
Safdar Leghari
@leghari_safdar • 18,008 subscribers
A Proud Follower of @NawazSharifMNS || Mentor @MaryamNSharif || Head PMLN Social Media Wing
Shorts
Videos

مقامی پینٹ کے مقابلے میں امپورٹڈ پینٹ کا ریٹ 10 گنا زیادہ ہے اس لئے مقامی پینٹ استعمال کیا گیا کیونکہ کنٹریکٹر سے 1 سال کی فری مینٹینس کا ایگریمنٹ ہے اور پینٹ کی مد میں رقم بھی کنٹریکٹر کو ابھی ادا نہیں کی گئی، مینٹینس کا کام بھی شروع ہوگیا ہے، ہزاروں بائیکس کیلئے یہ پائیلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا جو آئیندہ مزید بہتر اور موثر ہوگا لہذا منفی پروپیگنڈا کرنے کی بجائے سہولیات کو دیکھیں اور اس کی وجہ سے حادثات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے
Safdar Leghari101,986 görüntüleme • 1 yıl önce

بے غیرت وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین غنڈہ پور نے آج جس طرح سے مویشی منڈی جلسی میں کتوں کی طرح بکواس کی ہے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو چیلنج کیا ہے، آوارہ کتے ہمت کر اور آ لاہور تیرے سر پر پہلے چار بال رہ گئے تھے اب وہ بھی نہیں رہیں گے اور تجھے تمیز بھی سکھائیں گے
Safdar Leghari129,132 görüntüleme • 1 yıl önce

فتنہ عمرانیہ اور فتنہ قادیانیہ میں کوئی فرق باقی نہیں بچا
Safdar Leghari59,899 görüntüleme • 1 yıl önce

🚨 پروپیگینڈا الرٹ 🚨 پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل Instagram اکاونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں لاشیں اور خون دیکھایا گیا ہے۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 عمران خان کے دور حکومت کی ہے جو ننکانہ صاحب DHQ ہسپتال میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہر طرف لاشیں اور خون بکھرا ہوا ہے۔۔۔
Safdar Leghari75,931 görüntüleme • 1 yıl önce

جب پی ٹی آئی کی خواتین جیل میں تھیں تو عمران خان نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے ان کے ساتھ زیادتی ہونے کا الزام لگا دیا جب خواتین سے پوچھا تو انہوں نے انکار کر دیا، ریپ ہوگیا زیادتی ہوگئی یہ عمران خان سمیت پوری جماعت کیلئے عام بات ہے کہ اٹھ کر لڑکیوں پر ایسے گھٹیا الزام لگا دو
Safdar Leghari77,720 görüntüleme • 1 yıl önce

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے شروع کیئے گئے "نوازشریف کینسر کیئر اسپتال" پر تیزی سے کام جاری
Safdar Leghari49,347 görüntüleme • 1 yıl önce

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں لائیو سیشن۔۔۔!! پی ٹی آئی رہنما کا چیلنج: مریم نوازشریف کی کیبنٹ میں سے کسی ایک نوجوان منسٹر کا نام بتا دیں جس کا باپ MNAیا MPA نہیں رانا سکندر حیات منسٹر ایجوکیشن نے جواب دیتے ہوئے سب سے پہلے مینارٹی منسٹر رمیش سنگھ اروڑا کا نام لیا، پھر سلمہ بٹ پھر ثانیہ عاشق اور اتنے میں یوتھیئے کی بتی گل ہوگئی
Safdar Leghari46,584 görüntüleme • 1 yıl önce

ہمارے SHO شہزاد کا کیا قصور تھا اس کے بچوں کو ہم کیا جواب دیں گے کہ وہ تو نہتا گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا اس کا سینہ چھلنی کر دیا گیا، ٹی ایل پی والوں نے ہر ویڈیو بنائی کیا ایک لاش کی بھی ویڈیو بنائی؟ کہاں ہیں لاشیں کہاں ہے ویڈیوز کسی عدالت میں جائیں کسی بھی فورم پر جائیں ویڈیوز پیش کریں یہ سب جھوٹ پھیلا رہے ہیں انتشار پھیلا رہے ہیں مریدکے میں ہم نے بہت محدود آپریشن کیا وہ بھی مجبور ہو کر کیونکہ یہ نہیں ہوسکتا کہ میں اپنے جوانوں کو کھڑا کر دوں لائن میں اور یہ انتشاری جو مرضی کرتے رہیں۔۔۔ ٹی ایل پی جس ایجنڈے پر چل کر ملک میں انتشار پھیلا رہی یہ ایجنڈا ملک دشمنوں کا ہے کسی محب وطن کا نہیں
Safdar Leghari29,448 görüntüleme • 8 ay önce