
رنگیلا
@khurram2247 • 7,593 subscribers
Through parody, AI, memes, and satire, I highlight the military’s fascist tactics in Pakistan. My commitment to truth and justice has nothing to do with PTI.
Shorts
Videos

مراد سعید آپکا وقت ختم ہوا چاہتا ھے آپ کو شائد خان کے مرنے کا انتظار ھے پھر آپ آوگے جانشین بنوگے لوگ پھولوں کا ہار پہنائینگے۔ مگر یہ صرف خواب ھے جو چار سال سے آپ چھپ چھپ کے دیکھ رہے ہو اور ہمارا خان تین سال سے زندگی اور موت کی چکی میں پس رہا ھے روز جی رہا ھے روز مررہا ھے اور آپ کے لگائے ہوئے مسخرے عیاشیاں کررہے ہیں پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں۔ اور خان کو مائنس کرکے اپنے نام کی تختیاں تصویریں لگارہے ہیں۔ یاد رکھو عمران خان ھے تو آپ لوگ کی اوقات ھے ورنہ آپ سب زیرو ہو۔ عوام کو آپ لوگ مزید بےوقوف نہیں بناسکتے۔ عوام کی طرف سے پروٹوکول انجوائے کرنے والے آپکے ساتھیوں پر دل کی گہرائ سے لعنت قبول فرمائیے Murad Saeed Sohail Afridi
رنگیلا10,687 views • 6 days ago

رنگ دے بسنتی پارٹ 2 یہ لڑکے سسٹم سے لڑینگے اور جیتیں گے بھی انشاءاللہ۔ Sohail Afridi
رنگیلا47,202 views • 6 months ago

آج دو گھنٹے کی ملاقات ہوئ ھے فضل الرحمان اور باولی بھٹو کی تنہائ میں Bilawal Bhutto Zardari
رنگیلا10,702 views • 3 months ago

"عمران خان یہودی ایجنٹ ھے" نیتن یاہو اور عاصم باہو کا مشترکہ پریس کانفرنس بدلتا ھے رنگ آسمان کیسے
رنگیلا11,513 views • 6 months ago
No more content to load