
Hamza Haider
@itxhamza480 • 73,028 subscribers
MEDICAL MICROBIOLOGIST Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact | Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍
Shorts
Videos

دولت ترین کا پیغام 👍🏻✌🏻 بات اب ہماری بچی کے بازیاب ہونے پر ختم نہیں ہوگی مشورہ کر رہے ہیں واپسی اب ایسے نہیں ہوگی ہم سندھ حکومت اور سندھ پولیس سے اجازت چاہتے ہیں کہ ہمیں کچےکے ڈاکو کو ختم کرنے کے لیے اجازت دی جائے تاکہ کل کسی بچی بہن بیٹی کو یہ لوگ اغوا کرنے کے قابل نہ رہے واقعی پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے ماشاءاللہ
Hamza Haider77,749 次观看 • 4 个月前

ایسے ھوتے ہے خاندانی لوگ جو مشران کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہے کمال کر دیا سہیل بھائی نے دل جیت لیا دیکھو اس کو برا لگ رہا تھا کہ بابا جی نیچے بیٹھا ہے میرے پاؤں میں حالانکہ اس کا کام ہے وہ ناپ لے رہا ہے لیکن یہ بھی اس کے ساتھ بطور سی ایم کھڑا نہ ہوا اور بیٹھ گیا Sohail Afridi Arslan Baloch Shehr Bano Official
Hamza Haider162,596 次观看 • 1 年前

بابا جی کی عمر تقریباً 90 سال ہے آپ ان کے ہاتھ پاؤں دیکھ سکتے ہیں کہ کس قدر کانپ رہے ہیں ان کا بیٹا بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اس عمر میں، جب انسان کو آرام اور اپنے بچوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، بابا جی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آج بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر کمزور اور بے سہارا ہیں💔 میری خیبر پختونخوا حکومت، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ صاحب اور متعلقہ حکام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بزرگ کو فوری طور پر اپنے پاس بلایا جائے، ان کے حالات کا جائزہ لیا جائے اور زکوٰۃ یا سوشل ویلفیئر کے تحت ان کے لیے مستقل ماہانہ مالی معاونت کا انتظام کیا جائے، تاکہ اس عمر میں انہیں محنت مزدوری کی مشقت نہ اٹھانی پڑے Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Government of KP متعلقہ زکوٰۃ و سوشل ویلفیئر حکام سے بھی گزارش ہے کہ اس بزرگ کے خاندان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور متعلقہ حکام کو مینشن کریں، تاکہ یہ آواز خیبر پختونخوا حکومت تک پہنچ سکے شاید ہماری ایک شیئر کسی بزرگ کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن جائے۔ 🤲💔 آئیں، اس بزرگ کی آواز بنیں۔
Hamza Haider10,551 次观看 • 23 天前
