Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's banner
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's profile picture

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

@JimmyVirkk104,585 subscribers

Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!

Shorts

راولپنڈی میں رات گئے چڑیلیں نکل آئیں۔

راولپنڈی میں رات گئے چڑیلیں نکل آئیں۔

510,333 просмотров

وڈیو میں جو آدمی لندن میں نوازشریف کے فلیٹس کے سامنے پھدک رہا ہے اس کا نام راشد نصراللہ ہے۔ اس کی پھدکنے کی صلاحیت دیکھ کر اسے جاتی عمرہ کی شہزادی اشرف پہلوی نے اسے مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ پنجاب حکومت اب اس کی تنخواہ دیتی ہے۔

146,989 просмотров

ایرانی میزائلوں نے امریکہ کی weather modification technology تباہ کر دی ہے۔ اس لئے اب تہران نکھر چکا ہے۔ ہوا صاف ستھری ہے۔ پہاڑوں پر برف اور شہر میں بارشیں واپس آ گئی ہیں۔ آسمان نیلا ہوچکا ہے۔ بادل روئی کی طرح سفید ہوچکے ہیں۔ اگر جنگ نہ ہوتی تو ہمیں کبھی پتہ نہ چلتا امریکہ کتنا بڑا شیطان ہے۔ اور کیسے موسم سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ کیسے ہماری زندگیوں سے کھیل رہا تھا۔ تہران ایک گیس چیمبر بن چکا تھا۔ سیر کے لئے جاتے تو بیمار ہو کر واپس آتے۔ ہوا اتنی زہریلی تھی۔

928,231 просмотров

وزیراعظم عمران خان کے وقت مریم نواز پر آنچ آنے پر یہ سانڈ ایسے چیختا تھا۔ اور پچھلے چار سالوں سے بدترین جبر کا شرکت دار ہے۔ ارشدشریف کو جس خط پر دبئی سے نکال کر کینیا کی قتل گاہ میں پہنچایا گیا تھا اس پر اس کے وزیر خارجہ کے طور پر دستخط تھے۔

19,629 просмотров

کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔ باقی زخمی ہیں۔

764,423 просмотров

وزیراعظم پاکستان عمران خان سوئٹزرلینڈز پہنچ گئے🚨🚨🚨 یہ ہے وہ منظر جو میں دیکھنا چاہتا تھا کیونکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات عمران خان نے جیتے تھے۔ انٹرنیشنل فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کا حق صرف عمران خان کو ہے۔ اور ارض وطن کا دستور دیکھیں کہ خان جیل میں قید ہے اور جنہیں قید ہونا چاہیے تھا وہ نمائندگی کر رہے ہیں۔ 😢

92,225 просмотров

یہ مخلصانہ مشورہ ہے۔ دیہات میں حسد بہت ہوتا ہے۔ سفلتا جری نہيں جاتی۔ سدھو موسے والی غلطی نہ کریں۔ ملک بنیامین کو چاہیے نمود کم کرے یا گاؤں چھوڑ کر کسی بہتر جگہ شیفٹ ہوجائے یہاں حاسد کم ہوں انکم زیادہ ہو۔ سدھو موسے والے کی غلطی یہ تھی کہ وہ کینڈا چھوڑ کر موسے آلہ پنڈ واپس آگیا تھا۔ انجام افسوسناک ہوا۔ وہ کہتا تھا وہ سبا کو غلط ثابت کرے گام لیکن نہيں ہوا۔

66,767 просмотров

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

25,673 просмотров

جمعے سے لے کر اب تک شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور الوداعی جلوسوں میں ایک کروڑ بارہ لاکھ لوگ شریک ہوچکے ہیں۔ غالبا یہ تاریخ انسانی کا سب سے بڑا اجتماع تھا جو کسی دوسرے انسان کو الوداع کرنے کے لئے جمع ہوا۔

47,333 просмотров

طوطا مل گیا۔۔۔ سابقہ آرمی چیف جنرل اسلم بیگ جو جنرل ضیاء الحق کے جہاز میں نہيں بیٹھے تھے اور ان کے ساتھ امریکہ کو پیارے ہونے سے بچ گئے۔ اسلم بیگ بعد میں تین سال کے لئے آرمی چیف بنے۔ 1990 میں بینظیر بھٹو کی حکومت ختم کرکے اسلامی جمہوری اتحاد بنا کر نوازشریف کو اقتدار میں لائے۔ یہی وہ طوطا تھا جس کے بارے میں خاکسار نے حالیہ ایک پوسٹ میں ذکر کیا تھا کہ یہ جنرل ضیاء الحق اور اختر عبدالرحمن کی باتیں سن کر امریکہ کو پہنچاتا تھا۔

179,911 просмотров

یعنی یہ شروع سے پاگل ہے۔

یعنی یہ شروع سے پاگل ہے۔

18,811 просмотров

آپ کو دیکھ کر یقین نہيں آئے گا کہ یہ بیس سالوں تک امریکہ کے خلاف جہاد کرنے والے ملک امارت اسلامی افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے۔ جنگیں ملکوں کو تباہ نہيں کرتیں۔ ظلم تباہ کرتا ہے۔ عدل و انصاف کی رخصتی تباہ کرتی ہے۔ کابل آج پہلے سے بھی خوبصورت بن چکا ہے کیونکہ وہاں سے ظلم ختم ہوگیا ہے۔

94,654 просмотров

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

152,724 просмотров

موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان ٹاپ پر ہے۔ ماہرین کا خدشہ ہے کہ پاکستان کو ایک وقت میں کمیابی آب، خشک سالی کا سامنا ہوگا، اور دوسرے وقت میں سیلاب کا، تیز آندھیوں کا۔ ان کا اندازہ ہے کہ اس صدی کے آخر تک پاکستان کی آبادی کم ہو کر آدھی رہ جائے گی خاص کر پنجاب کی۔ اس لئے جن کے پاس مواقع ہیں وہ پاکستان سے نکل جائیں اور اپنی نسل جاری رکھیں۔

82,320 просмотров

سرحدو ں پر بہت تناو ہے کیا؟ کچھ پتہ تو کرو چناو ہے کیا؟ راحت اندوری

142,339 просмотров

میں نے ابھی شیخ وقاص اکرم کی علیمہ خانم کے خلاف (محمد مالک کے ساتھ) گفتگو سنی۔ میں اس ٹاؤٹ کی اور اس جیسے سب دوسروں ٹاؤٹوں کی بکواسیات رجیکٹ کرتا ہوں۔ میں عمران خان اور اس کی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔

36,294 просмотров

یہ خاتون ٹوٹر پر ایک تگڑا گمنامی اکاؤنٹ چلاتی ہیں۔ اندازہ لگائیں کون ہے؟

25,520 просмотров

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

50,178 просмотров

Videos