Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مقامی پینٹ کے مقابلے میں امپورٹڈ پینٹ کا ریٹ 10 گنا زیادہ ہے اس لئے مقامی پینٹ استعمال کیا گیا کیونکہ کنٹریکٹر سے 1 سال کی فری مینٹینس کا ایگریمنٹ ہے اور پینٹ کی مد میں رقم بھی کنٹریکٹر کو ابھی ادا نہیں کی گئی، مینٹینس کا کام بھی...

101,986 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار profil fotoğrafı
Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار1 yıl önce

اگر پینٹ کی بجائے سڑک کے میٹیریل میں زمرد پتھر کا کرش میٹیریل جو سبز رنگ کا ہوتا ہے جسے چپس کہتے ہیں شامل کردیا جائے تو نیچرل گرین کلر آجائے گا اور پینٹ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

WE News English profil fotoğrafı
WE News English1 yıl önce

🏏 Pakistani bowlers dominate Wisden’s top ODI spells of 2024 Haris Rauf and Salman Ali Agha are among the top 10 Wisden’s Top 10 ODI bowling spells in 2024:

Voice Of Youth profil fotoğrafı
Voice Of Youth1 yıl önce

جھوٹ پر جھوٹ۔ دو دن بعد پھر بارش ہوگی تو پھر پینٹ لے کر آجاو گے۔ ہفتے میں تین دن بارش ہوئی تو تین بار پینٹ ؟ عجیب جاہل اور کرپٹ مسلط ہیں۔

Viki profil fotoğrafı
Viki1 yıl önce

ایک ہی بار اچھا پینٹ لگا لے سر گھٹیا لوکل پینٹ کا فائدہ؟؟؟ سال میں سو بار بارش ہوگی تو سو بار پینٹ ہوگا؟ اور یہ پینٹ جو بارش کے پانی میں مکس ہو کے زیر زمین جائے گا تو پتہ ہے کے کیا صحت پہ اثر پڑے گا؟ آگے آلودگی ختم نہیں ہورہی اور آپ گھٹیا پینٹ لگا کے اور کیمیکلز زیرزمین مکس کررہے

Chaudhry Shahzad profil fotoğrafı
Chaudhry Shahzad1 yıl önce

اس قدر عقل سے پیدل ہیں پٹواری تب ہی نون لیک جیسی جھوٹی مکار اور کرپٹ جماعت ان پر حکمرانی کر رہی ہے جو کام چار سال پہلے PTI نے کیے اسکو کرکہ پٹواریوں کو بتایا گیا کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے 😂😏

JustusJoker, Banana Republic 🌍 profil fotoğrafı
JustusJoker, Banana Republic 🌍1 yıl önce

ایسا پینٹ استعمال ہی کیوں کرایا گیا جو دس منٹ کی بارش میں اتر جائے۔ نااہل مشیر محترمہ مریم نواز شریف کی محنت پر پانی پھیر رہے ہیں @MaryamNSharif

فتنہ عمرانیہ کو دفن کرو profil fotoğrafı
فتنہ عمرانیہ کو دفن کرو1 yıl önce

مریم نواز کے کام بولتے ہیں آپ کو کسی بھی justification کی ضرورت نہیں آپ لوگ کام میں جدت لائیے اور کنٹرول کو اور بہتر کریں رہی بات لوگوں کی ان کو بھونکنے دیجیے کیوں کہ “ کتوں کے بھونکنے سے شیر کو فرق نہیں پڑتا “

Ismail Baig profil fotoğrafı
Ismail Baig1 yıl önce

لغاری صاحب یہ آپ کی فیلڈ نہی ہے اس لئے اپنی رائے دینے سے پرہیز کیجئے ۔ پاکستان میں بھی سڑکوں کی مارکنگ کے لئے بہترین کوالٹی کا پینٹ بن بھی رہا ہے اور استعمال بھی ہورہا ہے ۔

Ch Abbas Advocate profil fotoğrafı
Ch Abbas Advocate1 yıl önce

"ٹوکن"والا پینٹ لگے گا توایسے ہی ھو گااگر کسی"بغیر ٹوکن"والے کو ٹھیکہ دیا جاتا۔تو لگ گیا سو لگ گیا۔یہ ایک واقعہ ہی کافی ھے ھوش میں آنے کے لئے۔دیکھیں کون لوگ ہیں جو مریم صاحبہ کو گھیرے بیٹھے ہیں۔اور انکی ساری محنت کوضائع کر رھےاوراپنی جیبیں بھر رھے ہیں۔یہ موقع ھے اس بارے سوچیں

لائلپوری profil fotoğrafı
لائلپوری1 yıl önce

واٹر پروف پینٹ یا پولی یوریا کروانا چاہیے تھا، پولی یوریا کبھی بھی نہیں جائے گا

موسی خان profil fotoğrafı
موسی خان1 yıl önce

کھوتے کے بچو، پینٹ کرنے کی ضرورت ہی کیا ؟؟ صرف لین کو علیحدہ کرتے۔ ن لیگی ہو، کھوتا / کھوتی نا ہو، ایسا ہو نہیں سکتا۔

