
Javeria Siddique
@javerias • 1,677,054 subscribers
Op-Ed @roznamadunya @indyurdu Regional Gender Coordinator @IFJGlobal First lunar and Aviation Photographer of Pakistan #JusticeForArshadSharif
Shorts
Videos

24 گھنٹے ہوگیے ہم تک کھانا نہیں پہنچا میری شوگر بڑھ گئ علامہ راجہ ناصر عباس کا پولیس سے مکالمہ
Javeria Siddique183,244 views • 3 months ago

My parents left Karachi even before I was born and relocated to Bhurban and Islamabad. Now, I'm interested in learning about Lyari, Ch Aslam, Rehman Dakait, Saulat Mirza, and other groups that once ruled Karachi. Any articles or books suggestions ?? Why India is picking them up for movies and seasons ??
Javeria Siddique129,142 views • 5 months ago

کیا آپ جانتے ہیں پی ٹی آئی کی گذشتہ روز ریلی میں شریک یہ بزرگ شخصیت کون ہیں یہ وار ہیرو ہیں سکوارڈن لیڈر ر سجاد حیدر ہیں جنہوں نے 1965 میں پٹھان کوٹ ائیر بیس ہندوستان پر حملہ کیا تھا پٹھان کوٹ پر یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ ہندوستان کے تمام طیارے تباہ ہوئے جن میں ۲مگ ۲۱ بھی شامل تھےبھارت کی ایک پوری اسکواڈرن کو پٹھان کوٹ حملے میں تباہ کردیا۔ بھارتی فضائیہ کے دس طیارے جن کا تعلق اسکواڈرن نمبر ۳ سے تھا،نمبر ۳۱ کے دو طیارے،چھ طیارے مسٹریز اور دو مگ ۲۱ اور ایک فئیر چائلڈ پیکٹ تباہ ہوئے۔ یوں ۱۹۶۵ کی جنگ میں سجاد حیدر کی اسکواڈرن نمبر ۱۹ نے اپنا سکہ جما لیا اور اس اسکواڈرن نے ۱۹۶۵ کی جنگ میں ۵ تمغہ جرات حاصل کئے۔ اللہ تعالی انکو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
Javeria Siddique576,592 views • 3 years ago

KP CM Sohail Afridi visited the house of the late Arshad Sharif to express solidarity with his family. During the visit, he paid a heartfelt tribute to Arshad Sharif, acknowledging his ultimate sacrifice for the cause of truth. Javeria Siddique expressed her gratitude, saying "Thank you, CM Sohail Afridi, for your kind gesture and solidarity. PTI Sohail Afridi Meena Khan Afridi
Javeria Siddique135,592 views • 7 months ago

پاکستان کی سخت گرمی میں را سلک میں ملبوس، نقلی ناخن نقلی پلکیں، ویڈیوز کا ذخیرہ رکھنے والی اور اچانک سے زنانہ سے مردانہ آواز میں چنگھاڑنے والی کچھ موروثی سیاسی خواتین میں کوئی سادہ لباس میں ملبوس، اعلیٰ تعلیم یافتہ، میک اپ ٹک ٹاک سے بے نیاز، نمود و نمائش سے پرے،دھیمے لہجے میں بولنے والی خاتون سیاست دان آجائے تو کتنا بھلا لگتا ہے۔ شاباش خدیجہ
Javeria Siddique339,152 views • 1 year ago
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ عورت نما مخلوق کون ہے ؟ معذرت یہ نیچ گفتگو والی ویڈیو اپ لوڈ کی۔۔
Javeria Siddique110,806 views • 7 months ago

ووٹ دیتے وقت ارشد شریف، ظل شاہ، عمار عباد اور دیگر شہدا کو یاد رکھیں #Election2024pakistan
Javeria Siddique278,039 views • 2 years ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈاکٹر یاسمین کے شوہر راشد نبی ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جرات مندانہ قیادت اور مشکل حالات میں ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ Sohail Afridi Dr. Yasmin Rashid
Javeria Siddique66,003 views • 5 months ago

ہم پی ایف یو جے کی رہنما فرحت فاطمہ کے ساتھ اسلام آباد پولیس کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں
Javeria Siddique38,656 views • 2 months ago

دی ڈیموکریٹس کی امیدوار جویریہ صدیق کا 12 مارچ نیشنل پریس کلب کے حوالے سے پیغام
Javeria Siddique36,299 views • 2 months ago

۔ارشد تیرے خون سے انقلاب آئے گا۔ #GeneralElectionN0W #JusticeForArshadSharif
Javeria Siddique230,325 views • 2 years ago
