
Khurram Abbas
@KhurramBhatti01 • 123,596 subscribers
President Social Media Team #PMLN #Sindh ex candidate #PS84
Shorts
Videos

مریم نواز گارمنٹ سٹی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا بچیوں کو عزت دار روزگار اور اپنا کاروبار شروع کروانے کا ایک شاندار منصوبہ ہے جہاں سے بچیاں گارمنٹ کا کام سیکھ کر یہاں جاب شروع کرسکتی ہیں جو کاروبار کرنا چاہے وہ یہاں حکومت پنجاب کی جانب سے ذرائع مہیا کئے جارہے ہیں
Khurram Abbas78,207 views • 9 months ago

یہ ہوتی ہے تربیت اور یہ ہے پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد میں رانا شہریار جیت کی خوشی میں کارکنوں کے گھیرے میں تھے بہت رش تھا نہال ہاشمی صاحب کو دیکھ کر رک گئے مبارکباد لی کارکنوں کو پابند کیا انکل کو اندر بیٹھائیں رانا صاحب سے ملے بغیر جانے نہیں دینا اعلی روایات #VoteSirfSherKa
Khurram Abbas68,266 views • 9 months ago

پاکستان زندہ باد سینیٹر نہال ہاشمی،رہنما PMLN ضلع حویلی آزاد کشمیر محسن عزیز،کورڈینیٹرPMYPسندھ فہد شفیق،چیئرمین ضلع حویلی جاوید ڈار،زوہیب خان کے ہمراہ ہلاں تحصیل خورشید آباد آخری چیک پوسٹ پر پاک فوج کے جوانوں کو ہار پہناکر آپریشن" بنیان المرصوص "کی کامیابی کی مبارکباد دیتےہوئے
Khurram Abbas47,855 views • 1 year ago

یہ میرے گھر جانے کا راستہ ہے اس وڈیو میں کہیں آپ کو سڑک نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئے گی CM: PPP Mayor: PPP MNA: MQMP MPA: Jamat e Islami Town Chairman: PTI UC : Chairman: Jamat e Islami وزیراعظم نے MQMP کے MNAs کو 20 ارب کا فنڈ دیا سندھ حکومت نے PIDCL کو کام کرنے سے روک دیا
Khurram Abbas27,090 views • 11 months ago

کراچی کی جناح ایونیو جو ملیرہالٹ سے ائیرپورٹ اور پھر یہ نیشنل ہائی وے موٹروے M-5 تک جاتی ہے سڑک کے ایک جانبMNA,MPA,ملیر کنٹونمنٹ وائس چیئرمین،کونسلر PPP کے، ٹاؤن جماعت اسلامی، دوسری سڑک MNA،MPA پر MQMP, سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سےMQMPکو ملنے والے20ارب کے فنڈ پر کام رکوا دیایے
Khurram Abbas22,703 views • 11 months ago
