Khurram Abbas's banner
Khurram Abbas's profile picture

Khurram Abbas

@KhurramBhatti01123,154 subscribers

President Social Media Team #PMLN #Sindh ex candidate #PS84

Shorts

گزشتہ روز کراچی سے تعلق رکھنے والے گارمنٹ کے کام سے منسلک کاروباری شخصیات کو ہم مریم نواز گارمنٹ سٹی شیخوپورہ لے کر گئے اس وفد کی قیادت سینیٹر نہال ہاشمی کررہے تھے فوکل پرسن وزیراعلی پنجاب برائےگارمنٹ سٹی سعدیہ تیمور MPA نے وفد کی میزبانی کرتے ہوئے دورہ کروایا اور مکمل بریفنگ دی

73,427 Aufrufe

کراچی کے ساتھ ساتھ آپ کو دیکھاتے ہیں دادو کا حال خیرپور ناتھن شاہ سیلاب کے 3 سال بعد بھی نہر کا پل جو سیلاب میں ٹوٹ گیا تھا اب تک تعمیر نہیں ہوا چن کو کوئی بتائے کہ سندھ میں انسان بستے ہیں

89,479 Aufrufe

فیصل آباد سینیٹر نہال ہاشمی رانا شہریار کی جیت کی مبارکباد بیگم رانا ثناءاللہ کو دے رہے ہیں فیصل آباد کی عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام امیدواروں کو ووٹ کی طاقت سے جتوایا آج فیصل آباد والوں نے 2018 میں چوری ہونے والا اپنا مینڈیٹ وآپس لے لیا الحمدللہ #VoteSirfSherKa

52,201 Aufrufe

یہ بھی کیا وقت ہوا کرتا تھا بجٹ پاس کروانے کے لیے ہمیں منتیں کرنی پڑتی تھیں، اسمبلی میں ووٹنگ کے لیے ہمیں ایجنسیوں کو کہنا پڑتا تھا کہ اتحادیوں کو اسمبلی لے کر آئیں ووٹ کروانے کیلئے۔ Patron of thieves

14,645 Aufrufe

پاکستان کی تاریخ سے نوازشریف صاحب کے 9 سال 4 مہینے نکال دیں تو پیچھے بچتا کیا ہے ؟ مغلوں کے قلعے اور گورے کی پٹریاں

14,407 Aufrufe

پاکستان مسلم لیگ ن کی ریلی جام گوٹھ سے میمن گوٹھ کی جانب رواں دواں سینیٹر نہال ہاشمی ، امیدوار NA-229 قادر بخش کلمتی کی قیادت میں امیدوار PS-85 پیر حفیظ اللہ سرہندی ، امیدوار PS-86 یعقوب خاصخیلی اور امیدوار PS-84 آپ کے بھائی کو ساتھ لیے میمن گوٹھ پہنچ رہی ہے ملیر شیر کا #NA229

13,798 Aufrufe

Videos

KhurramBhatti01's profile picture

Rana Sahb on fire🔥

Khurram Abbas

41,696 Aufrufe • vor 2 Monaten