
khadija siddiqi
@khadijasid751 • 91,291 subscribers
Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot
Shorts
Videos

اکثر اہلکار ڈیوٹی پر دیکھے سب کھل کر کہتے ہیں، دل خان کے ساتھ دھڑکتا ہے، نوکری مجبوری ہے
khadija siddiqi139,403 views • 1 year ago

عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں،سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں، ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے، ان کی کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں یہ اپنے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں ایک سال گزر گیا ہے ابھی تک سپریم کورٹ یہ فیصلہ نا کر سکی کے سویلینز کے ٹرائل کہاں ہونے ہیں! چیف جسٹس پوچھیں باپ کے بغیر انکی عید کیا ہوگی۔ #Releasemilitaryprisoners
khadija siddiqi162,160 views • 2 years ago

گولی چلانے والوں کا دودھ ہمیں پتہ ہے کیسے بنتا! اب بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
khadija siddiqi104,593 views • 1 year ago