
رنگیلا
@khurram2247 • 9,649 subscribers
Through parody, AI, memes, and satire, I highlight the military’s fascist tactics in Pakistan. My commitment to truth and justice has nothing to do with PTI.
Shorts
Videos

خواجہ آصف اور انکی بیٹی دونوں فل موج مستی میں Khawaja M. Asif
رنگیلا14,145 просмотров • 19 дней назад

لانگ مارچ میں جانے سے پہلے اپنے بیگ میں یہ ضروری سامان رکھیں اور اپنا پورا خیال رکھیں۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ھے۔
رنگیلا16,199 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان جلد فوج کا ادارہ ختم کردےگی پاکستان میں فوج کو ختم کر کے ایک نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنا دیا جائیگا جس کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ہوگا۔ فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا جائےگا۔ ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رہائش پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔
رنگیلا11,600 просмотров • 26 дней назад

سنتا جا، شرماتا جا! ایک ایسی ویڈیو جو آپ کے اندر سوال بھی پیدا کرے گی اور خون بھی گرمائے گی۔ اس ویڈیو میں دیکھیں گے کہ عوام کے دلوں میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اتنا شدید غصہ آخر کیوں پیدا ہوا۔ عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک، سیاسی کارکنوں پر مبینہ ظلم و جبر، عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری اور ملک کے سیاسی و معاشی حالات میں طاقتور اداروں کی مداخلت نے لوگوں کے اندر شدید ردِعمل پیدا کیا ہے۔ یہ معاملہ کسی عام سپاہی سے ذاتی دشمنی کا نہیں، بلکہ اُن افراد، پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلاف اور غصے کا ہے جنہوں نے عوام کو یہ محسوس کرایا کہ طاقت قانون اور آئین سے بالاتر ہو گئی ہے۔ ظلم جہاں سے بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے۔ ادارے ملک کے لیے ہوتے ہیں، ملک اداروں کے لیے نہیں۔
رنگیلا19,582 просмотров • 2 месяцев назад

27 ستمبر اور محسن نقوی کی تیاری عوام سے درخواست ھے جہاں بھی ملے نچوانا ضرور اسکو Mohsin Naqvi
رنگیلا10,649 просмотров • 1 месяц назад

سرحد یونیورسٹی میں آواز اٹھانے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے اور 25 طلبہ کو گرفتار کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ آخر ان کا جرم کیا تھا؟ صرف یہ کہ انہوں نے ایک کرنل کے سامنے کھڑے ہو کر سوال کرنے کی ہمت کی؟ کیا اب سوال کرنا جرم ہے؟ کیا وردی، عہدہ یا طاقت کسی کو اس حد تک اختیار دے دیتی ہے کہ اختلاف کرنے والے نوجوانوں کو سزا دی جائے، ان کی تعلیم چھین لی جائے اور انہیں خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جائے؟ مگر ظلم کرنے والے یاد رکھیں، خوف کے ذریعے سوال ختم نہیں کیے جا سکتے۔ ایک آواز دباؤ گے تو کئی نئی آوازیں اٹھیں گی۔ آج جن نوجوانوں کو خاموش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کل یہی سوال ہر یونیورسٹی، ہر شہر اور ہر گلی میں سنائی دے سکتا ہے۔ یہ نسل سوال کرنا سیکھ چکی ہے۔ اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔ جہاں ناانصافی ہوگی، وہاں سوال بھی ہوگا اور آواز بھی اٹھے گی۔
رنگیلا15,590 просмотров • 2 месяцев назад

عوام راج پارٹی کا جشن بانی پارٹی کا رقص و سرور زہنی مریض کے ساتھ
رنگیلا50,529 просмотров • 9 месяцев назад

رنگ دے بسنتی پارٹ 2 یہ لڑکے سسٹم سے لڑینگے اور جیتیں گے بھی انشاءاللہ۔ Sohail Afridi
رنگیلا47,281 просмотров • 9 месяцев назад

پاکستان کی بربادی پر دستخط کرنے والا شہبازشریف دل سے لعنت بھیجیے
رنگیلا30,816 просмотров • 7 месяцев назад

مراد سعید آپکا وقت ختم ہوا چاہتا ھے آپ کو شائد خان کے مرنے کا انتظار ھے پھر آپ آوگے جانشین بنوگے لوگ پھولوں کا ہار پہنائینگے۔ مگر یہ صرف خواب ھے جو چار سال سے آپ چھپ چھپ کے دیکھ رہے ہو اور ہمارا خان تین سال سے زندگی اور موت کی چکی میں پس رہا ھے روز جی رہا ھے روز مررہا ھے اور آپ کے لگائے ہوئے مسخرے عیاشیاں کررہے ہیں پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں۔ اور خان کو مائنس کرکے اپنے نام کی تختیاں تصویریں لگارہے ہیں۔ یاد رکھو عمران خان ھے تو آپ لوگ کی اوقات ھے ورنہ آپ سب زیرو ہو۔ عوام کو آپ لوگ مزید بےوقوف نہیں بناسکتے۔ عوام کی طرف سے پروٹوکول انجوائے کرنے والے آپکے ساتھیوں پر دل کی گہرائ سے لعنت قبول فرمائیے Murad Saeed Sohail Afridi
رنگیلا10,741 просмотров • 3 месяцев назад
