Rai Saqib Wazir Kharal's banner
Rai Saqib Wazir Kharal's profile picture

Rai Saqib Wazir Kharal

@iRaiSaqib156,743 subscribers

A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.

Shorts

THIS IS UNREAL! الشفاء اسپتال جانے والے رستوں پر لوگ پھولوں کی پتیاں بچھا گئے۔۔ Video courtesy # Mukhtar Hassan

118,531 Aufrufe

آپ آج الیکشن کروا لیں: پی ٹی آئی اڑا کر رکھ دے گی ن لیگ کو پنجاب میں۔۔ محمد مالک صاحب

91,006 Aufrufe

کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا۔۔

کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا۔۔

1,356,881 Aufrufe

اج موت قبول اے، دھاندلی قبول نہیں۔ علیم خان صاحب کی جماعت کے لاہور کے صدر کا اعلان

41,858 Aufrufe

شمائلہ راناصاحبہ / زین قریشی صاحب /صدر نوشین افتخار صاحبہ / بیرسٹر دانیال صاحب اور دیگر نوجوان پارلیمینٹیرینز نتھیا گلی میں ورکشاپ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے۔

65,801 Aufrufe

اینوں پھڑ: چپیڑ مار۔۔یہ وڈیو حافظ آباد کی ہے۔۔ پیرا فورس خود ہی جج ہیں؟ خود ہی عدالت ہیں ؟ جس کو جہاں چاہیں تشدد کا نشانہ بنا سکتے ہیں ؟

99,678 Aufrufe

ایک باتھ روم کا استعمال ڈی پی او حافظ آباد کے تبادلے کی وجہ بن گیا۔۔اب مقامی سیاست میں ڈنڈے سوٹے چلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور ضلعی انتظامیہ سو رہی ہے۔

58,123 Aufrufe

میدان چھوڑ کر آپ کئی مرتبہ بھاگے ہیں۔۔ تحریک انصاف کے کارکن کے بیرسٹر گوہر کو منہ پر طعنے۔۔

102,178 Aufrufe

Another mufti qawwi, this time from house of sharifs though.

535,142 Aufrufe

مجھے عمران خان صاحب کی/ نواز شریف صاحب/ بھٹو صاحب / مولانا صاحب سب کے بہت تکریم ہے۔۔ کسی کی زاتی زندگی/ کسی کے marital affairs / کسی کے باپ کو چور مت کہیں۔۔ ملک احمد خان

38,746 Aufrufe

یہ صاحب تحریک انصاف کے ایم پی اے ہیں۔۔اس بیچارے کو دنیا کے سارے مئسلے بھول کر یہی مئسلہ یاد رہا کہ منسٹرز کو پروٹوکول ملا ہوا ہے۔۔غربت ۔۔مہنگائی۔۔ انکے اپنے اسیر لیڈران۔۔سب بھول گیا ان صاحب کو۔

39,756 Aufrufe

جناب علی محمد خان صاحب کہتے ہیں اڈیالہ کے باہر ٹک ٹاک بنانے اور کچھ کر کے دکھانے میں فرق ہے۔۔ مطلب جو اڈیالہ جاتے ہیں وہ ٹک ٹاک بناتے ہیں۔۔

99,898 Aufrufe

ایک غبارے بیچنے والی خاتون سے غبارے چھین لینے پر اسلام آباد پولیس کو سب سے بڑا تمغہ دیا جانا چاہیے۔ ہو سکتا ہے غبارے بیچنے والی خاتون نے یہ غبارے بھی قرض کے پیسوں سے لیے ہوں۔ 💔

344,728 Aufrufe

خان صاحب کے بارے میں سب جانتے ہیں وہ سادہ آدمی ہے کوئی پھوں پھاں نہیں۔۔ اگر وہ ہوتے تو بالکل ایسا کام نہ کرنے دیتے۔۔ نجم سیٹھی صاحب

25,996 Aufrufe

لاہور: سابق مشیر برائے اطلاعات و نشریات خیبرپختونخواہ بیرسٹر محمد علی سیف کے لاہور پہچنے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور وزیر تعلیم رانا سکندر ان کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں دوسری جانب چند دن پہلے چیف منسٹر کے پی کے بھی لاہور تشریف لے کر گئے تھے۔

81,015 Aufrufe

تحریک انصاف کے بے شمار کارکن اس وقت زخمی یا بے ہوش ہیں زمان پارک ۔۔ سگنلز نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ اپ ڈیٹ نہ کر پا رہے موقع پر موجود لوگ۔

301,743 Aufrufe

Very impressive visuals from Karachi.

Very impressive visuals from Karachi.

54,602 Aufrufe

Videos