
Koli Bpositive
@KoliBpositive • 8,179 subscribers
بہت مضبوط ہوں میں، یہ دنیا جانتی ہے. بہت کمزور ہوں میں، یہ میرا اللہ جانتا ہے
Videos

لکی مروت تبلیغی اجتماع ..!! کسی کا اجتماع میں آئی فون چوری ہوا. ٹریس کرنے پر تو لوکیشن اس موٹر کار کی ملی. تلاشی لینے پر 120 چوری کی موبائل برآمد ہوئے. پھر لوگوں نے موقع پر چور کی گاڑی کو آگ لگا کر جلا دیا ۔ خود اپنی عدالت قائم کرکے قانون ہاتھ میں لینا اس قوم کا وتیرا بن چکا.
Koli Bpositive87,487 次观看 • 1 年前
2:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.