
Hamza Haider
@itxhamza480 • 73,029 subscribers
MEDICAL MICROBIOLOGIST Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact | Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍
Shorts
Videos

سہیل بھائی مجھے کوئی نشانی دیدیں ورکر یہ لو میرا واسکٹ سہیل آفریدی
Hamza Haider62,859 views • 1 month ago

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان آج انداز کوئی اور ہیں کچھ تو ہونے والا ہیں
Hamza Haider75,690 views • 1 month ago

نون لیگ کا سپورٹر سہیل افریدی کو کہتا ہے واقعی آپ عوامی نمائندے ہو باقی تو عوام سے ڈرتے ہیں
Hamza Haider40,679 views • 1 month ago

ایسے ڈنگروں کو وردی پہنانے سے پہلے اخلاقی تربیت بھی دینی چاہیے کب سدھریں گے یہ ڈنگر
Hamza Haider36,470 views • 1 month ago

بہنیں تو بھائیوں کا مان ہوتی ہیں کھوئے ہوئے بھائی کو ملنے کے بعد بہن کی محبت🥰
Hamza Haider123,308 views • 7 months ago

دولت ترین کا پیغام 👍🏻✌🏻 بات اب ہماری بچی کے بازیاب ہونے پر ختم نہیں ہوگی مشورہ کر رہے ہیں واپسی اب ایسے نہیں ہوگی ہم سندھ حکومت اور سندھ پولیس سے اجازت چاہتے ہیں کہ ہمیں کچےکے ڈاکو کو ختم کرنے کے لیے اجازت دی جائے تاکہ کل کسی بچی بہن بیٹی کو یہ لوگ اغوا کرنے کے قابل نہ رہے واقعی پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے ماشاءاللہ
Hamza Haider77,749 views • 4 months ago

ایسے ھوتے ہے خاندانی لوگ جو مشران کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہے کمال کر دیا سہیل بھائی نے دل جیت لیا دیکھو اس کو برا لگ رہا تھا کہ بابا جی نیچے بیٹھا ہے میرے پاؤں میں حالانکہ اس کا کام ہے وہ ناپ لے رہا ہے لیکن یہ بھی اس کے ساتھ بطور سی ایم کھڑا نہ ہوا اور بیٹھ گیا Sohail Afridi Arslan Baloch Shehr Bano Official
Hamza Haider162,596 views • 1 year ago

پاکستانی عوام تو میزائل بھی فوج کے پاس بیٹھ کر اپنی نگرانی میں چلواتی ہے😁
Hamza Haider102,232 views • 7 months ago

بابا جی کی عمر تقریباً 90 سال ہے آپ ان کے ہاتھ پاؤں دیکھ سکتے ہیں کہ کس قدر کانپ رہے ہیں ان کا بیٹا بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اس عمر میں، جب انسان کو آرام اور اپنے بچوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، بابا جی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آج بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر کمزور اور بے سہارا ہیں💔 میری خیبر پختونخوا حکومت، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ صاحب اور متعلقہ حکام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بزرگ کو فوری طور پر اپنے پاس بلایا جائے، ان کے حالات کا جائزہ لیا جائے اور زکوٰۃ یا سوشل ویلفیئر کے تحت ان کے لیے مستقل ماہانہ مالی معاونت کا انتظام کیا جائے، تاکہ اس عمر میں انہیں محنت مزدوری کی مشقت نہ اٹھانی پڑے Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Government of KP متعلقہ زکوٰۃ و سوشل ویلفیئر حکام سے بھی گزارش ہے کہ اس بزرگ کے خاندان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور متعلقہ حکام کو مینشن کریں، تاکہ یہ آواز خیبر پختونخوا حکومت تک پہنچ سکے شاید ہماری ایک شیئر کسی بزرگ کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن جائے۔ 🤲💔 آئیں، اس بزرگ کی آواز بنیں۔
Hamza Haider10,551 views • 23 days ago