
Khurram Abbas
@KhurramBhatti01 • 123,538 subscribers
President Social Media Team #PMLN #Sindh ex candidate #PS84
Shorts
Videos

مریم نواز گارمنٹ سٹی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا بچیوں کو عزت دار روزگار اور اپنا کاروبار شروع کروانے کا ایک شاندار منصوبہ ہے جہاں سے بچیاں گارمنٹ کا کام سیکھ کر یہاں جاب شروع کرسکتی ہیں جو کاروبار کرنا چاہے وہ یہاں حکومت پنجاب کی جانب سے ذرائع مہیا کئے جارہے ہیں
Khurram Abbas78,204 次观看 • 8 个月前

یہ ہوتی ہے تربیت اور یہ ہے پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد میں رانا شہریار جیت کی خوشی میں کارکنوں کے گھیرے میں تھے بہت رش تھا نہال ہاشمی صاحب کو دیکھ کر رک گئے مبارکباد لی کارکنوں کو پابند کیا انکل کو اندر بیٹھائیں رانا صاحب سے ملے بغیر جانے نہیں دینا اعلی روایات #VoteSirfSherKa
Khurram Abbas68,266 次观看 • 8 个月前

پاکستان زندہ باد سینیٹر نہال ہاشمی،رہنما PMLN ضلع حویلی آزاد کشمیر محسن عزیز،کورڈینیٹرPMYPسندھ فہد شفیق،چیئرمین ضلع حویلی جاوید ڈار،زوہیب خان کے ہمراہ ہلاں تحصیل خورشید آباد آخری چیک پوسٹ پر پاک فوج کے جوانوں کو ہار پہناکر آپریشن" بنیان المرصوص "کی کامیابی کی مبارکباد دیتےہوئے
Khurram Abbas47,855 次观看 • 1 年前

یہ میرے گھر جانے کا راستہ ہے اس وڈیو میں کہیں آپ کو سڑک نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئے گی CM: PPP Mayor: PPP MNA: MQMP MPA: Jamat e Islami Town Chairman: PTI UC : Chairman: Jamat e Islami وزیراعظم نے MQMP کے MNAs کو 20 ارب کا فنڈ دیا سندھ حکومت نے PIDCL کو کام کرنے سے روک دیا
Khurram Abbas27,090 次观看 • 9 个月前

جب آپ کی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif آپ کے شہر کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھ رہی ہیں تو ہمارا بھی فرض ہے کہ شہر کو صاف ستھرا رکھیں رات لاہور میں چائے پینے نکلے تو کسی ہوٹل کے باہر کرسیاں نہیں ہیں فٹ پاتھ پر وزیراعلی پنجاب نے ماربل کے بینچ بنا دیئے ہیں موبائل اسنیچنگ کا خوف بھی نہیں
Khurram Abbas23,337 次观看 • 8 个月前

کراچی کی جناح ایونیو جو ملیرہالٹ سے ائیرپورٹ اور پھر یہ نیشنل ہائی وے موٹروے M-5 تک جاتی ہے سڑک کے ایک جانبMNA,MPA,ملیر کنٹونمنٹ وائس چیئرمین،کونسلر PPP کے، ٹاؤن جماعت اسلامی، دوسری سڑک MNA،MPA پر MQMP, سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سےMQMPکو ملنے والے20ارب کے فنڈ پر کام رکوا دیایے
Khurram Abbas22,703 次观看 • 9 个月前

ہم چاہتے ہیں جیسے پنجاب میں کام ہورہا ہے وہ یہاں بھی ہو وہاں صدف نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر کوئی سیمینار نہیں کیا لیکن وہاں 50 ہزار سرکاری ٹیچرز اور 1 لاکھ طلباءوطالبات کو وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف نے گوگل سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹریننگ کروائی #FPCCI فیڈریشن ھاوس کراچی
Khurram Abbas22,697 次观看 • 11 个月前