Nawabzada Jamal Khan Raisani's banner
Nawabzada Jamal Khan Raisani's profile picture

Nawabzada Jamal Khan Raisani

@JamalRaisani87,463 subscribers

🇵🇰 Youngest parliamentarian & minister in Pakistan’s history | Former pro footballer |MNA 264| PPPP| Proud Son of Shaheed Siraj Raisani.

Shorts

اسلام آباد میں میرے شہید والد کے دیرینہ دوست اور میرے بڑے بھائی میر شفیق الرحمان مینگل سے ملاقات کی۔ میر شفیق الرحمان مینگل کو پاکستان پیپلزپارٹی شمولیت پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال تبادلہ خیال کیا۔ این اے256 خضدار کے ضمنی انتخاب پر تفصیلی گفتگو کی۔ انشاءاللہ اس بار این اے 256 پر پیپلزپارٹی میدان مارے گی اور میر شفیق الرحمان مینگل ہمارے کامیاب امیدوار ہوں گے۔

33,988 Aufrufe

Videos

JamalRaisani's profile picture

قومی اسمبلی میں آج خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے بزدلانہ حملے پر بات کرتے ہوئے، میں نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی۔ یہ حملہ صرف معصوم بچوں پر نہیں، بلکہ ہماری تہذیب، ہماری ثقافتی میراث، اور ہمارے مستقبل پر حملہ ہے۔بلوچ میار ہمیں سکھاتا ہے کہ معصوموں اور کمزوروں کا تحفظ غیرت و عزت کا نشان ہے۔ہم اس قوم سے ہیں جہاں اگر عورت جنگ کے دوران دوپٹہ ڈال دے تو تلواریں نیام میں چلی جاتی ہیں ،پھر ہم اُن درندہ صفت عناصر سے کیسے مذاکرات کریں جو ہماری بچیوں کو نشانہ بناتے ہیں؟ یہ بزدلانہ کارروائیاں نہ صرف ہمارے قومی وقار بلکہ ہمارے صبر و برداشت کو بھی چیلنج کر رہی ہیں۔ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستانی قوم، خصوصاً بلوچستان کے غیرتمند عوام،ان سازشوں کو ہر محاذ پر ناکام بنائیں گے۔ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ یہ سرزمین مقدس ہے اور اس کا دفاع ہم ہر قیمت پر کریں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

Nawabzada Jamal Khan Raisani

33,602 Aufrufe • vor 1 Jahr