Loading video...
Video Failed to Load
کمنٹری والا کمال کرگیا 😁🔥
651,795 views • 7 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

Sounds like commentary on a cricket match lol 😂

@salmanmani321 کمال نہیں کر گیا بلکہ بیغیرتی کر گیا ہے. جہاں سے رزق کماتے ہیں انہی کی تباہی پر خوش ہو رہا. قطری سے ہمدردی نہیں لیکن جب وہ یہی کمنٹری سنیں گے تو دوسرے پاکستانیوں سے بھی نفرت کرنے لگیں گے.

Bhot ho Begarat Banda ha jdr sy khaa rha ha on k baray may bol rha ha

یہ حرامی قطر میں مزدوری کر کے بیوی بچوں کے لیے اچھے پیسے بھی کماتا ہے اور اسی ملک پہ حملے پہ خوش بھی ہورہا، بلاشبہ ایک حرامی نسل ہے

Chand k aas pass 😂😅🤣😂🤣

دعا کرو یہ سب کچھ یہیں ہی رک جائے اور ہم پاکستان کے ساتھ ساتھ ان ممالک کے لیے بھی دعائیں کریں جن میں ہم رہ کر اپنے گھر والوں کے کما رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو مت پوسٹ کریں اور خاص طور پر ایسے بکواسات نہ کیے جائیں کیونکہ آپ کے ان بکواسات کی وجہ سے مستقبل میں مشکلات ہو سکتی

Wah wah maza agaya yar. Isko ESPN pay hona chahiye

او بھائی لوگ قطر میں کوئی تبلغی اجتماع نہیں چل رہا تھا ، امریکی اڈو پر حملہ کیا ہے ایران نے ، غلام قوم

yar apnay emotions ko qaabu mein rakho deport na ho jana :D

bhai dubai police apko dhond rhi ha

Commentary wala khus ho raha hai 😂😂 AND THE WAY HE is SPEKING “AIRAN”(Iran) , HE IS PAKISTANI .. Typical porki mentality backstabber,

کمنٹری والے نے صابت کردیا کہ نمک حرام کون ہے

@ItxOlly Qatri ab is ko ander dalen gy Pakistan nhe k wo in chezon ko accept kren phir sari zindgi jail mn commentary kre ga

Allah-o-Akbar ❤️ 😅👍🏻

یہ کوئی سرائیکی ہے 😂

Dil hush ho gya commentary sun k

پوری مسلم دنیا کی عوام ایران کیساتھ ہے اور کمینے حکمران امریکہ اور اسرائیل کیساتھ کتنا بڑا المیہ ہے

My support is with Iran.

Background may jo bnda bol raha hai woh jana pehchana hai

پاکستانیوں کے ویضے بند کروائے گا

@ImranRiazKhan Video banany walay k liay payar 🥰🥰🥰😘😘

ہمارے لوگ ان ملکوں میں رزق کمانے کے لیے جاتے ہیں تو خدارا ایسی حرکتیں نہ کریں کہ سب کے مشکلات پیدا ہو جائیں

یہ بہت بڑا بے غیرت نمک حرام اور گدھا ہے جس ملک میں رزق کما رہا ہے اس پر حملہ اور میزائل گرنے پر خوش ہو رہا ہے👎👎👎

آپ لوگوں کا نیٹ ورک بہت تیز ہے میرے موبائل سے یہ ویڈیو بنی ہے اور آپ کے پاس پہنچ بھی گئی اور وارئل بھی ہو گئی

Allah hu Akbar mashallah Iran zindabad

یہ بہت بڑا بے غیرت نمک حرام اور گدھا ہے جس ملک میں رزق کما رہا ہے اس پر حملہ اور میزائل گرنے پر خوش ہو رہا ہے

Bro should be recruited as commentator

You don’t bite the hand that feeds you. Regardless whether you support Qatar or Israel, you should remain neutral. This missile could have very well hit your own ass then your family would have been crying and not supporting such attacks. What a bloody idiot

Ye Banda deport hony wala Hy

@ImranRiazKhan Mashaallah Allah ap ko apnay hifz o aman may rakhay Ameen

Ye Jo jahil ur zaleel log is bndy ko galiya dy ry h unko pta hona chye k Iran aam awam pe attacks ni kr ra American air bases pe attack ho ry h but ye zaleel log ghnta pta ni iny

😭😭😭

Why is he happy that Missile fell in Qatar ?
