Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's banner
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's profile picture

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

@JimmyVirkk102,630 subscribers

Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!

Shorts

ایرانی میزائلوں نے امریکہ کی weather modification technology تباہ کر دی ہے۔ اس لئے اب تہران نکھر چکا ہے۔ ہوا صاف ستھری ہے۔ پہاڑوں پر برف اور شہر میں بارشیں واپس آ گئی ہیں۔ آسمان نیلا ہوچکا ہے۔ بادل روئی کی طرح سفید ہوچکے ہیں۔ اگر جنگ نہ ہوتی تو ہمیں کبھی پتہ نہ چلتا امریکہ کتنا بڑا شیطان ہے۔ اور کیسے موسم سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ کیسے ہماری زندگیوں سے کھیل رہا تھا۔ تہران ایک گیس چیمبر بن چکا تھا۔ سیر کے لئے جاتے تو بیمار ہو کر واپس آتے۔ ہوا اتنی زہریلی تھی۔

927,331 Aufrufe

ایران نے بحرین میں اسرائیلی سفارت خانے پہ حملہ کرکے عالم اسلام پہ حملہ کر دیا ہے۔ انصار عباسی

22,808 Aufrufe

یہ مخلصانہ مشورہ ہے۔ دیہات میں حسد بہت ہوتا ہے۔ سفلتا جری نہيں جاتی۔ سدھو موسے والی غلطی نہ کریں۔ ملک بنیامین کو چاہیے نمود کم کرے یا گاؤں چھوڑ کر کسی بہتر جگہ شیفٹ ہوجائے یہاں حاسد کم ہوں انکم زیادہ ہو۔ سدھو موسے والے کی غلطی یہ تھی کہ وہ کینڈا چھوڑ کر موسے آلہ پنڈ واپس آگیا تھا۔ انجام افسوسناک ہوا۔ وہ کہتا تھا وہ سبا کو غلط ثابت کرے گام لیکن نہيں ہوا۔

66,681 Aufrufe

وزیراعظم پاکستان عمران خان سوئٹزرلینڈز پہنچ گئے🚨🚨🚨 یہ ہے وہ منظر جو میں دیکھنا چاہتا تھا کیونکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات عمران خان نے جیتے تھے۔ انٹرنیشنل فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کا حق صرف عمران خان کو ہے۔ اور ارض وطن کا دستور دیکھیں کہ خان جیل میں قید ہے اور جنہیں قید ہونا چاہیے تھا وہ نمائندگی کر رہے ہیں۔ 😢

92,066 Aufrufe

جمعے سے لے کر اب تک شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور الوداعی جلوسوں میں ایک کروڑ بارہ لاکھ لوگ شریک ہوچکے ہیں۔ غالبا یہ تاریخ انسانی کا سب سے بڑا اجتماع تھا جو کسی دوسرے انسان کو الوداع کرنے کے لئے جمع ہوا۔

47,286 Aufrufe

کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔ باقی زخمی ہیں۔

763,505 Aufrufe

طوطا مل گیا۔۔۔ سابقہ آرمی چیف جنرل اسلم بیگ جو جنرل ضیاء الحق کے جہاز میں نہيں بیٹھے تھے اور ان کے ساتھ امریکہ کو پیارے ہونے سے بچ گئے۔ اسلم بیگ بعد میں تین سال کے لئے آرمی چیف بنے۔ 1990 میں بینظیر بھٹو کی حکومت ختم کرکے اسلامی جمہوری اتحاد بنا کر نوازشریف کو اقتدار میں لائے۔ یہی وہ طوطا تھا جس کے بارے میں خاکسار نے حالیہ ایک پوسٹ میں ذکر کیا تھا کہ یہ جنرل ضیاء الحق اور اختر عبدالرحمن کی باتیں سن کر امریکہ کو پہنچاتا تھا۔

179,911 Aufrufe

آپ کو دیکھ کر یقین نہيں آئے گا کہ یہ بیس سالوں تک امریکہ کے خلاف جہاد کرنے والے ملک امارت اسلامی افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے۔ جنگیں ملکوں کو تباہ نہيں کرتیں۔ ظلم تباہ کرتا ہے۔ عدل و انصاف کی رخصتی تباہ کرتی ہے۔ کابل آج پہلے سے بھی خوبصورت بن چکا ہے کیونکہ وہاں سے ظلم ختم ہوگیا ہے۔

94,654 Aufrufe

ایسے آدمی کو اردوئے معلی میں فرومایہ، کم وزن، سفلہ، سبک یا سبک سر کہتے ہیں۔ مرزا غالب کا شعر ہے۔ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو

