Khurram Iqbal's banner
Khurram Iqbal's profile picture

Khurram Iqbal

@khurram143103,223 subscribers

Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile https://t.co/nmsH1CM0Ky

Shorts

تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ملازمین کا شیخوپورہ میں احتجاج، کچرا سڑک پر پھینک کر ریڑھیاں، ٹرالیاں اور رکشے کھڑے کر کے بتی چوک بند کر دیا۔۔!!

44,944 görüntüleme

خدا کی قسم شہادتوں کی بدولت پاکستان قائم ہے، ورنہ نہ مولانا آپ اسلام آباد میں اپنے گھر میں رہ سکتے ہیں، نہ میں اسلام آباد میں اپنے گھر میں رہ سکتا ہوں، حنیف عباسی

26,404 görüntüleme

جیو کے نیوز اسٹوڈیو میں زومبیز گُھس آئے، اینکرز کی ایکٹنگ، اُٹھ کر چلے گئے، جیو نے فلم زومبیز کی تشہیر کیلئے یہ نرالا طریقہ اپنایا۔۔!!

214,968 görüntüleme

میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کو اِس لئے ہٹ جانا چاہئے کیونکہ وہ منتخب نہیں ہیں، مفتاح اسماعیل

26,936 görüntüleme

وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان کی رہائشگاہ آمد، خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس۔۔!!

97,665 görüntüleme

مارو مجھے، آئو مارو مجھے، مارو ناں، سہیل آفریدی پولیس کے سامنے ڈٹ گئے۔۔!!

84,794 görüntüleme

کوٹ ادو کے نایاب پرندے۔۔!!

کوٹ ادو کے نایاب پرندے۔۔!!

22,434 görüntüleme

بلوچستان کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس جاری۔۔!!

12,800 görüntüleme

سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں یہ بزرگ میاں بیوی احتجاج کر رہے ہیں مگر کس کیخلاف، اپنے ہی بیٹے کیخلاف، دونوں کا کہنا ہے کہ نافرمان بیٹا ان پر تشدد کرتا ہے، اسے گرفتار کیا جائے، کیسا بدبخت بیٹا ہے۔۔!!

47,971 görüntüleme

نوازشریف برفباری سے لطف اندوز ہونے کےلئے مری پہنچ گئے، ایک سیاح نے ہوٹنگ شروع کر دی۔۔!!

130,006 görüntüleme

دُشمنی میں لوگ کس حد تک گر جاتے ہیں، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گائوں چک نمبر 12، 671 گ ب میں نامعلوم شخص نے جانوروں کے چارے میں زہر ملا دیا، چارہ کھاتے ہی ایک بھینس اور ایک کٹی ہلاک، دونوں کی مالیت 8 لاکھ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے، مالک کی دہائیاں۔۔!!

68,177 görüntüleme

اِچھرہ لاہور میں اپنے ہی 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد ظالم عورت کی گھر سے باہر جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، کتنی سنگدل اور ظالم ماں ہے، اپنی گود خود اُجاڑنے کے بعد اطمینان سے جا رہی ہے۔۔!!

63,322 görüntüleme

سپریم کورٹ کے سامنے کار موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، کار سوار محفوظ رہا، بتایا جا رہا ہے کار سوار چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بیٹا ہے۔۔!!

114,822 görüntüleme

بلوچستان سے افسوسناک خبر، دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہوئے۔۔!!

12,896 görüntüleme

یہ مشہور ٹک ٹاکر جوا ایپ کی تشہیر کیوں کرتے ہیں؟۔۔!!

51,707 görüntüleme

ہمارے چینل کا نام بھائی بھائی چینل ہے، ہم آپ کو کاپی نہیں کر رہے، آپ ہم سے ڈائریکٹ بات کر سکتے ہیں، ہمیں ای میل کر سکتے ہیں، بی بی سی پاکستانی کی اینکر کا بی بی سی کو جواب۔۔!!

134,734 görüntüleme

قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں میونسپل کارپوریشن کی نئی عمارت میں مہندی کا فنکشن اور ڈانس پارٹی، 23 افراد کےخلاف مقدمہ درج۔۔!!

23,171 görüntüleme

دریائے راوی کا پانی رائیونڈ کے قریب ہائوسنگ سوسائٹی میں داخل، پاک فوج نے سوسائٹی کا کنٹرول سنبھال لیا، لوگوں کا انخلا جاری۔۔!!

115,415 görüntüleme

میرے لئے واحد معیار میرٹ ہے، یہ وہ خوبی ہے جو میں نے اپنے والد اور میرے چچا سے سیکھی ہے، جو اس وقت یہاں موجود ہیں، مریم نواز

66,600 görüntüleme

اسلام آباد کچہری میں وکلا نے قائداعظم یونیورسٹی کے سیکیورٹی انچارج کرنل ریٹائرڈ ندیم کی پٹائی کر دی، گالیاں بھی دیں۔۔!!

117,934 görüntüleme

Videos