
khadija siddiqi
@khadijasid751 • 88,627 subscribers
Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot
Shorts
Videos

لفظ ساتھ چھوڑ گئے ہیں 💔 درندے بھی شرمندہ ہونگے آپکی فرونیت پر
khadija siddiqi272,073 просмотров • 1 год назад

What a brilliant edit also featuring our resilient women! #PakistanElections2024 #ImranKhanPTI
khadija siddiqi327,840 просмотров • 2 лет назад

جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں اس وقت مجھےصرف کیمرے کی آنکھ نہیں بلکہ ، بندوق کی آنکھ بھی دیکھ رہی ہیں۔ ۹ مئی مزمتی بیان ft تابش ہاشمی
khadija siddiqi126,696 просмотров • 11 месяцев назад

اکثر اہلکار ڈیوٹی پر دیکھے سب کھل کر کہتے ہیں، دل خان کے ساتھ دھڑکتا ہے، نوکری مجبوری ہے
khadija siddiqi139,403 просмотров • 1 год назад

ریاست کو ایمان اور ہادی سے اتنی تکلیف ہے کے ایک ماں کو ملاقات نہیں کرنے دے رہے! ۱۲ دن گزر گیے!
khadija siddiqi38,625 просмотров • 4 месяцев назад

عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں،سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں، ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے، ان کی کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں یہ اپنے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں ایک سال گزر گیا ہے ابھی تک سپریم کورٹ یہ فیصلہ نا کر سکی کے سویلینز کے ٹرائل کہاں ہونے ہیں! چیف جسٹس پوچھیں باپ کے بغیر انکی عید کیا ہوگی۔ #Releasemilitaryprisoners
khadija siddiqi161,410 просмотров • 1 год назад

گولی چلانے والوں کا دودھ ہمیں پتہ ہے کیسے بنتا! اب بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
khadija siddiqi104,590 просмотров • 1 год назад

منیزے جہانگیر، ہسپتال میں زخمیوں اور سویلین اموات کی تفصیل دے رہی ہیں، حکومت کتنا جھوٹ بولے گی!
khadija siddiqi102,130 просмотров • 1 год назад