15,115 Aufrufe

ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام اسلام آباد مفاہمتی امن معاہدے میں شامل نہيں ہے۔ یہ ایران کے لئے ایک سرخ لکیر ہے۔ اس پر کوئی بات چیت نہيں پوسکتی۔ مجھے افسوس ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کو اس بارے فارن آفس نے بریف نہیں کیا اور انہوں نے اسے ایجنڈے میں شامل کر دیا اور بعد میں انہيں وضاحتی بیان دینا پڑا۔

15,812 Aufrufe

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

152,703 Aufrufe

جہاں ڈیمز بنانے تھے، وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا دیں؛ جہاں درخت اگانے تھے، وہاں الٹا پہاڑ ہی کاٹ دیے۔ نیمسس

77,748 Aufrufe

موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان ٹاپ پر ہے۔ ماہرین کا خدشہ ہے کہ پاکستان کو ایک وقت میں کمیابی آب، خشک سالی کا سامنا ہوگا، اور دوسرے وقت میں سیلاب کا، تیز آندھیوں کا۔ ان کا اندازہ ہے کہ اس صدی کے آخر تک پاکستان کی آبادی کم ہو کر آدھی رہ جائے گی خاص کر پنجاب کی۔ اس لئے جن کے پاس مواقع ہیں وہ پاکستان سے نکل جائیں اور اپنی نسل جاری رکھیں۔

82,320 Aufrufe

یہ خاتون ٹوٹر پر ایک تگڑا گمنامی اکاؤنٹ چلاتی ہیں۔ اندازہ لگائیں کون ہے؟

25,520 Aufrufe

میں نے ابھی شیخ وقاص اکرم کی علیمہ خانم کے خلاف (محمد مالک کے ساتھ) گفتگو سنی۔ میں اس ٹاؤٹ کی اور اس جیسے سب دوسروں ٹاؤٹوں کی بکواسیات رجیکٹ کرتا ہوں۔ میں عمران خان اور اس کی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔

36,294 Aufrufe

سرحدو ں پر بہت تناو ہے کیا؟ کچھ پتہ تو کرو چناو ہے کیا؟ راحت اندوری

142,339 Aufrufe

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

50,178 Aufrufe

Prince of Pakistan 🇵🇰 ♥️

Prince of Pakistan 🇵🇰 ♥️

16,507 Aufrufe

فلسطینی اسیران کی اسرائیل کی قید سے رہائی کے بعد مسجد اقصی کے سامنے بیت المقدس میں روح پرور منظر۔

70,622 Aufrufe

Videos

JimmyVirkk's profile picture

🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: اگر جنگ دوبارہ ہوئی تو یہ بہت ہی lethal جنگ ہوگی۔ اور اس میں وہ ہتھیار استعمال ہوں گے جن کے بارے میں سوچنا بھی مشکل ہے۔ اس سے آگے میں کچھ نہيں کہنا چاہتا۔ اینکر: لیکن ایران کے پاس تو ایسا کچھ نہيں ہے۔ تو پھر کیسے؟ 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: یہ آپ کا خیال ہے کہ ایران کے پاس ایسا کچھ نہيں ہے۔ میرا خیال ہے کہ بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ ہے۔ بس اس بات کو ادھر ہی چھوڑ دیں۔ ********** 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کی بات میں بہت وزن ہے۔ اور ایران کی خود اعتمادی اسی طرف ہی اشارہ کرتی ہے کہ "مال" تیار ہو چکا ہے۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ اگر جنگ پوری طرح سے دوبارہ شروع ہوئی تو مشرق وسطٰی کا نقشہ تبدیل ہوجائے گا۔ ایران سے باہر لوگوں کو اندازہ نہيں ہے کہ ایرانی کہاں تک جانے کا ارادہ اور منصوبہ بنا چکے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کو ہر صورت میں شکست دیں گے۔ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو آمریکا وہ کچھ کرنے کی کوشش کرے گا جس کی دھمکی ٹرمپ نے دی تھی۔ اور جواب میں ایرانی صیہونی پراجیکٹ کے ساتھ ساتھ دوسری عالمی جنگ کے بعد بننے والا "عرب پراجیکٹ" بھی نیست و نابود کر دے گا۔ میں بھی اس سے آگے مزید کچھ نہيں کہہ سکتا۔ صورتحال اتنی خطرناک ہو چکی ہے۔ جس کے بارے میں ابھی سوچنا بھی محال ہے وہ ہوجائے گا۔

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

51,744 Aufrufe • vor 10 Tagen