Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Spread positivity in politics! Constructive criticism builds bridges, personal attacks only divide. The youth of Balochistan are advocating for peace and educational reforms. Let's support their vision for a brighter future.
40,932 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

آپ کی سیٹ آپ کے ساتھ پی ٹی آئی کی امانت ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی ہم اسے آپ سے واپس لے رہے ہیں۔

بلوچ قبائل کی روایات تھے اُن قبائلی نواب سرداروں کے پاس جو بلوچ روایات مین خواتین کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور خواتین کا ایک الگ مقام تھا لیکن تُو پنجابی نسل کا ھے اسلام آباد مین بلوچ خواتین کو ہراساں کرنااور تہمت لگاکر تجھےتمھاری قبائلیت اور بلوچیت یاد نہین آیا

Youth of Balochistan stand with you, you are is the real representative of the people of NA264 sariab at this time,& the youth for playing a great role in this election Alhamdulliah Jeay Bhutto 🇱🇾

اسٹیبلیشمنٹ کی بدولت سےآج تجھے یہ سیٹ ملی ھےورنہ تجھے تو چپراسی کی نوکری کوئ نہین دیتا دلالی کے بدلےمین سرفرازبگٹی اور تم جیسے لوگ پارلیمنٹ مین سلیکٹ ہو گئے ہو ریاست کو تم جیسےلوگ چاہئیے تاکہ سب مل کربلوچ نسل کشی کو اسی طرح جاری رکھین لیکن اب بلوچ قوم کی مزاحمت سےکوئ نہین بچے گا

بے وقوف جس نے تمارے باپ کو بم سے اڈھادیا فوجی جنریلوں پہلے اس سے بدلہ لینا بنڑا آیا قبائلی روایات بلوچیت اس وقت تماری بلوچ قبائلیت کہاں مرگئ تھی جب اسلام آباد میں تم نے اپنا دھرنا مسنگ پرسن کے مقابلے اپنے آقاؤں کے اشارے پر کیمپ لگا یا تنا

او بھائی یہ کھیل آپ کے ہاتھوں کے بس کا نہیں سمجھا کریں استعمال ہورہے ہو ذرا اپنی اوقات دیکھا کرو

سستا شارخ خان بدمعاشی پہ اتر آیا ہے 😁😂😂😁😁

تم تھالینڈ کا چوزا ہے بلوچ نہیں

More pwer to you the son of brave man of Balochistan.


