
khadija siddiqi
@khadijasid751 • 88,627 subscribers
Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot
Shorts
Videos

عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں،سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں، ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے، ان کی کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں یہ اپنے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں ایک سال گزر گیا ہے ابھی تک سپریم کورٹ یہ فیصلہ نا کر سکی کے سویلینز کے ٹرائل کہاں ہونے ہیں! چیف جسٹس پوچھیں باپ کے بغیر انکی عید کیا ہوگی۔ #Releasemilitaryprisoners
khadija siddiqi161,410 次观看 • 1 年前