Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's banner
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰's profile picture

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

@JimmyVirkk101,723 subscribers

Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!

Shorts

ایرانی میزائلوں نے امریکہ کی weather modification technology تباہ کر دی ہے۔ اس لئے اب تہران نکھر چکا ہے۔ ہوا صاف ستھری ہے۔ پہاڑوں پر برف اور شہر میں بارشیں واپس آ گئی ہیں۔ آسمان نیلا ہوچکا ہے۔ بادل روئی کی طرح سفید ہوچکے ہیں۔ اگر جنگ نہ ہوتی تو ہمیں کبھی پتہ نہ چلتا امریکہ کتنا بڑا شیطان ہے۔ اور کیسے موسم سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ کیسے ہماری زندگیوں سے کھیل رہا تھا۔ تہران ایک گیس چیمبر بن چکا تھا۔ سیر کے لئے جاتے تو بیمار ہو کر واپس آتے۔ ہوا اتنی زہریلی تھی۔

924,559 次观看

کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔ باقی زخمی ہیں۔

763,224 次观看

طوطا مل گیا۔۔۔ سابقہ آرمی چیف جنرل اسلم بیگ جو جنرل ضیاء الحق کے جہاز میں نہيں بیٹھے تھے اور ان کے ساتھ امریکہ کو پیارے ہونے سے بچ گئے۔ اسلم بیگ بعد میں تین سال کے لئے آرمی چیف بنے۔ 1990 میں بینظیر بھٹو کی حکومت ختم کرکے اسلامی جمہوری اتحاد بنا کر نوازشریف کو اقتدار میں لائے۔ یہی وہ طوطا تھا جس کے بارے میں خاکسار نے حالیہ ایک پوسٹ میں ذکر کیا تھا کہ یہ جنرل ضیاء الحق اور اختر عبدالرحمن کی باتیں سن کر امریکہ کو پہنچاتا تھا۔

179,911 次观看

آپ کو دیکھ کر یقین نہيں آئے گا کہ یہ بیس سالوں تک امریکہ کے خلاف جہاد کرنے والے ملک امارت اسلامی افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے۔ جنگیں ملکوں کو تباہ نہيں کرتیں۔ ظلم تباہ کرتا ہے۔ عدل و انصاف کی رخصتی تباہ کرتی ہے۔ کابل آج پہلے سے بھی خوبصورت بن چکا ہے کیونکہ وہاں سے ظلم ختم ہوگیا ہے۔

94,630 次观看

یہ خاتون ٹوٹر پر ایک تگڑا گمنامی اکاؤنٹ چلاتی ہیں۔ اندازہ لگائیں کون ہے؟

25,511 次观看

Prince of Pakistan 🇵🇰 ♥️

Prince of Pakistan 🇵🇰 ♥️

16,481 次观看

اسلامی جمہوریہ ایران کی کچھ جھلکیاں۔۔۔۔ماشاءاللہ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران کی ایسی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرنے سے کچھ لوگوں کو خاص تکلیف پہنچتی ہے۔ اس لئے میں انہیں اب تکلیف پہنچاتا رہوں گا۔

15,329 次观看

تہران۔۔۔۔کل شام کو!

تہران۔۔۔۔کل شام کو!

11,964 次观看

میں نے ابھی شیخ وقاص اکرم کی علیمہ خانم کے خلاف (محمد مالک کے ساتھ) گفتگو سنی۔ میں اس ٹاؤٹ کی اور اس جیسے سب دوسروں ٹاؤٹوں کی بکواسیات رجیکٹ کرتا ہوں۔ میں عمران خان اور اس کی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔

36,196 次观看

جہاں ڈیمز بنانے تھے، وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا دیں؛ جہاں درخت اگانے تھے، وہاں الٹا پہاڑ ہی کاٹ دیے۔ نیمسس

77,748 次观看

اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ آپ مجھے انصاف دلوائیں گے۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ کیا ہم نے عمران خان کو انصاف دلوایا؟ ہمیں ہمیں بتا بتا کر اندھا کیا جا رہا ہے۔ بدتریج ختم کیا جا رہا ہے، کیا ہم نے انہيں بچانے کی بھرپور کوشش کی؟ کیا بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض نہيں بنتا تھا کہ ہم اس کے لئے لڑیں جو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے لڑا؟

13,999 次观看

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

ٹھوک کے رکھ ایناں ڈکٹیٹاں نوں

152,688 次观看

موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان ٹاپ پر ہے۔ ماہرین کا خدشہ ہے کہ پاکستان کو ایک وقت میں کمیابی آب، خشک سالی کا سامنا ہوگا، اور دوسرے وقت میں سیلاب کا، تیز آندھیوں کا۔ ان کا اندازہ ہے کہ اس صدی کے آخر تک پاکستان کی آبادی کم ہو کر آدھی رہ جائے گی خاص کر پنجاب کی۔ اس لئے جن کے پاس مواقع ہیں وہ پاکستان سے نکل جائیں اور اپنی نسل جاری رکھیں۔

82,320 次观看

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

ٹرمپ تیری لیڈرشپ کا شکریہ! عاصم

50,140 次观看

سرحدو ں پر بہت تناو ہے کیا؟ کچھ پتہ تو کرو چناو ہے کیا؟ راحت اندوری

142,317 次观看

فلسطینی اسیران کی اسرائیل کی قید سے رہائی کے بعد مسجد اقصی کے سامنے بیت المقدس میں روح پرور منظر۔

70,615 次观看

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ہفتے کے دن کی تہران سے ہے۔ اور ٹائمز آف لندن نے جب پچھلے مہینے فیک جیوز چلائی کہ آیت اللہ علی خامنه‌ای ماسکو فرار ہوگئے ہیں تو پاکستانی میڈیا نے بھی اسی طرح نشر کی۔ عرض کیا تھا کہ خامنہ ای ایک لیڈر ہے۔ لیڈر فرار نہيں ہوا کرتے۔ بدقسمتی سے ہمارا میڈیا ہر کسی کو نوازشریف سمجھ لیتا ہے۔

19,820 次观看

Videos