Benzer Videolar

”آج جمعہ،6 فروری 2026 ہے۔ عمران خان صاحب کی فیملی کی جانب سے میرے ساتھ ایک رپورٹ شیئر کی گئی، جو آج ہی کی تاریخ میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، اسلام آباد سے جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان صاحب کی آنکھ کی تکلیف کے لیے کون سے ٹیسٹس کیے گئے، لیکن ان ٹیسٹس کی رپورٹس یا رزلٹس کے بارے میں کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ تشخیص کے مطابق عمران خان صاحب کو سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن ہوا ہے۔ یہ وہی تکلیف ہے جس کا ذکر پہلے بھی میڈیا میں آ چکا ہے، جس میں آنکھ سے خون واپس لے جانے والی شریان میں خون جم جاتا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ علاج کے طور پر ایک آنکھ کے اندر ایک خاص دوا کا انجیکشن لگایا گیا، جو اس بیماری میں عام طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ ہمیں جو تشویش پہلے بھی تھی، اور جس کا ہم نے پہلے ذکر کیا تھا، وہ یہ ہے کہ خان صاحب کی آنکھ کے علاج کے لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ انہیں ریٹینل اسپیشلسٹ دیکھے۔ اس حوالے سے رپورٹ میں کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ رپورٹ میں یہ ضرور لکھا گیا ہے کہ کوالیفائیڈ اور ایکسپیرینسڈ آف Ophthalmologists نے انہیں دیکھا، یعنی آنکھ کے ماہرین نے معائنہ کیا، لیکن ہر آنکھ کا ماہر اس بیماری کا علاج نہیں کرتا۔ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے کہ ایسے مریض کو ریٹینل اسپیشلسٹ دیکھے۔ جبکہ ایسے ڈاکٹرز ہمارے ملک میں دستیاب ہیں اور ہر بڑے شہر میں موجود ہیں، اس لیے ہم دوبارہ امید کرتے ہیں کہ ریٹینل اسپیشلسٹس کو بلایا جائے گا تاکہ وہ خان صاحب کا معائنہ، ایویلیوایشن اور علاج کر سکیں۔ رپورٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ فالو اپ کی ضرورت ہے، اور یقیناً وہ پلان بھی کیا گیا ہوگا، لیکن اس کی کوئی تفصیل موجود نہیں کہ فالو اپ کب ہوگا اور اس دوران کیا علاج کیا جائے گا۔ ایک اور نہایت اہم پہلو یہ ہے، جس کا پہلے بھی ذکر کیا جا چکا ہے، کہ اس بیماری کے پیچھے اکثر کوئی اور میڈیکل کنڈیشن ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ رپورٹ میں اس حوالے سے کوئی ذکر نہیں کہ آیا کسی میڈیکل اسپیشلسٹ نے خان صاحب کو دیکھا، کوئی متعلقہ ٹیسٹس کیے گئے، یا اگر کوئی ایسی میڈیکل کنڈیشن سامنے آئی ہے تو اس کا کوئی علاج شروع کیا گیا یا نہیں۔ میں دوبارہ زور دینا چاہتا ہوں کہ یہ ایک بہت سنجیدہ بیماری ہے، اور اس سے آنکھ کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ہم ابھی خطرے سے باہر نہیں آئے، اور مزید فالو اپ اور علاج کی اشد ضرورت ہے۔ آخر میں، میں ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ مجھے رسائی دی جائے۔ میں گزشتہ تقریباً پچیس سال سے عمران خان صاحب کا پرسنل فزیشن ہوں، اور میرے ساتھ ساتھ دستیاب اسپیشلائزڈ، کوالیفائیڈ اور ٹرینڈ ریٹینل اسپیشلسٹس کو بھی اجازت دی جائے تاکہ ہم خان صاحب کی دیکھ بھال میں شامل ہو سکیں اور یہ یقینی بنا سکیں کہ انہیں بہترین ممکنہ علاج فراہم کیا جا رہا ہے “ ڈاکٹر عاصم یوسف #FreeTheSoulOfPakistan #AllowAccessToImranKhan

Jibran Ilyas

65,792 görüntüleme • 7 ay önce

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایف آئی اے کی جانب سے بے بنیاد الزامات میں گرفتار کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الہی بارے اظہار خیال 🟥ڈاکٹر کرم الہی جس کا تعلق پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے، ایک نہایت ایماندار کسٹم کلکٹر ہے 🟥عوامی نیشنل پارٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، نظریاتی طور پر ان کا گھرانہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہے 🟥اس کو بلوچستان ٹرانسفر کیا گیا، وہ ایک دیانتدار آفیسر تھا اور کسی دباؤ میں نہیں آرہا تھا 🟥اس سے روابط ہوئے مگر اس نےکوئی بھی غیر قانونی کام سے انکارکیا 🟥دباؤ نہ ماننے کی پاداش میں آج اس کو نشان عبرت بنانے کی کوشش ہورہی ہے 🟥پہلے تو وہ غائب کردیا گیا، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں پر ہے 🟥اس کی فیملی کو ہراساں کیا گیا، اس کا ایک بھائی یونیورسٹی لیکچرر ہے، اس کو بھی اذیت دی گئی 🟥اس کا قصور یہ تھا کہ اس نے 600 کلو غیر قانونی چاندنی پکڑی تھی 🟥چاندنی پکڑنے کے بعد اس کو پختونخوا ٹرانسفر کیا گیا 🟥600 کلو کی چاندنی کی لاہور منتقلی کے وقت 200 کلو نقلی چاندنی کے ساتھ تبدیل کی گئی 🟥اگر اس نے کرپشن کی تھی تو گرفتاری کا بھی ایک طریقہ کار اور ادارے ہیں 🟥مگر یہاں تو 20 دن اس کا پتہ تک نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں اور کس کے پاس ہے 🟥اگر اس نے کرپشن کی بھی ہے تو اس کے گھر والوں کا کیا قصور تھا کہ ان کو ہراساں کیا گیا 🟥آج وہ ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہے کیونکہ اس نے غیرت کی تھی اور غیر قانونی کام سے انکار کیا تھا #AimalWaliKhan | #ANP

Awami National Party

39,156 görüntüleme • 1 ay önce