
Khurram Iqbal
@khurram143 • 103,223 subscribers
Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile https://t.co/nmsH1CM0Ky
Shorts
Videos

میں نے قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کو پیار سے موقع دیا کہ آپ وضاحت دیں لیکن وہ ڈھیٹ ہو کر واپس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نہیں جو میں نے کہا میں اُس پر قائم ہوں، اگر آپ اِس پر قائم ہیں کہ راولاکوٹ، کوٹلی اور میرپور کے عوام کشمیری نہیں تو یہ وزارت آپ کو چھوڑنا پڑے گی، بلاول بھٹو
Khurram Iqbal57,013 Aufrufe • vor 1 Tag

مولانا فضل الرحمان صاحب! آپ نے نبی پاکﷺ اور خلفائے راشدین سے لے کر آج تک مسلمانوں کے تمام شہدا کی تضحیک کی ہے، میں اللہ کے کرم سے ایک لٹریری اور دیوبند خاندان سے ہوں، جس کا ناجائز تاج تم (فضل الرحمان) اپنے سر پر بٹھاکر اپنے پورے خاندان کو پالنے لگے ہو، فیاض الحسن چوہان
Khurram Iqbal43,681 Aufrufe • vor 4 Tagen

پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بدقسمتی سے پنجاب میں واقع ہے، سینیٹر کامران مرتضی
Khurram Iqbal26,479 Aufrufe • vor 3 Tagen

میں قاہرہ میں تھا، سعودی شہزادے کو کہا واپسی پر ایک ڈیڑھ گھنٹے کیلئے مدینہ رُکنا ہے، وہ کہنے لگا تم نے مدینہ منورہ رُکنا ہو گا، ایک عرب وزیر خارجہ نے کہا میں ساری زندگی میں ایک دفعہ مدینہ گیا ہوں، ایک عمرہ کیا ، یہ تو بلاوے ہوتے ہیں وہاں جانے کے، یہ اللہ کا کرم ہے، اسحاق ڈار
Khurram Iqbal199,828 Aufrufe • vor 23 Tagen

الرٹ: خیبرپختونخوا حکومت کا ارکان اسمبلی کی مراعات کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ، سُہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ عوامی رائے بالاتر رکھیں گے، کالے چینلز ہمارے پیچھے لگے ہیں، ہم نے کسی کیخلاف غیر قانونی کارروائی نہیں کی، باقی صوبوں میں صحافیوں کو غائب کر دیا جاتا ہے، مارا جاتا ہے۔۔!!
Khurram Iqbal38,847 Aufrufe • vor 10 Tagen

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کو احسن طریقے سے چلایا، پھر حکومت بدلی تو سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے کر پاکستان سے چلی گئیں، اب ڈاکٹر ثانیہ نشتر ویکسین فراہم کرنے والے عالمی ادارے’’گاوی‘‘ کی سی ای او ہیں، پاکستان کے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اُن سے ملاقات میں تکنیکی رہنمائی اور مشاورت کی درخواست کی ہے، جو بات کرنا تھی وہ یہ ہے کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، ایسی قابل شخصیات کو مستقل رہنا چاہئے، اُن سے استفادہ حاصل کرتے رہنا چاہئے۔۔!!
Khurram Iqbal177,857 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آگے درندے بیٹھے ہیں، اِس بات سے بے خبر یہ معصوم بچی ایک دُکان پر گئی، لیکن واپس نہیں لوٹی، تلاش پر دُکان کے اوپر بنے کمرے میں کباڑ سے یہ کلی مرجھائی ہوئی ملی، دُکان پر انسان نما درندوں نے بچی کا جسم نوچ لیا، زیادتی کے بعد اُسے مار ڈالا، یہ دردناک واقعہ سرگودھا کا ہے۔۔!! 💔
Khurram Iqbal74,385 Aufrufe • vor 25 Tagen
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسے اسی ٹانگ سے الٹا لٹکا دیں، جو ساتھ گھوم رہے ہیں، انہیں بےشرمی کا تمغہ عطا کر دیں۔۔!!
Khurram Iqbal213,699 Aufrufe • vor 3 Monaten

افسوس، یہ بیچاری تو بائیک کا ٹائر ٹچ ہونا بھی سہہ نہیں سکتی، اللہ اِس نقصان پر مالک کو صبر دے۔۔!!
Khurram Iqbal76,472 Aufrufe • vor 1 Monat

بلیک پینٹ کوٹ، شرٹ ٹائی اور گلاسز، اسمارٹ بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ آمد۔۔!!
Khurram Iqbal49,188 Aufrufe • vor 24 Tagen

اسلام آباد میں جن کے گھر گِرے اُن سے متعلق سوال کرنے پر مجھ پر دہشتگردی کا پرچہ ہو گیا، صحافی کا شکوہ کیا آپ کا گھر تھا وہاں؟، اگر وہ سرکاری زمین پر ہے، چاہے وہ ایف سی ہو یا ہمارے سرکاری ادارے، کسی ایک کے ساتھ نرمی نہیں ہو گی، اسلام آباد کلب بھی پیچھے جائے گا، محسن نقوی
Khurram Iqbal126,689 Aufrufe • vor 2 Monaten

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے 9 سالہ بچی ہانیہ کا کیس ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا۔۔!! جن 2 ڈاکوئوں کو اگلے دن سی سی ڈی نے مارنے کا دعویٰ کیا، وہ پتہ نہیں کون ہیں، سی سی ڈی نے مارے گئے سیکڑوں لوگوں کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیا،کہاں دفنایا، کچھ پتہ نہیں، درخواست گزار کا الزام۔۔!!
Khurram Iqbal51,468 Aufrufe • vor 29 Tagen

نام نہیں لے سکتی، اجازت نہیں ، میں ایسے اپنے بھائی، بہن کو جانتی ہوں جنہیں اللہ نے اقتدار کے اعلیٰ ترین مسند تک پہنچایا، اُن کی سب سے بڑی اولاد اسپیشل چائلڈ ہے، اُن کی والدہ نے مجھے بتایا کہ ہمارے گھر جو رحمت آتی ہے، بلائیں ٹلتی ہیں، وہ میری اسپیشل اولاد کی وجہ سے ہے، مریم نواز
Khurram Iqbal348,949 Aufrufe • vor 7 Monaten