
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@JimmyVirkk • 102,630 subscribers
Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!
Shorts
Videos

امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا: کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟ کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟ پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰206,618 views • 5 days ago

بشری جی، "ستلج" کہانی ہے پنجاب کی۔ چڑھدے اور لہندے دونوں پنجاب کی۔ کہانی ہے بلوچستان کی۔ کہانی ہے کشمیر کی۔ دوسرا آپ نے پوچھا کہ "ستلج" کے ہیرو جیسے لوگ اب کہاں ہیں؟ عرض ہے کہ اس سے کہیں بڑا ہیرو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت، اور عوام کے حقوق کا ایسا چیمپین ہندوستان کے حالیہ اہتہاس میں نہيں ملتا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰141,215 views • 7 days ago

گنجا جو کچھ کرتا ہے اذن ملنے سے کرتا ہے۔ خود کچھ نہيں کرتا۔ جب وزیراعظم عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس گیا تھا تو کسی کے کہنے پر گیا تھا۔ خود سے نہيں گیا تھا۔ اب قرآن مجید فرقان حمید کی ظالموں کے خلاف آیات سنا رہا ہے تو کہیں سے حکم ملنے پر سنا رہا ہے۔ خود سے نہيں سنا رہا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰58,263 views • 8 days ago
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: اگر جنگ دوبارہ ہوئی تو یہ بہت ہی lethal جنگ ہوگی۔ اور اس میں وہ ہتھیار استعمال ہوں گے جن کے بارے میں سوچنا بھی مشکل ہے۔ اس سے آگے میں کچھ نہيں کہنا چاہتا۔ اینکر: لیکن ایران کے پاس تو ایسا کچھ نہيں ہے۔ تو پھر کیسے؟ 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: یہ آپ کا خیال ہے کہ ایران کے پاس ایسا کچھ نہيں ہے۔ میرا خیال ہے کہ بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ ہے۔ بس اس بات کو ادھر ہی چھوڑ دیں۔ ********** 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کی بات میں بہت وزن ہے۔ اور ایران کی خود اعتمادی اسی طرف ہی اشارہ کرتی ہے کہ "مال" تیار ہو چکا ہے۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ اگر جنگ پوری طرح سے دوبارہ شروع ہوئی تو مشرق وسطٰی کا نقشہ تبدیل ہوجائے گا۔ ایران سے باہر لوگوں کو اندازہ نہيں ہے کہ ایرانی کہاں تک جانے کا ارادہ اور منصوبہ بنا چکے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کو ہر صورت میں شکست دیں گے۔ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو آمریکا وہ کچھ کرنے کی کوشش کرے گا جس کی دھمکی ٹرمپ نے دی تھی۔ اور جواب میں ایرانی صیہونی پراجیکٹ کے ساتھ ساتھ دوسری عالمی جنگ کے بعد بننے والا "عرب پراجیکٹ" بھی نیست و نابود کر دے گا۔ میں بھی اس سے آگے مزید کچھ نہيں کہہ سکتا۔ صورتحال اتنی خطرناک ہو چکی ہے۔ جس کے بارے میں ابھی سوچنا بھی محال ہے وہ ہوجائے گا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰51,744 views • 10 days ago

🚨🚨امریکہ اور اس کے عرب اتحادی کان کھول کر سن لیں! ایران کی مسلح افواج کسی طور پر امریکی فوج کو آبنائے ہرمز میں کس بھی طرح کی مداخلت کی اجازت نہیں دے گیں۔ اور عرب ممالک کے حکمرانوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکی فوج کے ساتھ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی ہمکاری cooperation کی تو اس کے خلاف فوجی کاروائی ہوگی۔ جنگ کے دوبارہ شروع ہونے اور پھیلنے کی ساری ذمہداری امریکی اور اس کے اتحادیوں پر ہوگی۔ ایرانی مسلح افواج کا ترجمان
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰54,087 views • 11 days ago

ڈاکٹر معید پیرزادہ کا ایران کی صورتحال پر بہترین تجزیہ۔ یہ آپ کو دوسری جگہ نہيں ملے گا! Moeed Pirzada فرمایا کہ کسی بھی اسلامی ملک نے (کسی بھی) نے ایران کے ساتھ ہمدردی کی ہے نہ ایران کی کوئی مدد کی ہے۔ اگر کوئی آپ کو ایران کی مدد کرتا نظر ہے تو وہ سراب mirage ہے۔ دراصل انہوں نے اپنا الو سیدھا کیا ہے۔ ایران کی کسی نے مدد نہیں کی۔ اور ایک بہت اہم بات۔ جب سعودی عرب اور قطر نے آبنائے ہرمز میں امریکی نیوی کے بنائے ہوئے نئے راستے سے جہاز گزارنے کی کوشش کی تو اصل میں اسلام آباد MoU کی خلاف ورزی کی اور ایران کے اس آبی گزرگاہ پر کنٹرول کا چیلنج کیا۔ یہ ایران کے ساتھ ہمدردی نہيں دشمنی تھی۔ اس لئے سعودی اور قطری جہازوں پر ایران کے حملوں کی سمجھ آتی ہے۔ پورا ویلاگ اس لنک پر دیکھیے:
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰57,752 views • 12 days ago

سب سے پہلے آفتاب اقبال کی باریک واردات اس نوجوان نے پکڑی تھی۔ Abu bakar
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰29,748 views • 7 days ago

یہ گارڈن تہران میں ہمارے گھر کے پاس ہے۔ دن کا بیشتر حصہ یہاں گزرا۔ گارڈن کی جھیلوں میں پانی واپس آچکا ہے۔ درختوں پر پرندے لوٹ آئے ہیں۔ سارا دن چہچہاتے ہیں۔ درخت سبز ہوچکے ہیں۔ پھول کھل چکے ہیں۔ زندگی واپس لوٹ رہی ہے۔ دعا ہے کہ دوبارہ جنگ شروع نہ ہو اور نہ امریکہ کی weather modification technology خلیجی ممالک میں دوبارہ انسٹال کی جائے جس نے تہران کا پانی خشک کر دیا تھا۔ جھیلیں خالی ہوگئی تھیں۔ ہوا میں زہر بھر دیا تھا۔ پرندے چلے گئے تھے۔ اب سب کچھ مختلف ہے۔ جیسے اللہ تعالی نے شیطانوں جہنم میں قید کر دیا ہو۔ اور بہشت کے در کھول دیے ہوں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰208,732 views • 2 months ago