
Rai Saqib Wazir Kharal
@iRaiSaqib • 156,743 subscribers
A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.
Shorts
Videos

ڈسکہ میں پی ٹی آئی ایک سو بندا اکٹھا کر کے دکھا دیں میں سیاست چھوڑ دوں گی۔۔ نوشین افتخار صاحبہ
Rai Saqib Wazir Kharal329,561 просмотров • 21 дней назад

کوئی ریڑھی والا غریب ہے حافظ ہے بوڑھا ہے۔۔میں نے جب اصول کو implement کرنا ہے تو میں یہ نہیں سوچتا۔۔ ڈی جی پیرا فورس کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان ڈی جی صاحب کسی دن میرے ساتھ نکلیں لاہور میں۔۔ساری ریڑھیاں اٹھا آپ لوگوں نے فوٹ پاتھ پر رکھ دیں ہیں۔۔وہ کونسا اصول ہے؟
Rai Saqib Wazir Kharal108,283 просмотров • 15 дней назад

Khamanei wanted to be killed,and we fell into his Trap. Scott Ritter
Rai Saqib Wazir Kharal1,087,315 просмотров • 6 месяцев назад

ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
Rai Saqib Wazir Kharal533,646 просмотров • 5 месяцев назад

کل جو کاہنہ کے ٹیوشن سینٹر میں ہوا وہ کسی قیامت سے کم نہیں۔۔لیکن اس استاد کو تنقید کا نشانہ بنانا یا گرفتار کرنا۔۔مقدمہ چلانا بھی سراسر ظلم ہے۔۔ 250/300 روپے فیس لے کر ایک خاتون بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں تھی۔۔چھت بھی ڈلوا رہی تھی۔۔جو ہوا بہت غلط ہوا۔۔لیکن کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا کہ اس کی وجہ سے کسی کا گھر اجڑے۔
Rai Saqib Wazir Kharal123,073 просмотров • 2 месяцев назад

مومنہ اقبال صاحبہ کے ہونے والے شوہر جناب حمزہ حبیبی صاحب منظر عام پر آ گئے۔۔
Rai Saqib Wazir Kharal180,736 просмотров • 3 месяцев назад

آج میں دفتر میں تھا اور سگریٹ پینے باہر نکلا تو دفتر کی دوسری بلڈنگ کے باہر بہت لوگ جمع تھے۔۔پتہ چلا کہ شو کی ریکارڈنگ کے دوران اللہ رکھا پیپسی صاحب گر پڑے۔۔1122 کو بلایا گیا۔۔ تھوڑی دیر بعد میں انکی خبر لینے شو کی ٹیم کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کہ اسپتال سے خبر آئی ئے۔۔اللہ رکھا صاحب وفات پا گئے۔۔ دفتر میں ہوتے اکثر انکو مختلف کردار نبھانے کے لیے منفرد منفرد لباس میں دیکھتا تھا۔۔انکو دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی تھی۔۔ ایک بندا گھر سے بچوں کی روزی کمانے نکلا اور کفن میں لپٹا واپس چلا گیا۔۔اور یہی اوقات ہے ہم سب کی۔
Rai Saqib Wazir Kharal104,613 просмотров • 1 месяц назад

ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی صاحب چیلنج قبول کرتے ہوئے ایک دن کا وقت مانگا اور دعوی کیا کہ وہ ایک سو نہیں دس سے بیس ہزار بندا ایک دن میں اکٹھا کر دیں گے۔۔شرط صرف یہ کہ عمران خان صاحب کی فوٹو لگانے دیں ایک۔۔اور کیا کہا انہوں مے۔۔👇🏻
Rai Saqib Wazir Kharal33,647 просмотров • 20 дней назад

نیو یارک ٹائمز میں چھپنے والا اشتہار ایک کروڑ اسی لاکھ ڈاکر کی قیمت ادا کر کے چھپا۔۔ عظمی بخاری صاحبہ
Rai Saqib Wazir Kharal457,282 просмотров • 1 год назад

This is unbelievable: attendants beating duty doctors and nurses in CHL. Unbelievable 💔
Rai Saqib Wazir Kharal1,132,552 просмотров • 3 лет назад

بچپن سے سنتے آئے ہیں: مسجد میں سب برابر ہیں۔۔ اب تو شاید مساجد میں بھی بڑے لوگوں کا عام لوگوں سے فرق ہے۔۔ مسجد بھری پڑی ہے اور گورنر پنجاب کے لیے پہلی پوری صف خالی پاڑی تھی۔۔ صاحب آئے۔۔ سیکیورٹی نے جائے نماز کھینچا۔۔ اور بچھا دیا۔۔ اور وڈیو بنانے والا وڈیو بناتا رہا۔ 👎🏻👎🏻
Rai Saqib Wazir Kharal213,591 просмотров • 6 месяцев назад