
میاں عامر 🦁
@LegiMian • 65,645 subscribers
social media influencer😎
Shorts
Videos

پارٹی کا ہر کارکن سوال اٹھا رہا ہے کہ جب میاں صاحب اور انکی فیملی جماعت سمیت مشکلات کا شکار تھی تب یہ محترمہ خود باہر بھاگ گئ جو مشکل وقت میں ساتھ نہیں تھی وہ اب اقتدار میں سب سے آگے کیوں ہے؟ اسی محترمہ نے ختمِ نبوت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کی جس کے نتیجے میں لیڈران کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں ایک مذہبی جماعت کی طرف سے میاں صاحب پر جوتا پھینکا گیا، احسن اقبال پر گولی چلائی گئ، خواجہ آصف صاحب پر سیاہی پھینکی گئ شیخ رشید اور یاسمین راشد جیسے لوگوں نے سارا الیکشن محافظ ختم نبوت کے نام پر لڑا پارٹی لیڈران خود سوچیں اس محترمہ کی وجہ سے پارٹی کو کتنا نقصان ہوا۔
میاں عامر 🦁21,192 просмотров • 4 дней назад

جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
میاں عامر 🦁17,105 просмотров • 9 дней назад

میری آئ ٹی منسٹر شزہ فاطمہ سے فون پر بات ہوئ ہے جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ لوگ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز سے معاہدہ کر کے توڑ دیتے تھے یا کچھ عرصہ بعد رینٹ بڑھانے پر پھڈا ڈال دیا جاتا تھا جس کی وجہ کمپنیاں متنفر ہوتی جا رہی تھیں انکو پروٹیکشن دینے کیلئے قانون بنایا جا رہا کہ اگر معاہدہ توڑا گیا تو جرمانہ دینا پڑے گا لیکن یہاں لوگوں نے پراپیگنڈا شروع کر دیا کہ جو اپنی پراپرٹی پر ٹاور نہیں لگوانے دے گا اسکے خلاف کاروائی ہو گی اور جرمانہ ہو گا ایسا ہرگز نہیں ہے ترمیم میں جن الفاظوں پر اعتراض ہے وہ دور کر دیا جائے گا، گوہر بٹ
میاں عامر 🦁37,807 просмотров • 29 дней назад
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مفتاح اسمعیل عمران خان کی فرعونیت کا زکر کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑے💔
میاں عامر 🦁140,986 просмотров • 5 месяцев назад

کسی بھی جماعت کیلئے اس سے بڑھ کر بیشرمی اور بغیرتی کیا ہو گی کہ بھارتی ائیر مارشل روی کپور انڈیا کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر بتا رہا کہ تیجس گرنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ہونے والی ٹرولنگ کی فکر مت کرو PTI کے لوگ پاکستانی فوج کو ہم سے اچھا سبق سکھا رہے اس سے ثابت ہوتا پی ٹی آئ اس وقت RAW کے ایجنڈے پر چل رہی ہے یوتھیوں تہاڈی جِنی گُزر گئ جِنی رہ گئ ٹوٹل تے لعنت🖐🏻
میاں عامر 🦁170,444 просмотров • 8 месяцев назад

1:مجھے لگتا امریکہ نے میرے خلاف سازش کی 2:نئیں نئیں نواز شریف نے سازش کی 3: نئیں نئیں جنرل باجوہ نے سازش کی 4: نئیں نئیں حسین حقانی نے سازش کی 5: نئیں نئیں محسن نقوی نے سازش کی یوتھیو چھیتی چھیتی فیصلہ کر لو تہاڈے پیو دی کیہڑی گل سچی اے فیر اسی تے چھتر پھیرن والے بنئیے🙄
میاں عامر 🦁582,661 просмотров • 2 лет назад

پچھلے 4 مہینوں سے PTI والے میری فیملی کی تصویریں ایڈیٹ کر کے مجھے ماں بہن کی گالیاں دے رہے ایثار رانا سمیت کسی PTI کے صحافی کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ مذمت ہی کر دیں، اقرار الحسن میں آپکے ڈکٹیٹ کرنے پر آپکو پڑنے والی گالیوں کی مذمت نہیں کروں گا، ایثار رانا 🖐🏻
میاں عامر 🦁49,709 просмотров • 2 месяцев назад