Hamza Haider's banner
Hamza Haider's profile picture

Hamza Haider

@itxhamza480 • 73,028 subscribers

MEDICAL MICROBIOLOGIST Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact | Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍

Shorts

ایک دوست نے پنڈی سے سینڈ کردیا

ایک دوست نے پنڈی سے سینڈ کردیا

202,530 Aufrufe

ماشاءاللہ اج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے 🔥🔥

ماشاءاللہ اج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے 🔥🔥

20,602 Aufrufe

بھاگ دوڑ شروع

بھاگ دوڑ شروع

72,385 Aufrufe

ساری رات شیلنگ کھانے کے بعد ایک دم تو بنتا ہے اللہ تعالی نے دو ہی مخلوق بنائی ہے ایک انسان دوسری پٹھان ان کا کوئی جوڑ نہیں 🤣

ساری رات شیلنگ کھانے کے بعد ایک دم تو بنتا ہے اللہ تعالی نے دو ہی مخلوق بنائی ہے ایک انسان دوسری پٹھان ان کا کوئی جوڑ نہیں 🤣

427,593 Aufrufe

افواہ پھیلائی عوام کو کہا گیا مسجد بند کردو پھر سہیل افریدی اگیا مسجد میں بیٹھ گیا نماز یہاں ہوگی جو ڈرتا ہے وہ چلا جائے جس کا ایمان اللہ پر ہے وہ بیٹھ جائیں جس کا ایمان اس قدر اللہ پر پختہ ہو زمینی خداؤں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے !!

18,145 Aufrufe

عادل بازئی پشتو میں کہہ رہا ھے میں بھی آرام سے دو عرب لیکر بک سکتا تھا لیکن میرے پیسے جاتے ھے جائے،مجھے منسٹری نہی چاہیئے میں دھوکہ نہی دونگا خان کو واقعی شیر ھے یہ بندہ Adil Khan Bazai

عادل بازئی پشتو میں کہہ رہا ھے میں بھی آرام سے دو عرب لیکر بک سکتا تھا لیکن میرے پیسے جاتے ھے جائے،مجھے منسٹری نہی چاہیئے میں دھوکہ نہی دونگا خان کو واقعی شیر ھے یہ بندہ Adil Khan Bazai

203,521 Aufrufe

دو کلو میک اپ منہ پر لگا کر پھر بھی بل بتوڑی ہی لگ رہی ہے😂

دو کلو میک اپ منہ پر لگا کر پھر بھی بل بتوڑی ہی لگ رہی ہے😂

20,239 Aufrufe

اس جوان نے سسٹم کو ننگا کر دیا ہر طرف سے اس پر پریشر ڈالا جا رہا ہے لیکن اللہ کے کرم سے جیت حق کی ہوگی جواناں ڈٹ جاو ساری قوم آپکے سنگ کھڑی ہے Sohail Afridi

اس جوان نے سسٹم کو ننگا کر دیا ہر طرف سے اس پر پریشر ڈالا جا رہا ہے لیکن اللہ کے کرم سے جیت حق کی ہوگی جواناں ڈٹ جاو ساری قوم آپکے سنگ کھڑی ہے Sohail Afridi

16,332 Aufrufe

لیول کی ویڈیوز بنا رہی نئی نسل 🔥

لیول کی ویڈیوز بنا رہی نئی نسل 🔥

188,888 Aufrufe

اللہ رب العزت جس کو بچانا چاہے اس کو دنیا کی کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی

اللہ رب العزت جس کو بچانا چاہے اس کو دنیا کی کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی

78,885 Aufrufe

میں سمجھا شاید ٹھنڈ کا پوچھنے کے بعد اسے رضائی دے گا☹️

میں سمجھا شاید ٹھنڈ کا پوچھنے کے بعد اسے رضائی دے گا☹️

50,788 Aufrufe

ماشاءاللہ رب سے رابطہ ایسا ہونا چاہیے سبحان اللہ

ماشاءاللہ رب سے رابطہ ایسا ہونا چاہیے سبحان اللہ

51,170 Aufrufe

پختوخواہ کی یہ ترقی کل سوال پوچھنے والی بہن تک کوئی پہنچا دو

پختوخواہ کی یہ ترقی کل سوال پوچھنے والی بہن تک کوئی پہنچا دو

28,720 Aufrufe

قیدی نمبر 804 دل میں بستا ھے اور اس نے صدا قیدی نہی رہنا آفتاب اقبال آن فائر 🔥

قیدی نمبر 804 دل میں بستا ھے اور اس نے صدا قیدی نہی رہنا آفتاب اقبال آن فائر 🔥

45,721 Aufrufe

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

36,617 Aufrufe

پستول نکالتے ہوئے ڈکیت کا ناڑہ کھل گیا 😂😂😂

پستول نکالتے ہوئے ڈکیت کا ناڑہ کھل گیا 😂😂😂

21,384 Aufrufe

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی یتیم اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہوئے یہ ویڈیو دیکھ کر مُرشد کی ایک ویڈیو یاد آگئی جس میں وہ ایسے ہی یتیموں کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کیا دن تھے قسم سے 🥰 Arslan Baloch

18,496 Aufrufe

تکلیف تو ہو گی ، ہم پہنچائیں گے تکلیف 🔥

تکلیف تو ہو گی ، ہم پہنچائیں گے تکلیف 🔥

31,957 Aufrufe

Videos

itxhamza480's profile picture

بابا جی کی عمر تقریباً 90 سال ہے آپ ان کے ہاتھ پاؤں دیکھ سکتے ہیں کہ کس قدر کانپ رہے ہیں ان کا بیٹا بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اس عمر میں، جب انسان کو آرام اور اپنے بچوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، بابا جی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آج بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر کمزور اور بے سہارا ہیں💔 میری خیبر پختونخوا حکومت، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ صاحب اور متعلقہ حکام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بزرگ کو فوری طور پر اپنے پاس بلایا جائے، ان کے حالات کا جائزہ لیا جائے اور زکوٰۃ یا سوشل ویلفیئر کے تحت ان کے لیے مستقل ماہانہ مالی معاونت کا انتظام کیا جائے، تاکہ اس عمر میں انہیں محنت مزدوری کی مشقت نہ اٹھانی پڑے Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Government of KP متعلقہ زکوٰۃ و سوشل ویلفیئر حکام سے بھی گزارش ہے کہ اس بزرگ کے خاندان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور متعلقہ حکام کو مینشن کریں، تاکہ یہ آواز خیبر پختونخوا حکومت تک پہنچ سکے شاید ہماری ایک شیئر کسی بزرگ کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن جائے۔ 🤲💔 آئیں، اس بزرگ کی آواز بنیں۔

Hamza Haider

10,551 Aufrufe • vor 23 Tagen