Khurram Zeeshan's banner
Khurram Zeeshan's profile picture

Khurram Zeeshan

@khurramzeeshan65,447 subscribers

An independent citizen of an occupied country! Unless specifically attributed to my party PTI, all views/opinions expressed here are strictly my personal.

Shorts

اچکزئی صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئیے۔ یہ بات دوبارہ واضح کر دوں کہ احتجاج پی ٹی آئی نے کرنا ہے، انہوں نے صرف ساتھ دینا ہے۔ مذاکرات کا مینڈیٹ ہے ان کے پاس۔ ایک سیٹ ہو ان کے پاس یا دس، آج بھی لاکھوں لوگ وہاں بیٹھ جاتے ہیں جہاں وہ بیٹھ جائیں۔ خان صاحب کے منتخب کردہ ہیں وہ، انہیں نہیں ہم لوگوں کو اصلح کی ضرورت ہے۔ آئندہ کسی بھی ایسی بات یا حرکت کو خان صاحب کے بنائے گئے الائنس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سمجھا جائے گا

33,251 Aufrufe

کیا عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا اب خیبر پختون خواہ میں بھی جرم بن چکا ہے؟ کون سے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ان لوگوں نے جو ان کا سامان تک پولیس والوں نے قبضہ میں لے لیا؟ خیبر پختون خواہ میں کسی صورت یہ رویہ قابل قبول نہیں۔ کس کے حکم۔پہ ہوا یہ سب؟

42,388 Aufrufe

مخالفین کو سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے ایک ہونے سے ہے اور یہ 5کلیف انہیں پہنچتی رہے گی۔ یم سب عمران خان کی رہائی کے لئے ایک ہیں۔ 9 اپریل کا پنڈی جلسہ اور اس سے پہلے اڈیالہ کی 7 اپریل کی کال ہم سب کا امتحان ہے کیونکہ اس کے بعد پورے ملک کو سڑکوں پہ نکلنا ہے اور ان شاء اللہ یہ اسی مہینے ہوگا۔ سب ایک ہو جائیں۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی اور پہلا ہدف خان صاحب کی رہائی ہے۔

69,528 Aufrufe

عمران خان کی صحت کے حوالے سے احتجاج کی غرض سے سڑکوں پہ سوئے یہ ورکرز خان صاحب کی صحت پہ سیاست نہیں کر رہے بلکہ اپنی جان لٹانے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ عہدوں اور کرسیوں کے طلبگار نہیں بلکہ خان صاحب سے عشق کرنے والے عام لوگ ہیں۔ ان کے احتجاج کو سیاست کہنا انتہائی شرمناک ہے۔ افسوس

76,343 Aufrufe

پاکستانیو! کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پہ کھڑے ہیں لیکن یزید کے خوف سے انہوں نے تاریخ کا سب سے بڑا ظلم۔ہونے دیا

پاکستانیو! کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پہ کھڑے ہیں لیکن یزید کے خوف سے انہوں نے تاریخ کا سب سے بڑا ظلم۔ہونے دیا

19,305 Aufrufe

خوشحال گڑھ دھرنے کا گیارہواں دن اور پانچویں سحری الحمداللہ یہ قافلہ بڑھتا جائے گا

خوشحال گڑھ دھرنے کا گیارہواں دن اور پانچویں سحری الحمداللہ یہ قافلہ بڑھتا جائے گا

59,605 Aufrufe

پنجاب میں بھی خوف کے بت پاش پاش ہو رہے ہیں۔ شاباش لاہوریو ✌️

پنجاب میں بھی خوف کے بت پاش پاش ہو رہے ہیں۔ شاباش لاہوریو ✌️

40,487 Aufrufe

نسل در نسل حرام پہ پلنے والا نسل در نسل، طوائفوں کی نہیں بلکہ ججز کی دلالی کرنے والا نسل در نسل پیسوں کی بریف کیس لے کر ایمانوں کا سودا کرنے والا آج تحریک انصاف کو غلامی کا طعنہ دے رہا ہے۔ ایسے لوگوں کا تحریک انصاف سے بغض ہی اس تحریک کے سچا ہونے کا ثبوت ہے

65,379 Aufrufe

خوشحالگڑھ دھرنا کیمپ میں 26 اپریل کے گرینڈ جرگہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں 🔥❤️

خوشحالگڑھ دھرنا کیمپ میں 26 اپریل کے گرینڈ جرگہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں 🔥❤️

18,203 Aufrufe

پاکستانی عوام، فوجیوں کو ان کا حلف اور قائد اعظم کا فرمان یاد دلاتے ہوئے۔ راولپنڈی کے عین وسط میں پوسٹرز چسپاں

پاکستانی عوام، فوجیوں کو ان کا حلف اور قائد اعظم کا فرمان یاد دلاتے ہوئے۔ راولپنڈی کے عین وسط میں پوسٹرز چسپاں

39,900 Aufrufe

پبلک انٹرسٹ میں جرنیلوں کے کئے گئے فیصلوں کی ایک جھلک!

