Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد ایکسپریس وے پر سانپ اور نیولے کی لڑائی۔۔!!
258,259 views • 2 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

سسٹم نے ناکام ہی ہونا تھا کیونکہ جتنے لوگ سانپ اور نیولے کی لڑائی دیکھ رہے ہیں اتنے کبھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نہیں نکلے۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لڑائئ شہباز شریف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے ہوے 🫣 @Qaidi804__ @imranian14344

محترم اپ کو کہنا چاہیے تھا کہ موٹروے پر پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام کی لڑائی ہو رہی ہے دیکھیں کون جیتتا ہے

اچھا میں سوچتا تھا کہ صرف فلموں میں ہی ان کی دشمنی دکھائی جاتی ہے۔۔۔یہ تو اصلی میں بھی ہوتاہے۔۔ پھر تو روپ بدلنے والے ناگ او ناگن بھی ہونے چائیں۔۔🤔

شہر اقتدار میں سانپ اور نیولے کی لڑائی چوراہے پر آگئی ہے اور عوام اس لڑائی کو دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔۔ 🫡

اسلام آباد ایکسپریس وے اپ ڈیٹ 🚨 میاں سانپ نے بھاگنے کی بہت کوشش کی لیکن نیولے نے دوبارہ دبوچ لیا اس بار بھاگنا مشکل لگتا ہے ✅ #islamabad

لگتا ہے اب بھی سانپ بچ جائے گا

Kon jeeta bhai ?

Full video chahiye bhai 😂

اسلام آباد میں سانپ اور نیولا دونوں آج کل لڑ ہی رہے ہیں اور صرف نورا کشتی ہو رہی

اس لڑائی کا سیاست سے بھی کوئی راہ رسم نکلتا ہے کیا ؟؟.

@khan_nawaz20719 شہباز شریف محسن پڑکی کے ہتھ نئی آیا

and no one is trying to resolve the matter!

@Ujala4us 😨😨😨

Who won ?

Yar itna gusa aata tha logon pe. ye Islamabad expressway pe log apna khala g ka ghr samjh k ghomney lagte hai.

Oh its very rare scene by the way

ماشاءاللہ عوام نے بھی اس لڑائی کو خوب انجوائے کیا

The system is collapsed be like

پنڈی اسلام آباد میں ویسے بھی سانپوں اور نیولوں کی بہتات ھے

New provinces per lar rahay hain.

peak male content

wtf bro

پھر جیتا کون ؟

Afsos, awaam nawaz sharif and Zardari ko larta dekh rahay hai. Tamashai

Ab establishment and form 47 walay aisy laren gy.

شہباز شریف اینڈ محسن نقوی 😈

نون اور پی پی پی کے نورا کشتی

جو جیتے گا وہی حکومت بنائے گا

@talibfox ta kho ba na we wrta olar??? Hhaahhaa

زرداری اور مارشلے کی لڑائی

ان دونوں میں سے آپ کونسے ہیں

نورا کشتی
