اللہ اس کے والدین کو صبرِ جمیل عطاء کرے 🤲

74,884 次观看

Videos