پبلک انٹرسٹ میں جرنیلوں کے کئے گئے فیصلوں کی ایک جھلک!

32,547 Aufrufe

Videos

khurramzeeshan's profile picture

زمینی حقائق بمقابلہ آئیڈیلزم (مندرجہ ذیل تحریر کو پڑھتے وقت یاد رکھئے گا کہ ابھی ہمارے شہیدوں کی قبروں کی مٹی بھی خشک نہیں ہوئی، ابھی ہمارے سینکڑوں لوگ لاپتہ ہیں جن کے زندہ مردہ ہونے کا ہمیں علم نہیں اور ابھی تک اس خون ناحق کے خلاف ابتدائی رپورٹ تک درج نہیں ہوئی) مذاکرات یا مزاحمت؟ ڈٹ جانا یا گھٹنے ٹیک کر خوف کے بت کے آگے سجدہ میں گر جانا؟ زمینی حقائق کا بھاشن پڑھانے والوں کو ضرور بتائیے گا! اس دنیا کا سب سے بلند آئیڈیل کیا ہے؟ یقینا" "لا الہ الاللہ " دوسرے الفاظ میں، اللہ کے علاوہ ہر جھوٹے خدا کو سجدے سے انکار، یعنی حقیقی آزادی - صرف اور صرف اللہ کے آگے سرنگوں ہونا، صرف اسی کی بندگی اور غلامی کرنا! زمینی حقائق تو ہمیشہ حق اور سچ کے راستے میں دیوار بن کر حائل رہتے ہی ہیں۔ تو کیا ان کے سامنے مجبور و لاچار ہو کر گھٹنے ٹیک دئیے جائیں؟ ہرگز ہرگز نہیں! لہذا زمینی حقائق سے سمجھوتا کرنے، ان کے سامنے سجدہ ریز ہونے کی بجائے اپنے زمینی حقائق خود تخلیق کرنا سیکھو "وہی جہاں ہے تیرا جس کو تو کرے پیدا یہ سنگ و خشت نہیں جو تیری نگاہ میں ہے" تاریخ کیا بتاتی ہے؟ آج سے تقریبا" چودہ سو سال پہلے زمینی حقائق یہ تھے کہ ایک طرف 313 مومنین کا لشکر جن کے پاس نہ اعلی جنگی ساز و سامان تھا اور نہ حربی مہارت۔ مقابلے پہ تین گنا بڑا جنگجووں کا لشکر تھا جو کیل کانٹے سے لیس تھا لیکن زمینی حقائق کو خاطر میں لائے بغیر بلند آئیدیلز لے کر یہ مومنین میدان میں اترے اور زمینی حقائق کے خلاف بلند آئیڈیلز کا جہاد شروع کیا۔ یہ زمینی حقائق، حسین کے راستے میں بھی تھے لیکن آئیڈیلز پہ سمجھوتہ نہیں کیا! اور دنیا نے دیکھا خاتم النبیین رسول خدا صلی علی علیہ وسلم کی رحلت کے 80 سال بعد یہی بلند آئیڈیلز پر یقین رکھنے والے، زمینی حقائق کو روندتے ہوئے، دنیا کے کونے کونے، مشرق میں ہندوستان، شمال میں آرمینیا اور مغرب میں اندلس میں داخل ہو چکے تھے اور وہاں پہ خود اپنے زمینی حقائق تخلیق کر رہے تھے۔ اسلام کے بلند آئیڈیلز کی فتح کے جھنڈے گاڑھ رہے تھے۔ لہذا آپ کو زمینی حقائق سے خوفزدہ کرنے والے لوگ درحقیقت آپ کے بلند آئیڈیلز سے گھبراتے ہیں کتراتے ہیں۔ زمینی حقائق کے آگے سرنگوں ہونے والے لوگ انجانے میں ہی سہی لیکن خوف اور دنیاوی طاقتوں کے بتوں کے آگے سجدوں میں گر پڑتے ہیں جبکہ کسی آزاد مسلمان اور مومن کا یہ شیوہ نہیں ہو سکتا سمجھوتہ نہیں، صرف اور صرف حق اور سچ کی بات۔ صرف اور صرف انصاف اصل منزل حقیقی آزادی ہے خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی، شہدا کا انصاف، بائیکاٹ، سول نافرمانی اور مسلسل حق کا پرچار فوری اہداف ہیں حوصلہ، ہمت اور استقامت سے کام لیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ گھبرانے کا وقت اب آپ کے مخالفین کا ہے یاد رکھیں جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے #گولی_کیوں_چلائی

Khurram Zeeshan

483,185 Aufrufe • vor 1 Jahr

khurramzeeshan's profile picture

5 اگست کے لئے بھرپور مومینٹم ابھی سے بنائیں۔ خان صاحب کے حکم کے مطابق 5 اگست 2025 تحریک کے نکتہ عروج کا دن ہونا چاہئیے تھا۔ آج پورا ایک سال گزرنے کے بعد بھی ہم یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ اس 5 اگست کو کرنا کیا ہے۔ افسوس! لہذا اس 5 اگست کو پورے ملک میں مزاحمتی تحریک کے آغاز کا دن ہونا چاہئیے جو صرف ایک دن تک محدود نہ ہو بلکہ آنے والے ہر دن کے ساتھ اس احتجاج کی intensity اور frequency میں اضافہ ہونا چاہئیے اور اس کو تب تک چلتے رہنا چاہئیے جب تک خان صاحب رہا نہیں ہو جاتے۔ ورکرز میں پھیلتی مایوسی کو ختم کرنے کا صرف ایک ہی حل ہے کہ ان کی درست سمت میں رہنمائی کی جائے۔ پوری پارٹی بشمول ورکرز، عہدیداران، نمائندگان، خان کی رہائی کے ایک نکتے پر متحد ہو جائیں۔ عملی طور پر میدان میں اتریں۔ اس تاثر کو ختم کریں کہ لوگ نہیں نکلتے۔ محنت کریں، گلی گلی گاوں گاوں جائیں۔ لوگوں کو ان کے عوامی مسائل کے حل سے متعلق آگاہی دیں اور بتائیں کہ اشرافیہ کے مسلط کردہ اس بوسیدہ نظام سے کسی قسم کی بھلائی کی توقع رکھنا خود کو دھوکہ دینا ہے۔ پاکستان میں جو آگ لگی ہے، اسے بجھانے کا اللہ کی نصرت کے بعد صرف ایک وسیلہ ہے اور وہ ہےبعمران خان۔ ہمیں خود کو دھوکہ نہیں دینا چاہئیے۔ اس 5 اگست کو بھی اگر صرف پریس کلبز کے سامنے سیلفیاں ہی نکالنی ہیں تو بہتر ہے گھروں میں بیٹھے رہیں۔ اپنے اپنے comfort zone سے نکلیں۔ گرمی زیادہ ہے؟ تو یاد رکھیں کہ ایک بے گناہ 74 سالہ شخص جیل میں ہم سب کی خاطر تندور جیسی کوٹھڑی میں قوم کی خاطر ناحق قید ہے۔ سارے لوگ بھرپور محنت کریں۔

Khurram Zeeshan

15,224 Aufrufe • vor 12 Tagen

khurramzeeshan's profile picture

لا الہ الاللہ بات سینیٹ الیکشن سے بہت آگے نکل چکی ہے۔ جس فارم 47 کی ناجائز ٹٹوؤں سے خان صاحب بات تک نہیں کرنا چاہتے ان کے ساتھ گٹھ جوڑ نامنظور! اب سامنے وہ درواہا ہے جہاں ہمیں لازمی مزاحمت یا مفاہمت یعنی سیاسی مصلحتوں، گٹھ جوڑ، بند کمروں کی بندر بانٹ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ ہمارا انتخاب سو میں سے سو مرتبہ مزاحمت ہی ہوگا۔ فارم 47 کی ناجائز حکومت اور ان سیاسی پارٹیوں سے اندرونی ساز باز کرنا جنہوں نے خان صاحب، بشری بی بی،، ہمارے بزرگ رہنماؤں اور ہزاروں ورکرز کو ناجائز قید میں رکھ کر اذیتیں دیں، ہمارے لوگوں کو گولیوں سے بھون ڈالا، ہماری خواتین کی بے حرمتی کی، ہمارے گھروں کے تقدس کو پامال کیا، کیا کسی باضمیر انسان کا فیصلہ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ میرے لیڈر کا نظریہ ہو سکتا ہے؟ نہیں لہذا انکار ہے، دستبردار سے انکار ہے، جھکنے سے انکار ہے، مصلحتوں سے انکار ہے۔ ہم سیاست نہیں جہاد کرتے ہیں۔ بھاڑ میں جائے سیاست اور نشستیں، ہم اصول پہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ مجھ سے دستبردار ہونے کے نہنلالچیں دی جائیں اور نہ دھمکیاں۔ میرا اللہ مجھے ان چیزوں سے مرعوب ہونے کی اجازت نہیں دیتا۔

Khurram Zeeshan

234,506 Aufrufe • vor 1 Jahr

khurramzeeshan's profile picture

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔ ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔ پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔ ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔ تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔ ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔ نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔ تیاری پکڑیں۔ اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے

Khurram Zeeshan

55,134 Aufrufe • vor 3 Monaten

khurramzeeshan's profile picture

انتہائی شرمناک

Khurram Zeeshan

69,673 Aufrufe • vor 5 Monaten